Sajid @msajidsays.bsky.social · 26/11/2024اڈیالہ جیل میں بیرسٹر سیف کی عمران خان سےکچھ دیر میں ملاقات متوقع، بشریٰ بی بی سے فون پر بات کرانےکا امکان 041
Sajid @msajidsays.bsky.social · 26/11/2024ڈی چوک پر لگےکینٹنرز پر موجود ایک نماز ادا کرتے کارکن کو فائر مارا گیا ہے 053
Sajid @msajidsays.bsky.social · 26/11/2024یہ کارکن نہ تھکنے والے ہیں، نہ بھاگنے والے، آنکھوں دیکھا حال ہے، اِس قدر جنون شاید ہی پاکستان میں کسی پارٹی کے کارکن میں ہو۔۔!! 142
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024Khyber Pakhtunkhwa's convoy has left Chongi No. 26. Our next destination is D Chowk. Provincial Law Minister Aftab Alam 031
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024اس وقت پی ٹی آئی پوری طاقت سے اسلام آباد داخل ہوچکی ہے،،،مزاکرات کا ایک ڈرامہ ہے تاکہ لوگ ٹھنڈے ہوجائیں- 011
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024🚨علی امین گنڈا پور کے قافلے نے اسلام آباد انٹرچینج کراس کر لیا ہے۔ 081
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024Negotiations between the government and Tehreek-e-Insaf 🚨 Asad Qaiser and Ameer Muqam have also reached the minister enclave, Barrister Gohar, Shibli Faraz from PTI, Ayaz Sadiq, Rana Sanaullah and Ayaz Sadiq from the government. Negotiations begin 010
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024🚨تحریک انصاف کے قافلے قریب اتے ہی حکومت نے مزاکرات شروع کر دیے 010
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024🚨آؤ بیٹھ کر بات کریں جواب:- پہلے عمران خان کو رہا کریں 061
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024پٹرولیم ڈیلرز نے راستوں کی بندش کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں پٹرول اور ڈیزل کے بحران کا خدشہ ظاہر کر دیا۔۔!! 051
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024اب سے کچھ دیر بعد پی ٹی آئی والے اسلام آباد کے ایسے مقام کا چارج لینے لگے ہیں کہ پولیس انتظامیہ دھنگ رہ جائے گی،،،اس وقت ڈی چوک،چائنہ چوک اور فیض آباد کے اطراف میں 30 سے 40 ہزار کارکنان موجود ہیں 072
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024تحریک انصاف کے لوگ جگہ جگہ پولیس کو بچا رہے ہیں اور پولیس واپس انہی پر لاٹھی چارج اور شیل برسا رہی ہے 051
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024Pakistan Tehreek-e-Insaf workers negotiated with the police and handed over six police officers to them and released about 35 of their workers 010
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024Pakistan Tehreek-e-Insaf workers negotiated with the police and handed over six police officers to them and released about 35 of their workers 010
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024🚨تحریک انصاف کے کچھ قافلے 26 نمبر کے قریب ہے۔ کچھ قافلے ہکلہ انٹرچینج پے۔ علی امین گنڈا پور کے قافلے اور کنٹینر کا انتظار کیا جا رہا ہے 073
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024جنوبی اضلاع، بلوچستان اور میانوالی سے آنے والے قافلے ہکلہ انٹرچینج پر کے پی کے مرکزی قافلے کے ساتھ شامل ہوگئے۔ قافلے کا فرنٹ سنگجانی انٹرچینج اور tail براہمہ باہتر انٹرچینج کے پاس ہے جو 25 کلو میٹر سے زائد بنتا ہے۔ 062
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024حقلہ انٹرچینج پر تحریک انصاف ساؤتھ ریجن ، اور بلوچستان کے قافلے خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع کے ساتھ مل گئے* 092
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024ریاست اپنی رٹ قائم کرنے پر آئی تو آپ کو پتہ ہے پھر کیا ہوگا، عظمیٰ بخاری۔۔۔!!! 121
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024خیبر پختونخواہ کا قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل! منزل ڈی چوک 091
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024یہ آپ کے مُلک کے مستقبل کا سوال ہے، جو ابھی تک نہیں نکلے، وہ باہر نکلیں، بشریٰ بی بی کی اپیل۔۔!! 0103
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024🚨اٹک کراس ہو گیا ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنان اسلام آباد کی طرف روانہ۔ #finalcall 061
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024اہم۔۔!! خان صاحب کی احتجاج کی کال فائنل ہے، کال آف والی بات نہیں ہے، مذاکرات چل رہے ہیں، جو بات ہو گی، بتائیں گے، بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو 072
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024بریکنگ نیوز🚨 عمر امین گنڈاپور اور DIG کے مزاکرات کامیاب ہو گئے، پولیس نے کارکنان چھوڑ دیے جس کے بعد کارکنان نے پولیس والے رہا کر دیے۔ 080
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024عمران خان کو ایک پیغام بھیجا گیا ہے،،،عمران خان کا جواب آپ سب کو معلوم ہے،،،احتجاج کی کال عمران خان خود ہی واپس لے سکتے اور اس لیئے خان صاحب کی رہائی ضروری ہے- 0101
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024🚨 Breaking News 🚨 Barrister Gohar and Barrister Saif reached Adiala Jail to meet Imran Khan. 140
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024 جنوبی پنجاب سے زرتاج گل اور عون عباس بپی کے قافلے کے ہزاروں لوگ چھوٹے راستوں سے ترنول پہنچ چکے ہیں ۔ ترنول کے مقام پر ہر طرف لوگ ہی لوگ ہیں 171
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024آخری سانس تک کھڑی رہی رہوں گی، آپ نے ساتھ دینا ہے، جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے ، احتجاج ختم نہیں کرینگے، بشریٰ بی بی کا گاڑی سے نکل کر کارکنوں سے خطاب۔۔!! 1115
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024راولپنڈی فیض آباد کے نزدیک ڈھوک کالا خان پل پر ایک بار پھر کارکن جمع ہونا شروع۔آج کارکن فیض آباد سے اسلام آباد داخل ہونے کی کوشش کریں گے۔ 073
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024مسلسل 12 گھنٹوں سے خیبرپختونخوا سے آنے والے قافلے پر شیلنگ جاری 052
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024 کے پی کے سے آیا ریلہ قریب ہے رات سے شدید شیلنگ کا مقابلہ کر رہے،،،پنڈی سے عوام فیض آباد کے اطراف میں موجود،،،کشمیر اور مری سے آئے کارکنان بھارہ کہوں کے اطراف میں موجود اسلام آباد والے مہمانوں کے انتظار میں ہیں جیسے ہی علی امین ٹول پلازہ کراس کریں گے ڈی چوک پر پی ٹی آئی والے پہنچ جائیں گے- 041
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024کل رات سے لیکر اب تک 12 گھنٹے مکمل ہونے کو ہے اور تحریک انصاف کے کارکنان اب تک سخت شیلنگ کا مقابلہ کر رہی ہے 010
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024برہان انٹرچینج سے براہ راست 🚨 پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کارکنان ہے شیلنگ جاری ہے۔ تحریک انصاف کا قافلے نے کچھ ہی فاصلہ طے کیا ہے۔ پولیس تحریک انصاف کے قافلے کو روکنے میں فلحال کامیاب ہے۔ 043
Sajid @msajidsays.bsky.social · 25/11/2024پوری رات تحریک انصاف والوں پے شیلنگ کی گئی مگر وہ ایک قدم بھی نہیں ہٹے۔ کچھ وقفے کے بعد کارکنان کی پھر سے آگے بڑھنے کی کوشش 1123
Sajid @msajidsays.bsky.social · 24/11/2024An approximate figure of the PTI rally that crossed Swabi into Punjab is estimated to be 23,000 plus people 000
Sajid @msajidsays.bsky.social · 24/11/2024ہم نے خان کو لئے بغیر واپس نہیں انا،کارکنان جلدی گاڑیوں میں بیٹھیں۔ بشری بی بی کا لاؤڈ سپیکر سے اعلان 051
Sajid @msajidsays.bsky.social · 24/11/2024اسلام آباد / کھنّہ پل پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ 1102
Sajid @msajidsays.bsky.social · 24/11/2024اسلام آباد میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان شدید جھڑپ جاری پولیس کی جانب سے کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے شدید شیلنگ 051