★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 04/12/2024Good Morning صبح بخیر New day brings new thoughts and strength 0112
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 28/11/2024@PTIofficial کے لوگوں کو اور تمام مظلوم قوموں کو ایک دوستانہ مشورہ ہے جس طرح مسلمانوں نے یہودیوں کی بنائی ہر پروڈکٹ کا بائیکاٹ کیا تو کیا پاکستان کی مظلوم قوم, اس فوج کی بنائی پروڈکٹ کا بائیکاٹ نہیں کرسکتی چاہے وہ پروڈکٹ اوورسیز میں ہی کیوں نا ہو۔ 1134
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 27/11/2024پٹواری یہ وڈیو چلارہے ہے کہ یہ وہ شخص ہے جو کنٹینر سے نیچے گرا اور زندہ ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اسی پوسٹ میں اُس شخص کی تصویر منسلک ہے تو کیا گرنے کے بعد اسکے کپڑے، ٹوپی شکل سب تبدیل ہوگئی۔ کچھ تو خدا کا خوف کرو، میں تحریک انصاف کے ساتھ نہیں لیکن ظلم جو ہوا اسکے خلاف ہو۔ #Islamabad_Massacre 2193
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 26/11/2024آرمی چیف، کورکمانڈرز اور آپریشنل کمانڈرزحالات کی نزاکت اور سنگینی کااحساس کریں, پاکستان کی بقاء ، جمہوریت کی بحالی اور انصاف کے نظام کی خاطراپنی اپنی ضد اور اناؤں کے بت توڑدیں۔ #نومبر24_یوم_انقلاب 0103
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 25/11/2024دیوار چین کے بعد پیش خدمت ہے دیوار کنٹینر🤦♂️🤦♂️ ایک طرف حکومت کہتی ہے لوگ نکلے نہیں اور دوسری طرف عوام کے ٹیکس کا پیسہ ایسے ضائع کررہی ہے۔ نون حکومت کبھی نہیں سیکھے گی آپ احتجاج کرنے دیتے لیکن آپ پیداوار جب ضیاء کی ہو تو عادت سے مجبور تو رہیں گے #احتجاج_سے_انقلاب_تک 071
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 24/11/2024حکومت اور اداروں کو چاہیے کہ مزاحمت کے بجائے افہام و تفہیم کے ساتھ احتجاج کو جاری رہنے دیں پر امن احتجاج ہر پاکستانی کا قانونی اور آئینی حق ہے #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب 0123
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 23/11/2024پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات: بیرسٹر دانیال پاکستان اپنے پاؤں پے کھڑا ہوا ہے 🤣🤣🤣🤣media.tenor.coma man in a suit and tie stands in front of a crowd with the caption kon hai ye log kaha se aatey hai ye ?ALT: a man in a suit and tie stands in front of a crowd with the caption kon hai ye log kaha se aatey hai ye ? 171
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 23/11/2024Good Morning To My #Bluesky Family Who #Followme 💯 Get #Followback 161
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 22/11/2024#BlessedFriday پروردگار ہم سب کو ظالم حکمرانوں سے نجات دلوائے ۔ آمین 1110
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 22/11/2024Testing airview.so And it's 100% free in beta Soon they will release draft option for free package can save 5 drafts This msg sent via airview.soairview.soAirviewAnalytics for your Bluesky posts and profile. Save drafts and scheduled posts. 010
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 21/11/20242k milestone Thank you skyblue users who follow me.. #2000Followers #FollowMe #FollowBack 030
Reposted by ★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★CNN @cnn.com · 21/11/2024JUST IN: ICC issues arrest warrants for Israeli PM Benjamin Netanyahu and former defense minister Yoav Gallant for alleged war crimes.cnn.comInternational Criminal Court issues arrest warrant for Israeli Prime Minister | CNNThe International Criminal Court has issued arrest warrants for Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu, former Defense Minister Yoav Gallant and Hamas official Mohammed Diab Ibrahim Al-Masri, also ... 2484372969
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 21/11/2024ماشاء اللہ 🥰🥰🥰🥰 بیٹی کی ایک مسکراہٹ، آپ چاہے جتنے تھکے ہوئے ہو یا سر درد بھی کررہا ہو۔ بیٹی کی ایک ہنسی سب ختم کردیتی ہے اللہ پاک سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرئے۔ آمین #BestGift “Having you as my daughter is the best gift I've ever received” 11597
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 20/11/2024پاکستان کا نام اب اسطرح لکھا اور پڑھا جائے VPN VIRTUAL PAKISTAN NETWORK مطلب حد ہوگئی 0120
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 20/11/2024Today in the House of Commons I was pleased to present petitions in support of former Pakistani Prime Minister Imran Khan and against his arbitrary detention. 🇨🇦 🇵🇰 🇨🇦 🇵🇰 #ImranKhan #PTI @altafhussain90.bsky.social @ptiofficial.bsky.social 195
Reposted by ★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★Bluesky @bsky.app · 19/11/2024📢 App Version 1.94 is rolling out today (1/5) A new release to go along with 20 million users! Open this thread for details. 🧵 2278688647534
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 19/11/2024بھائیوں اور انکی بہنوں😜😜 کوئی فالو بیک سے رہ تو نہیں گیا جس نے مجھے فالو کیا ہے 070
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 19/11/2024یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔ یہاں کوئی سلیبریٹی نہیں ہے ہم سب کو ایک دوسرے کو فالو کرنا چاہیے تاکہ آپ کا نیٹ ورک مضبوط ہو #Followme #Followback وعدہ کیا تھا جتنے فالورز اتنے ہو فالو بیک 4194
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 19/11/2024دنیا کا پہلااورانوکھاملک”پاکستان “ جہاں ایک ہی ملک کی سپریم کورٹ کودو سپریم کورٹس میں تقسیم کردیا گیا ہو۔ 1۔ ایک آئینی Constitutional سپریم کورٹ 2۔ دوسری غیرآئینی Unconstitutional سپریم کورٹ #نومبر24_خان_کی_کال 3179
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 19/11/2024بلیو اسکائی بھی وی پی این کی نظر ہوگیا۔ ویسے تو پورا پاکستان ہی VPN پر چل رہا ہے ایپ کا نام حکومت ہے اور VPN آبپارہ ہے جس دن وی پی این (آبپارہ) بند ہوا اُس دن ایپ (حکومت) کریش کرجائے گی #VPNBan #BlueSky @mashanoor0.bsky.social تم نے یہ کیا کروادیا 1173
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 19/11/2024اگر آپ گوگل کریں تو پتہ لگے گا کہ VPN بین ہونے والے ممالک الحمداللہ سارے ہی مسلم ممالک ہیں ماسوائے ایک دو ملکوں کو چھوڑ کر پس یہ ثابت ہوا کہ کرپٹ لوگ اپنی بادشاہت رکھنا چاہتے ہیں جیسا کہ آپ سب کہ علم میں بھی ہے کہ مسلم ملکوں کے سپاسالار کون موصوف ہیں #شکریہ_راحیل_شریف #BANVPN 1214
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 19/11/2024نہایت ہی افسوس کا مقام ہے حکومت پاکستان نے بلیو اسکائی ایپ کو بھی VPN پر ڈال دیا۔ اگر یہ سچ ہے تو بس ثابت ہوا کہ کوئی بہت ہی نکمی حکومت ہے۔ کہتے ہیں چور اپنی جان بچانے کے لئے سامنے والے پر حملہ کرتا ہے اس ڈر سے کہ پکڑا نا جائے یہی کام حکومت کررہی ہے۔ #BANVPN #FreedomOfSpeech #PAKISTAN 3166
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/20241k Followers Milestone 🥰🥰🥰 more to come.. #Followme #Followback #StrongTeam 5234
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024پُرامن احتجاج ایسا حق ہے، جس کی آئین ضمانت دیتا ہے اور یہ آئینی تحفظ کی وجہ سے چھینا نہیں جا سکتا،یہ ریاست اور ریاستی اداروں کی ذمے داری ہے کہ وہ امن و امان قائم رکھیں حکومت کسی کی بھی ان کی ذمہ داری ہوتی ہے جو قانون کو ہاتھ میں لے اسکو سزا دیں #نومبر24_خان_کی_کال #Pakistan 0206
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024Every 12.2 seconds adding one user in @bsky.app social app wow🥰🥰🥰 141
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024آپ سب ایک دوسرے کو Comment میں فالو کرتے رہیں جن لوگوں نے مجھے فالو کیا ہے اور میری طرف سے فالو بیک نہیں ملا وہ مجھے Comment میں بتادیں شکریہ 6244
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024Let's follow each other .. Makes community stronger 🇵🇰🇵🇰 #Pakistan #FollowBack 1215
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024#Pakistan #Islamabad #PTI آپ جمہوریت کی بات کرتے ہو اور جمہوریت کے دشمن بھی بنے ہوئے ہو۔ پرامن احتجاج کرنا ہر زی شعور معاشرے کا ایک خاصہ ہوتا ہے لیکن نواز حکومت نے شاید ابھی تک پچھلی غلطیوں سے سبق حاصل نہیں کیا افسوس 0203
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024#Pakistan #Islamabad #PTI آپ جمہوریت کی بات کرتے ہو اور جمہوریت کے دشمن بھی بنے ہوئے ہو۔ پرامن احتجاج کرنا ہر زی شعور معاشرے کا ایک خاصہ ہوتا ہے لیکن نواز حکومت نے شاید ابھی تک پچھلی غلطیوں سے سبق حاصل نہیں کیا افسوس 1121
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024پاکستانی ٹرین کی پہلی کھیپ ٹوئیٹر سے بلیو اسکائی کی طرف پہنچ چکی ہے #Pakistan #Bluesky 94110
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024پاکستانی سیاستدان اپنی آفیشل آئی ڈی بنارہے ہیں وہ بھی بلیو اسکائی کے ڈومین پر🤔🤔🤔🤔 کیا ان لوگوں کے پاس اپنے نام کی ڈومین نہیں؟؟؟ #Bluesky #OwnDomain 061
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024حکومت پاکستان خدا کے لئے اب اس ایپ پر پابندی نا لگا دینا امریکہ میں FBI اور ایجنسیوں کو الیکشن کے دوران نشانہ بنایا یہاں تک کے آرمی چیف کو ۔ لیکن کوئی ایپ بلاک نہیں کی۔ عوام ردعمل دیکھاتی ہےتو اسکا حل نکالا جاتا ہے امریکہ کہ کہاوت ہے Never Burn Your Bridges کوئی بھی خوشی سے کسی کو گالی نہیں دیتا 1208
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024ٹوئیٹر کو چھوڑنے اور بلیو اسکائی میں آنے پر عوام کا ہاکا🤣🤣 261
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024ٹوئیٹر اکاونٹ کے فالورز کو بلیو اسکائی پر فالو کرنے کا بہت ہی آسان طریقہ کار ہے۔ جب آپ ٹوئیٹر سے اُن سب کو فالو کریں گے تو وہ تمام لوگ جو آپ کی فالونگ یا فالورز کی لسٹ میں ہونگے وہ لازمی آپ کو فالو بیگ کریں گے۔ اسطرح آپ مضبوط نیٹ ورک بناسکتے ہیں 0124
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024Keep following each other and get follow back. Make it @bsky.app stronger platform #Pakistan #Milestone #Grateful #BlueskyJourney #ThankYou #CommunityGrowth 0123
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024خسارے میں ابھی نہیں جائے گا کافی وقت لگے گا لیکن ہاں جاسکتا ہے اگر بلیو اپنا سسٹم اور مضبوط کرلے تو 052
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024Assalam O Alaikum and Good Morning to @bsky.app new users 2102
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024Excited feels like 14 years back #Milestone #Grateful #BlueskyJourney #ThankYou #CommunityGrowth 041
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024A "rate limit exceeded" error on Bluesky means you've made too many requests within a specific timeframe, triggering a protection mechanism that prevents excessive activity, usually appearing as an error message when attempting to actions like posting, following, or searching too rapidly 073
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024ٹیوٹر نے چودہ سال میں 337ملین یوزرز کو جمع کیا اس حساب سے سال کے 24ملین یوزرز ہوئے۔ بلیو اسکائی نے ایک ماہ میں ہی 18ملین یوزرز بنالئے مطلب اسٹاک لینا مفید ہوگا اسکا #pakistan 072
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024بھول بھلائیاں 3.0 کے پیش خدمت ہے بلیو اسکائی ٹوئیٹر 2.0 #Pakistan 072
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/202418M! tracker threw up confetti! 🎉 @bsky.app @safety.bsky.app 042
Reposted by ★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★CNN @cnn.com · 17/11/2024Russia has launched one of the largest aerial attacks on Ukraine, Ukraine’s foreign minister said, hitting energy infrastructure across the country, killing at least two people, and causing widespread damage.cnn.comRussia hits power grid with one of its largest-ever attacks on Ukraine, foreign minister says | CNNRussia has launched one of the largest aerial attacks on Ukraine, Ukraine’s foreign minister said, hitting energy infrastructure across the country, killing at least two people and causing widespread ... 66564200
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 17/11/2024اگر آپ چاہتے ہیں کہ ٹوئیٹر میں جو لوگ آپ کو فالو کررہے ہیں یا آپ انکو فالو کررہے ہیں انکو باآسانی بلیو اسکائی میں ڈھونڈا جاسکے تو اسکا بہت ہی آسان حل ہے جن کو بھی وہ طریقہ چاہیے مجھے ڈی ایم کرسکتے ہیں #bluesky #pakistan #FinalCall 072
Reposted by ★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★Hamdan Ahmed @fallacious1.bsky.social · 17/11/2024Let’s follow each other Make community stronger 24th November Final Call #Pakistan #FinalCall #Karachi #PTI #MQM 1164
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 17/11/2024Let’s follow each other Make community Stronger #Pakistan #FinalCall #Karachi 032
Reposted by ★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★CNN @cnn.com · 17/11/2024When an overwhelmed man came to a New Hampshire animal shelter last week hoping to surrender 150 mice, shelter employees were ready to assist. But now, the shelter is facing an “enormous” breeding problem, the director said – because the man didn’t have just 150 mice. He had 150 containers of mice.cnn.comNew Hampshire shelter faces ‘enormous’ breeding problem after man surrenders nearly 1,000 mice | CNNWhen an overwhelmed man came to a New Hampshire animal shelter last week hoping to surrender 150 mice, shelter employees were ready to assist. He later clarified he had 150 containers of mice. 3821932