Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 30/01/2026آج جو MNA/MPA اور senators دھرنے میں بہیں آئے سلمان اکرم راجہ صاحب کو فوری ایک شوکاز نوٹس جاری کر نا چاہئیے اور اور انہیں کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر تحریری جواب جمع کروانا چاہئیے۔ یہ معاملہ اب مزید ایسے نہیں چل سکتا۔ enough is enough خان کی صحت سے اہم اور کیا ہے ؟ 000
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 30/01/2026نتیجہ : قیادت اور عوام نے مل کر خان کی زندگی حقیقی خطرے میں ڈال دی ھے خان کے ہسپتال جانے کی خبر دانستہ لیک کر کے انہوں نے اندازہ لگایا کہ خان کو کچھ ہوا تو ردعمل کیا ہو گا؟ سب نے ثابت کیا کچھ نہیں ہو گا 000
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 30/01/2026اس میں کوئی دوسری رائے ہی نہیں ۔۔۔وہ وقت گزاری کر رہے ہیں پہلے خان صاحب کی قید کو نارملائز کیا گیا پھر خان صاحب کی ملاقاتوں کو نارملائز کیا گیا پھر ان کی قید تنہائی کو نارملائز کیا گیا اور اب ان کی صحت کو بھی کمپرومائز کیا جا رہا ہے ۔۔۔صحت مطلب ان کی زندگی 😓 000
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 30/01/2026میری بات آپ کو اچھی لگے یا بُری حقیقت یہ ہے کہ یہ نمک حرام کھمبے عمران خان کے مرنے کا انتظار کر رہے ہیں تا کہ اُس کے مزار کے مجاور بن کر اپنی سیاست جاری رکھ سکیں۔ ان کو عمران خان کا کوئی احساس نہیں ہے۔ 000
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 25/01/2025youtube.com/shorts/9oBfB...youtube.com#airport #pakistan #gilgitbaltistan #lovepakistanYouTube video by A.S.Q.A.B.H 020
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 22/01/2025مشکل وقت ہمیشہ کے لیے نہیں رہتے لیکن مشکل وقت میں اصلی و نسلی لوگوں کی پہچان ہو جاتی ہے جو ہمیشہ کے لیے یاد رہ جاتی ہے، ڈاکٹر شہباز گل انتہائی مشکل وقت میں بھی چیئرمین عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے رہے قید و بند اور جبر برداشت کیا اور آج بھی خان صاحب کے انتہائی وفادار ساتھی ہیں۔ 000
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 20/01/2025youtube.com/watch?v=7PmE...youtube.com 000
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 18/01/2025youtube.com/shorts/mUQjz...youtube.com#pti #songYouTube video by A.S.Q.A.B.H 010
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 18/01/2025youtube.com/shorts/UbB8e...youtube.com@Husnainrafique_#imrankhan #luck #alqadarYouTube video by A.S.Q.A.B.H 020
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 18/01/2025بغیر کوئی دستاویز بغیر کوئی ثبوت دیکھے ہی سزا سنادی جج خود لکھتا ہے کہ برطانیہ سے جو کاغذات مانگے گئے تھے اب تک انکا انتظار کیا جارہا ہے مطلب بغیر کچھ دیکھے بغیر تصدیق ہی جرنیلی سزا سنادی گئی!ً!! 010
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 17/01/2025زمینی خداؤں کو سجدہ کیوں نہیں کرتے، سزا تو ملے گی! #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ 010
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 17/01/2025کی محمداﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں 010
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 17/01/2025سرکار مدینہ کے غلام کو سرکار مدینہ کی سیرت پہ بنائی گئی یونیورسٹی پر سزا سنانے والوں تم دنیا و آخرت دونوں میں نشان عبرت بنو گے 010
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 17/01/2025 مہر بخاری کی غلطی یہ تھی کہ اسے بتانا چاہیے تھا کہ جنرل عاصم نے عمران خان کو سزا سنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے فلاں اردلی نے اسے یہ خبر دی ہے۔ اور نیچے اپنی مختصر رائے دینی چاہیے تھی کہ یہ فیصلہ جرنل کیوں دے رہا لیکن مہر بخاری نے جرنل کے سزا سنانے کی خبر ایسے بریک کی جیسے مصدقہ ٹاؤٹ کرتے ہیں۔ 110
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 17/01/2025"جب جج نے فیصلہ سُنایا تو عمران خان ہنس پڑے، عمران خان نے کہا جو ناانصافی پر فیصلے کرتے ہیں اُن کو پروموشن ملتی ہے۔بیرسٹر گوہر 010
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 17/01/2025خبر دینا ایک الگ بات ہے لیکن ایک انتہائی کانفیڈنشل فیصلہ دینا وہ بھی عدالتی ایک انتہائی الگ بات ہے۔جو فیصلہ جج کے دماغ ذہن یا کاغذات میں ہے وہ یا تو اسے معلوم ہے یا اس کے "فرشتوں" کو۔اب اگر آپ کو فیصلہ پہلے سے معلوم تھا تو یا تو آپ جج سے رابطے میں ہیں یا "فرشتوں" سے۔تیسری کوئی بات نہیں۔ 000
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 17/01/2025اس بدنیت جج نے عمران خان کو سزا دینا تو تھا ہی، اوپر سے اس نے القادر یونیورسٹی کو اس حکومت کے قبضے میں دینے کا حکم دیا ہے، جس سے پہلے سے اپنے زیر کنٹرول کوئی ایک ادارہ بھی ڈھنگ سے نہیں چل رہا - #FreeImranKhan 000
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 17/01/2025When justice is murdered, the law becomes a weapon of oppression.” – #ReleaseImranKhan 010
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 17/01/2025ویسے کتنی خوبصورت سزا اور اعزاز ہے کہ خاتم النبیین حضور نبی کریم ﷺ کی سیرت پڑھانے کے لیے القادر یونیورسٹی بنانے پر عمران خان کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ 000
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 17/01/2025So true….. “The murder of justice is the birth of tyranny.” – Imran Khan - 14 years Bushra Bibi - 7 year #ReleaseImranKhan 000
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 17/01/2025وکلاء کے مطابق آج کے اس بوگس کیس میں سزا سنتے ہوئے عمران خان کا ردعمل یہ تھا- #FreeImranKhan 010
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 17/01/2025آج کا دن سیاہ تریں دن ہے، آج کا دن عمران خان سے سیاسی حقوق چھیننے کا دن ہے، آج کا دن بشریٰ بی بی کو عمران خان کی بیوی ہونے کی سزا دینے کا دن ہے۔ فیصل چوہدری ایڈووکیٹ #TheEraOfImranKhan 000
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 17/01/2025واٹس ایپ ہدایات: صحافیوں کو ہدایت دی گئی ہیں آپ نے یہ بتانا ہے کہ عمران خان فیصلہ سُنتے وقت بہت گھبرا رہے تھے۔۔۔!!! 110
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 15/01/2025ہم عوام اس ملک کے مالک ہیں۔ جرنیل ہمارے ملازم ہیں۔ ہمارے نوکر ہیں۔ ہم انہيں تنخواہ دیتے ہیں۔ اشبا کامران 010
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 15/01/2025جو قید میں ہے وہ بے خوف ہے اور جنہوں نے قید کر رکھا ہے، وہ اتنے خوفزدہ ہیں کہ اس کے ایک سنیٹر کو اجلاس میں پیش کرنے کی ہمت بھی نہیں کر سکے- یہ کیا عمران خان کا سیاست میں مقابلہ کر پائیں گے؟ #KhanTheKingOfPolitics 000
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 15/01/2025زبان کی بھی سپیڈ لمٹ مقرر ہونی چاہیے جو قینچی کی طرح 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے۔ 000
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 15/01/2025بڑا ظلم ہوا ہے انسانیت پر نومبر ۲۶ کو ۔ کوئی اتنا بے حس اور اتنا ظالم کیسے ہوسکتا ہے کہ پہلے اپنے لوگوں پر گولی چلائے پھر ان پر الزام لگائے اور پھر ان کا علاج بھی نہ ہونے دے۔ بچوں کو بھی نہیں بخشا، کس طرح جیتے اور سوتے ہوں گے وہ ظالم! #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre 000
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 14/01/2025شہباز گل کا اپنا ایک لیول ہے 🚨 تعریف کی بھی تو کس انداز میں کی اطہر کاظمی کے مخالفوں کی کتے والی کردی صرف ایک ٹوپی والی لائن سے 🔥🤚 010
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 14/01/2025نہ کبھی بھولیں گے اور نہ بھولنے دیں گے 010
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 14/01/2025تمام اوورسیز پاکستانی اس ٹاوٹ کی غور سے سن لو ۔ اور عمل کرو 000
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 14/01/2025اس چور حکومت نے 2022 سے لیکر اب تک القادر ٹرسٹ کے پیسوں سے 12 ارب کا سود لیا۔ یہ پیسے عمران خان کے جیب میں نہیں ائے۔ تو پھر کیس عمران خان پے کیسا شاندانہ گلزار کا انکشاف 🔥 000
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 14/01/2025کراچی :عدالت نے گینگ وار ملزم عزیر بلوچ کو تین افراد کے قتل کے مقدمے سے بری کردیا۔گینگ وار ملزم عزیر بلوچ پر پولیس اہلکار سمیت تین افراد کے قتل کا الزام تھا۔ #UzairBaloch Link : siasat.pk/threads/916032siasat.pk 000
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 14/01/2025پی ٹی آئی ایم این ایز کا قومی اسمبلی میں زبردست احتجاج: اعوان “رہا کرو رہا کرو عمران کو رہا کرو” اور “لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی نہیں چلے گی” کے نعروں سے گونجتا رہا۔ #FreeImranKhan 020
Imran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 14/01/2025آپ نے ہمارے ورکرز پر سیدھی فائرنگ کی، آپ نے ہمارے چئیرمین پر سیدھی فائرنگ کی اور آپ ہمیں کہتے ہے کہ ہم احتجاج بھی نا کریں۔ ایم پی اے خالد نثار ڈوگر کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال: 020