Reposted by ᴍᴀʟɪᴋ ᴡᴀQᴀʀ || پی-ٹی-آئی

راولپنڈی سے آج ایم پی اے ضیاد خلیق کیانی کو ڈور ٹُو ڈور کیمپین کے دوران گرفتار کر لیا گیا، ضیاد پچھلے 3 دن سے راولپنڈی میں اپنے حلقے میں پبلک موبلائزیشن پر مصرُوف رہا، گھر پر پولیس کے چکر لگائے جانے کی وجہ گھر پر موجود نہیں تھا۔ حلقے کے وارڈز کے ہیڈ ممبران سے ہو رہی ایک میٹنگ کے دوران پولیس نے گرفتار