Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 02/02/202618سال سے کم عمراس ویڈیوسےدوررہیں🔞 ”بے حیائی کوفیملی مارننگ شوکالیبل لگاکرپیش کرناقوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنےکےمترادف ہے“ ٹک ٹاکرز ہوں یانام نہادشوزقانون سب کےلیےبرابرہوناچاہیے،مگریہاں بےہودگی کوکھلی چھوٹ حاصل ہے،سوال یہ ہےایسےپروگرامز کیوں بنتے ہیں اورادارے خاموش کیوں ہیں؟ 000
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 30/12/2024”خواتین پرڈنڈوں سےسرعام تشددکرناکیایہ ریاستی دہشتگردی نہیں؟“ بلوچستان یونیورسٹی کےطالب علم زبیربلوچ کی جبری گمشدگی کےخلاف جاری دھرنےپرپولیس کی جانب سےبراہ راست خواتین اوربچوں پرتشددریاستی دہشتگردی نہیں؟ عوام کس سےانصاف مانگےکہاں ہیں وزیراعلی اورآئی جی بلوچستان؟ 010
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 15/12/2024Mianwali:According to sources this video is of Bilal a resident of Chakrhala Thamowali on whom the accused Asif son of M Atta, Mudasar son of M Sharif has been torturing and allegedly sexually assaulting and making nude videos for several days. 010
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 15/12/2024”میانوالی:زرائع کےمطابق یہ ویڈیوچکڑالہ تھمیوالی کے رہائشی نوجوان بلال کی ہےجس پرملزمان آصف ولدعطاءمحمد،مدثرولدمحمدشریف کئی روزتک تشدداورمبینہ طورپرجنسی زیادتی کرتےاوربرہنہ ویڈیوزبناتےرہے“ کیاوزیراعلی پنجاب #MaryamNawaz اورآئی جی #PunjabPolie ڈاکٹرعثمان مظلوم کوانصاف دےسکیں گے؟ 010
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 11/12/2024پاکستان میں ہر تیسری لڑکی کا یہی کہنا ہے۔😅👇 000
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 06/12/2024لاہور:باغبانپورہ میں پولیس اہلکارنےلڑائی جھگڑےکےدوران گولی چلادی اہلکارعثمان نےسرکاری پستول سےشہری کو زخمی کیااہلکارعثمان کاکزن زاہدکےساتھ لین دین کا تنازع چل رہا تھاجس نےزبردستی کزن زاہدکوساتھ لیجانے کی کوشش کی پنجاب پولیس کےجوان نے #گولی_کیوں_چلائی عوام انکےسامنےکیڑےمکوڑےہیں۔ 000
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 05/12/2024”جب کسی بھی فورس کاکمانڈراپنےماتحت عملہ کےلئےاس طرح درد دل رکھےانکوگلےلگاےتوکون سی فورس کامورال بلندنہیں ہوگا؟“ اسلام آباد #IslamabadPolice کےآئی جی #AliNasirRizvi ماتحت پولیس کنسٹیبل کی شکایت سن کراسکوگلےلگارہےہیں #IGP کےاس طرح کےعمل سےفورس میں انکی محبت وعقیدت بڑھ گئی ہےویلڈن💕🙏🏻 000
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 04/12/2024”اسلام آباد #Islamabadpolice کی جانب سےاسپیشل ڈیوٹی پرحاضرنہ ہونےوالی لیڈی افسران کوشوکازنوٹس دےدیاگیا“ مگرشوکازسےپہلےتحقیقات ضروری تھیں ام رباب،مصباح فاروق،رابعہ #CPO ڈیوٹی پرموجودتھیں،کچھ کوڈینگی بخارتھاجنکامیڈیکل موجودہےکیا،آئی جی #AliNasirRizvi فورس کی خواتین افسران کوانصاف دینگے؟ 000
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 04/12/2024”سکھر:زرائع کےمطابق باپ کوعدالت پیش کرنےکےلئےایس ایس پی سکھرکےخلاف ہائیکورٹ میں رٹ دائر کرنےوالےنوجوان انکاونٹرکردیابہن کوگرفتارکرلیا“ نوجوان کوبہن سمیت پولیس نےگھرسےگرفتارکیااورپھرنوجوان کوبہن کےسامنےپولیس مقابلےمیں قتل کردیااہلیان علاقہ کاشدیداحتجاج،انصاف کامطالبہ۔ 022
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 04/12/2024راول ڈیم بجانب پارک روڈپرموٹرسائیکل اورٹرک کےدرمیان تصادم موٹرسائیکل سوارٹرک کےٹائروں کےدرمیان پھنس گیا سوال یہ ہےکہ ٹرک تودن کوراول ڈیم آنہیں سکتےتھےپھراس ٹرک کوکس نےاورکیوں آنےکی اجزت دی؟ 010
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 03/12/2024اسلام آبادزرائع کےمطابق آبپارہ میں نوجوان ٹاور پرچڑھ گیا #Islamabadpolice کےآئی جی #AliNairRizvi سے ملاقات کا مطالبہ۔ ریسکیو ٹیمیں موجودہیں 000
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 03/12/2024اسلام آباد پولیس کے جن جوانوں نے تحریک انصاف کے احتجاج میں ڈیوٹی دینے سے معذرت کی تھی ان کیخلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے 011
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 03/12/2024”اسلام آبادجرائم کاگڑھ بن گیا“ اسلام آباد:تھانہ لوہی بھیرکےعلاقہ سوک سنٹرمیں دو گروپوں میں فائرنگ فوٹیج میں دیکھاجاسکتاہےکہ کس طرح فائرنگ کی گی۔۔ وفاقی پولیس کیاکررہی ہے؟ 000
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 02/12/2024اسلام آباد،گرفتار #PTI کارکنان کودہشت گردی عدالت میں پہنچادیاگیا #گولی_کیوں_چلائی 021
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 30/11/2024”قصور #PunjabPolice پی ٹی آئی کارکنان کوگرفتارکرنےمیں مصروف،انصاف نہ ملنےپرخاتون نےتھانےمیں خودکوآگ لگادی“ زرائع کےمطابق تھانہ گنڈاسنگھ #SHO کےناروا سلوک اورانصاف نہ ملنےپرسابق ممبرضلع کونسل سکینہ بی بی نےتھانےکےاندرخودکوآگ لگائی کہاں ہےوزیراعلی پنجاب #MarymNawazShareef کی ریڈلائن؟ 000
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 29/11/2024”پنجاب پولیس سےکچےکےڈاکوتوکنٹرول ہونہیں رہےنہتےلوگوں پہ گولیاں چلاتےہوتمہاری غیرت میں نےدیکھی ہوئی ہے“ جب پکڑےجاتےہوتونعرہ لگاتےہو”عمران خان زندہ باد“ علی آمین گنڈاپور ویسےکچےکےڈاکوؤں اورنعرےوالی بات بالکل ٹھیک کی ہےویڈیودیکھیں #شہداء_کو_انصاف_دو #کچے_کے_ڈاکووں_کا_خاتمہ_کرو 121
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 29/11/2024”صحافی شاکر اعوان اغوا کیس“ لاورصحافیوں کےCCPOسےسخت سوالات،لوگ اغواءہورہےہیں پولیس کیاکررہی ہے؟کیاپولیس پرپریشرہے؟ سی سی پی اولاہورسوالات کاجواب دیےبنانکل گئے۔ 013
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 29/11/2024اسلام آبادسانحہ ڈی چوک اورصحافی مطیع اللہ جان کےحوالےسےبرطانوی پارلیمنٹ میں بھی قراردادپیش 012
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 26/11/2024اسلام آبادبشری بی بی کا ڈرائیور پولیس نے گرفتار کرلیا اعلی افسران اور پولیس کی بھاری نفری بشری بی بی کی تلاش میں پولیس کی جانب سے مونال کے قریب سخت ناکہ بندی آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی خود فیلڈ میں موجودبشری بی بی کسی صورت اسلام آباد کی حدود سے باہر نہ جانے پائیں،آئی جی اسلام آباد کی ہدایات 000
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 26/11/2024اسلام آبادعلی امین خان گنڈاپور کارکنوں کے درمیان موجود عمران خان کا نعرہ بلند کردیا 000
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 26/11/2024اسلام آباد:زرائع کےمطابق مظاہرین پرشدیدشیلنگ جاری مظاہرین منتشرہوناشروع ہوگئےمبینہ طورپردرجنوں افرادذخمی،زخمیوں کوپمزہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔ 010
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 26/11/2024اسلام آبادآپریشن رینجرز،پولیس کامختلف اطراف سےمظاہرین کاگھیراو جاری ڈی چوک کومظاہرین سےخالی کرایاجارہاہے۔۔۔ #DChowk #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب #PTIProtestIslamabad 011
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 26/11/2024اسلام آبادعلی امین گاڑی سےباہرنکلوہم نےتم کوبھاگنےنہیں دیناکرکنان ڈٹ گئے۔ #DChowk #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب #PTIProtestIslamabad 010
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 26/11/2024اسلام آباد ڈی چوک کےنزدیکی علاقوں میں تمام لائیٹس بندکردیں، پی ٹی آئی کےخلاف آپریشن متوقع۔۔ #DChowk #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب #PTIProtestIslamabad 094
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 26/11/2024”پی ٹی آئی کےخلاف ایک گرینڈآپریشن کی تیاری“ اسلام آبادمیلوڈی،آبپارہ،ستارہ مارکیٹ سمیت بیشتر مارکیٹیں پولیس اورضلعی انتظامیہ نےزبردستی بندکروادیں #DChowk #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب #PTIProtestIslamabad 053
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 26/11/2024پوری دنیاکی نظریں اس وقت ڈی چوک پرہیں عوام کےساتھ عوام والارویہ رکھاجاے،تشددکاراستہ اپنایاگیاتواثرات صدیوں تک رہیں گے #DChowk 001
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 26/11/2024اسلام آباد ڈی چوک پی ٹی آئی مظاہرین اورپاک فوج ایک ساتھ۔۔۔ #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب #PTIProtestIslamabad 100
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 26/11/2024بریکنگ۔۔!! پُر امن رہیں، فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلائے گی، فوج کا لائوڈ سپیکر پر اعلان #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب #PTIProtestIslamabad 011
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 26/11/2024اسلام آباوفاقی وزیرداخلہ نے #IslamabadPolice کے آئی جی #AliNairRizvi کواختیاردےدیاکہ وہ جیسےچاہیں #PTI سےنپٹیں ہم سپورٹ کرینگے۔ 021
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 26/11/2024اسلام آباد #PTI مظاہرین ڈی چوک کےقریب پہنچ گئے،لگتاہےاس بارخان ہی باہرآکریہ احتجاج ختم کراسکےگا،تشددکاراستہ اس بارناکام ہوچکاہے #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب #PTIProtestIslamabad 020
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 26/11/2024اسلام آبادی ٹی آئی مظاہرین سوینتھ ایونیو تک پہنچنے میں کامیاب،جناح ایونیو پر تمام کنٹینرزکوہٹایاجارہا ہےپولیس ابتدائی شیلنگ کے بعد غائب ہوگئی،مظاہرین چائنہ چوک جانب بڑھ رہےہیں #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب #PTIProtestIslamabad 000
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 25/11/2024کوئی بڑی سےبڑی خوشی کیوں نہ ہو ایک مردکاناچنا،نسل کی توہین ہے۔۔۔ 010
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 25/11/2024اسلام آبادڈی چوک مین یہ تین افرادکیاچھپارہے ہیں؟ 02619
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 25/11/2024”عوام کی جان ومال کی حفاظت ایسے اولین ترجیح ہے؟“ 000
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 24/11/2024چلیں پرانی ویڈیوکہہ کرخودکوتسلی دیتےہیں۔۔۔ 000
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 24/11/2024اسلام آبادمظاہرین کی جانب سےپولیس کی گاڑی توڑی جارہی ہے۔۔۔ 010
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 24/11/2024اسلام آبادایکسپریس وے اسلام آباد پر کارکنان نے پولیس کو منتشر کر دیا 030
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 24/11/2024سی پیک پر جنوبی اضلاع کا قافلہ جو کہ کئی کلو میٹرز تک پھیلا ہوا ہےورکرز پورے جوش و خروش کیساتھ کپتان کے کال پر لبیک کہتے ہوئے اسلام آباد کیطرف رواں دواں ہےماکمل تیاریوں کیساتھ آئے ہے ایسا لگتا ہے کہ ورکرزواپس جانے کے سوچ سے نہیں آئے۔۔ 010
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 24/11/2024ٹیکسلا میں گانگو(ٹیکسلاانجینئرنگ یونیورسٹی ) چیک پوسٹ پر پولیس کی عمر ایوب کے قافلے پر شیلنگ، قریبی آبادی شدید متاثر 011
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 24/11/2024ڈی پی او اٹک کی ریڈ لائن کو عبور کرتے ہوئ ایمان طاہر اورمیجر ر طاہر صادق کا قافلہ۔۔۔ 010
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 24/11/2024اسلام آباد پی ٹی آئی کااحتجاج وفاق اور راولپنڈی کےسنگم پرپنجاب پولیس کی بھاری نفری۔ #PTINewsAlerts #نومبر24_یوم_انقلاب 011
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 24/11/2024اسلام آبادپولیس نےمظاہرین پرشیلنگ شروع کردی۔ #PTINewsAlerts #نومبر24_یوم_انقلاب 000
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 23/11/2024اسلام آبادتھانہ نون پولیس نے رات گئے درجنوں بے گناہ افراد کو گرفتار کر لیاگرفتار افراد کے درجنوں لواحقین اپنے پیاروں کی تلاش میں تھانہ نون کے باہر موجودتھانہ نون پولیس نے تھانہ نون کے مین گیٹ کو تالا لگا کر بند کر دیا 011
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 23/11/2024”موٹروے #M_5 بندبیمارننھی بچی اللہ کوپیاری ہوگئی“ ظالمورب کوکیاجواب دوگے؟ #PTINewsAlerts 012
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 22/11/2024پاراچنارشہیدہونےوالوں میں سب سےننھاشہید! #پاراچنار #پاراچنار_لہو_لہو 010
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 22/11/2024”اتنی خوفزدہ حکومت اس سےپہلےکبھی دیکھی“ وہ جیل میں بیٹھ کر بھی اپنےلئےکچھ نہیں مانگتاپاکستانیوبس تمہاری آزادی اورتمہاراحق مانگتاہےکہتاہےمیں اپنےخون کےآخری قطرےتک پاکستان کی خوشحالی کیلئےملک پرقابض حکمرانوں سےلڑوں گا۔ #Pakistani #Pakistani #BehindYouSkipper 010
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 22/11/2024”پی ٹی آئی کا24نومبراحتجاج کامعاملہ“ اسلام آبادپولیس کےمختلف علاقوں میں چھاپےجاری پی ٹی آئی کے ایک درجن سےزائد کارکنان گرفتار،زرائع۔پولیس کاسابق ایم این اے نفیسہ خٹک کے بھی گھر پرچھاپہ نفیسہ خٹک کو گرفتارکرلیاگیاکریک ڈاؤن رات بھرجاری رہےگا 010
Ali Imran Abbasi @aliimranabbasi.bsky.social · 22/11/2024پاکستان تحریک انصاف کی احتجاجی کال کامعاملہ فیض آبادمیں تمام بس اڈوں کو قناتیں لگاکر بند کردیا گیاموٹر وے ایم ون اسلام آبادسےپشاوربندکردی گئی موٹروےایم ٹواسلام آبادسےلاہورکی انٹری بھی بند کردی گئی ایم ون اور ایم ٹو پر سفر کرنے والوں کوصرف ایگزٹ کی اجازت ہوگی 000