Sign in

Irfan شاہین Sial

@irfanshaheensial.bsky.social
2.4K followers 4.4K following 691 posts

Farmer | Dreamer | Social Media Activist

PostsRepliesMedia
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 25/12/2024
‏اتنى سخت سردى میں فصلوں کو پانى لگانا۔بھلا اس سے بڑھ کر پاکستان کى اور کیا خدمت کى جا سکتى ہے. سلام کسان
0112
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 19/12/2024
One word for Richard Grenell ?! 😎
1132
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 18/12/2024
‏ہمارے کسان کھیتوں میں سخت موسم، مشکل معاشی حالات کے باوجود قوم کو خوراک اور لباس کی فراہمی کے لئے کام کرتے ہیں ۔ 18 دسمبر کو کسان ڈے منایا جاتا ہے اور یہ دن ہماری معاشی خوشحالی کے لئے کسانوں اور زرعی شعبے کی اہمیت ہمیشہ اجاگر کرتا رہے گا۔ سلام کسان، سرسبز پاکستان!
030
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 17/12/2024
‏اتنی فضول خرچی 🙄
051
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 17/12/2024
شاہینؔ اپنی ہار پہ ہے مطمئن کہ بس اک جیت کے لئے ہی تو ہاری ہے زندگی ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ
020
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 15/12/2024
‏عمران خان اور نواز شریف دونوں ہی بہت ضدی ہیں۔ عمران خان نے اپنے مقصد اور نواز شریف نے اپنی ڈیل کے حصول کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
060
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 15/12/2024
ہاتھ ذرا تنگ ہے اپنی بائیک بیچنا چاہتا ہوں مناسب قیمت لگادیں۔
430
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 14/12/2024
یوں پیار سے ملنا بهی مناسب نہیں لگتا یہ خواب کا قصہ ہے اسے رات پہ رکھ دو
140
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 14/12/2024
‏مارشل لا لگانے میں صدر کی مدد کرنے پر جنوبی کوریا کے انٹیلی جنس چیف جنرل Yeo بغاوت کے الزام میں گرفتار۔ عمر قید کی سزا ملنے کا امکان
064
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 13/12/2024
اگر اس سال آپ اپنی خواہش کے باوجود کچھ کر نہیں سکے تو فکر کی کوئی بات نہیں ہے۔ آپ کے پاس فریش سٹارٹ کا ایک مکمل سال آنے والا ہے۔ پلاننگ کریں کہ نیا سال کیسے گزارنا ہے۔ اس طرح ہی آپ اگلے سال کو اپنا پچھتاوا بننے سے روک سکتے ہیں۔ ورنہ وقت تو گزرتا ہی رہے گا، اس نے تو گزرنا ہی ہے۔ #جاوید_تیموری
065
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 13/12/2024
‏بینک ملازم قرضے کا آسرا دیکر کسان سے 40 ہزار کے مرغے کھا گیا
031
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 12/12/2024
‏کسان اگر پرالی کو آگ لگائے تو جرمانہ 50 ہزار سود خور تاجر کو کھاد بلیک میں فروخت کرنے پر جرمانہ 3 ہزار
070
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 12/12/2024
‏9 اور 10 مئی کے حوالے سے درج تمام ایف آئی ار سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے طلب کر لیں۔
073
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 11/12/2024
‏وفاقی حکومت نے میجر جنرل جواد ریاض کو ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈ تعینات کردیا..
032
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 11/12/2024
‏فائرنگ ہوئی تو ثبوت دیں۔ عطا تارڑ فائرنگ علی امین گنڈا پور کے گارڈز نے کی۔ خواجہ آصف ہوائی فائرنگ ہوئی، پھر بھگدڑ مچی۔ اسحاق ڈار وزرا ایک بار بیٹھ کر طے کر لیں کس بیان کو لے کر چلنا ہے
042
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 10/12/2024
‏فیض حمید کو سو بار چارج شیٹ کرو ہمیں یہ بتاؤ کہ 26 نومبر کو ‎#گولی_کیوں_چلائی تھی ؟؟
0154
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 09/12/2024
‏ساری زندگی کرکٹ کے میدانوں میں مرغیوں سے زیادہ انڈے دینے والا اب اخلاقیات کا درس دیتا اچھا نہیں لگتا۔۔۔
070
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 09/12/2024
‏کیا آپ کو معلوم تھا کہ آپ کی مذہبی تعلیم کے ڈی جی بھی ریٹائرڈ میجر جنرل غلام قمر صاحب ہیں؟؟؟🤔🫣🫢
050
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 09/12/2024
‏کچھ لوگ اتنے چھوٹے ہیں کہ انہوں نے اپنے چند ہزار فالورز والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہی اپنا معیار سمجھ لیا ہے🤐
020
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 09/12/2024
‏تیز ترین انٹرنیٹ والے ممالک میں پاکستان 198 نمبر پر، سپیڈ میں پاکستان فلسطین، بھوٹان، گھانا، عراق، ایران، لبنان لیبیا سے بھی نیچے۔۔۔!!!
1102
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 09/12/2024
‏کچھ تو خدا کا خوف کریں گنے کی ہر ٹرالی پر 70 یا 80 من کی کٹوتی کرتے ہوئے آپ یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ آپ ایک غریب اور بے بس کسان کا حق کھا رہے ہیں جس کا روز محشر حساب دینا ہوگا ‎#یہ مت بھولو اللہ پاک بہت بڑا ہے ‎#ڈاکو راج اندھیر نگری ہے تمام شوگر ملز کی 😡 ‎#highlights
0112
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 08/12/2024
‏*ٹھنڈی ہوائیں کیا چلی میرے شہر میں* ہر _طرف تیری یادوں کا دسمبر بکھر گیا*
140
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 07/12/2024
‏ہجر کی رفتار اتنی تیز تھی کہ وہ جواں رہی اور میں ضعیف ہو گیا
120
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 07/12/2024
‏عشق ھے نصیر اُن سے، شکایت کیسی وہ جو تڑپانے پر آمادہ ہیں، تڑپانے دے پیر نصیر الدین نصیرؒ
190
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 06/12/2024
‏گمنام زندگی کا ایسا شوق پڑا...! ہم شہر چھوڑ آئے شہرت پر تھوک کر...!
060
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 06/12/2024
0132
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 05/12/2024
ان کے پہلو میں دل نہیں شاید جو دسمبر میں روٹھ جاتے ہیں
061
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 05/12/2024
‏بالآخر شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات ہو ہی گئی۔ شیخ رشید نے غیر رسمی گفتگو میں یہ بھی بتایا کہ عمران خان نے بوسہ دیا ہے۔
031
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 05/12/2024
‏میں نے آرمی چیف سے کہا آپ حافظ قرآن ہیں ترجمہ بھی پڑھ لیں۔ انور مقصود
091
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 05/12/2024
‏"تینوں فوجوں میں سب سے زیادہ غیرت مند فورس نیوی کی ہے کیونکہ یہ ڈوب کے مر جاتے ہیں"۔ انور مقصود
061
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 05/12/2024
‏فوجی مصنوعات کے بائیکاٹ کا سب سے زیادہ اثر سب سے منافع بخش کاروبار سیمنٹ اور ڈیری پر ہوا ہے۔ کیونکہ سیمنٹ کا بیگ ایک ماہ بعد ضائع ہونا شروع ہو جاتا ہے دوسری طرف نہ گائے بھینسوں کا روزانہ خرچہ رک سکتا اور نہ دودھ کی آمد، اس لئے دونوں کی سیل رکنا بہت بڑا نقصان ہے ان کیلئے۔
0122
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 05/12/2024
‏عمران خان کی طویل عرصے بعد اڈیالہ جیل میں شیخ رشید ، فواد چوہدری ، شاہ محمود قریشی ، زرتاج گل اور دیگر پی ٹی آئی لیڈرز و کارکنان سے طویل ملاقات ہوئی ہے
072
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 04/12/2024
Welcome
041
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 04/12/2024
‏اندھیر نگری چوپٹ راج! ڈاکو آزاد، محب وطن گرفتار!!
01510
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 04/12/2024
عشق کرنے کی بھی اک فِیس مقرر کر دیں مفت شاعر کو بھی سولی پہ چڑھایا جائے
042
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 04/12/2024
‏جنوبی کوریا والوں کو ہم سے سیکھنا چاہیے کہ مارشل لاء کیسے لگاتے ہیں اور ہمیں جنوبی کوریا والوں سے سیکھنا چاہیے کہ مارشل لاء کو روکتے کیسے ہیں.
092
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 04/12/2024
‏ساوتھ کوریا کی عوام نے 2 گھنٹے میں ہی مارشل لاء والا پروگرام واڑ کر رکھ دیا ہے لیکن داد بنتی ہے SouthKorea کی فورسز کی انھوں نے گولی پھر بھی نہیں چلائ
02612
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 04/12/2024
‏یہ ہے وہ نوجوان جس کو نماز پڑھتے ہوئے رینجرز نے کنٹینر سے نیچے گرا دیا آج اس کی وزیر اعلٰی ہاؤس پشاور میں علی امین اور شیخ وقاص سے ملاقات ہوئی ہے دونوں رہنماؤں نے نوجوان کے جذبے کو خوب سراہا
0124
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 04/12/2024
‏انسان کے بارے مِیں الخوارزمی کا انوکھا حساب جب انسان کے پاس صرف اخلاق ہوں تو کُل نمبر 1 اگر ساتھ خوبصورتی بھی ہو تو دائیں طرف صفر بڑھا دیں 10 اگر ساتھ مال و دولت بھی ہو تو ایک صفر اور بڑھادیں 100 اگر یہ سب ہوں لیکن اخلاق نہ ہو تو ایک کو ہٹا دیں تو باقی بچے گا = 000 ________________
2113
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 03/12/2024
‏"دولت کے بغیر صرف خُوبصورت ہونا بیکار ہے۔ رومانس امیروں کی عیاشی ہے، بے روز گار کا پیشہ نہیں۔ غریب کو پریکٹیکل اور سادہ ہونا چاھیے۔ دِلکش نظر آنے کے بجائے مستقل آمدنی ضروری ہے۔ یہ جدید دنیا کے بڑے سچ ہیں" آسکر وائلڈ
093
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 02/12/2024
💫وَلَعَلّكَ زرعتَ نفسكَ في غير أرضِكَ فَذَبلت شاید تم نے اپنا دل کسی غیر مناسب زمین میں بو دیا ، سو تم مرجھا گئے محمود درویش
041
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 30/11/2024
‏پلاٹ اور ہڈی میں بڑی طاقت ہے بروقت ملتا رہے تو اچھے خاصے انسان کو "لُوسی کُتا" بنا دیتا ہے
052
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 30/11/2024
‏مطیع اللہ جان صاحب کی ضمانت منظور،شکرالحمدللہ ویلڈن ایمان مزاری،ویلڈن ہادی چٹھہ
062
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 29/11/2024
‏دعا کے ساتھ مجھے بدعا بھی لگ گئی تھی میں اُسے ملنے گیا تھا، بچھڑ کے آگیا ہوں
020
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 29/11/2024
اسلام آباد ہائی کورٹ انسداد دہشتگری عدالت سے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کا دیا گیا دو روزہ جسمانی ریمانڈ ایڈوکیٹ ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا،،، مطیع اللہ جان کو جھوٹے اور من گھڑت مقدمے میں گرفتار کیا گیا ، ایڈووکیٹ ایمان مزاری
031
Reposted by Irfan شاہین Sial
amir02.bsky.social @amir02.bsky.social · 28/11/2024
051
Reposted by Irfan شاہین Sial
Atiq Ur Rehman Sial ™️ @atiqurrehmansial.bsky.social · 28/11/2024
‏منڈی بہاؤالدین کے گاؤں پنڈی کالو کے نوجوان طاہر عباس تارڑ رینجر کے اہلکار کی جانب سے دھکا دینے پر کینٹینر سے گرنے پر زخمی ہوئے تھے دونوں بازوؤں پہ چوٹیں آئیں اور اللّٰہ نے نئی زندگی دی۔
13914
Reposted by Irfan شاہین Sial
HAMZA-PTI-PAKISTAN @hamza5121472.bsky.social · 28/11/2024
سناٹا روح میں یوں اُترا ہے کہ اب تسلیوں کی طلب نہیں رہی!!!
051
Reposted by Irfan شاہین Sial
Shafiq Abbasi @sabbasi.bsky.social · 28/11/2024
اسلام آبادکے دو بڑے سرکاری ہسپتالوں پمز اور پولی کلینک میں آپریشن کی رات کیا کچھ ہوتا رہا،،،، دنیا کے سب سے معتبر صحافتی ادارے بی بی سی کی چشم کشا رپورٹ www.bbc.com/urdu/article...
bbc.com
پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد اسلام آباد کے ہسپتالوں میں بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا - BBC News اردو
اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج اور مظاہرین پر حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد پاکستان میں جو چیز اس وقت سب سے زیادہ موضوعِ بحث ہے وہ اس دوران ہونے والی ہلاکتیں او...
052
Irfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 28/11/2024
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے شاہین سیال 💔
032