Reposted by مفکرِاسلام قائدِجمعیت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تمہارا کیا خیال ہے اگر کسی کے دروازے پر ایک دریا ہو، اور وہ دن میں پانچ مرتبہ اس میں نہائے، تو کیا اس کے جسم پر کچھ میل باقی رہے گا؟ صحابہ نے عرض کیا: نہیں، یا رسول اللہ! آپ ﷺ نے فرمایا: یہی *مثال پانچ نمازوں کی ہے، اللہ ان کے ذریعے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔"*
(بخاری، مسلم)