Reposted by ڈیجیٹل میڈیا سیل دوڑ میرہ ضلع تورغر

پی ٹی آئی کا دوغلا پن دیکھ کر کوئی صحافی اینکر یہ نہیں پوچھتا کہ بھائی تم تو ابھی تک قوم کے سامنے یہ بتا رہے تھے کہ جمعیت علماء اسلام مدارس کے طلباء کو استعمال کرتے ہیں تو کیا سکول کے طلباء پاکستانی ہے اور مدارس کے طلباء پاکستانی نہیں وہ اپنے حقوق کے لئے اگر نکلیں گے تو پھر وہ استعمال ہو رہے ہیں ؟