Sign in

Sada-i-Imroz

@abdullmueen.bsky.social
793 followers 594 following 96 posts

ممبر مرکزی جنرل کونسل جمعیۃ علماءاسلام پاکستان

PostsRepliesMedia
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 19/06/2026
شکریہ چار سدہ شکریہ حریت پسند سرزمین "ہشتنغر" میں ریکارڈ ساز تاریخی اجتماع بیکاراں عوامی سمندر کا فضائی منظر
000
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 18/06/2026
"امریکہ ایران جنگ بندی" وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق فریقین ‎امریکہ و ایران کے ساتھ ساتھ ‎پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے بھی بحثیت ثالث تاریخی امن معاہدہ پہ دستخط کردئیے امن معاہدہ کو عنوان "Islamabad MoU" دیکر دنیا نے تسلیم کرلیا کہ ناصرف خطے میں بلکہ عالمی سطح پر پاکستان ہی امن کا ضامن ہے
000
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 18/06/2026
چار سدہ کی سیاسی تاریخ کے سب سے بڑے عوامی اجتماع کی تیاریاں آخری مراحل میں سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن اہلیانِ وطن کو مسلط کردہ غاصب حکمرانوں سے عوامی مسائل کے حصول کے اگلے لائحہ عمل سے آگاہ کریں گے
000
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 11/06/2026
🇺🇸🇮🇷 اردن میں واقع امریکی فضائی اڈے جہاں 100 سے زائد جنگی طیارے موجود رہتے ہیں پہ تازہ ایرانی حملے کے بعد دھوئیں کے بادل اٹھتے ہوئے دیکھے جارہے ہیں۔
000
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 11/06/2026
امریکی کی جانب سے پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر پہ حملوں کے نام پہ شہری املاک کو ملیامیٹ کیا جا رہا ہے یاد رہے جارح امریکہ گزشتہ کئی روز سے ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں شہری املاک پہ درجنوں حملے کرچکا ہے
000
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 27/05/2026
عید الاضحی مبارک اللّٰہ تعالٰی سب کی عبادات صدقات سمیت صالح نیتیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین
000
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 20/05/2026
ملکی سیاسی قوت کا محور کراچی سے پشاور بننے جارہا ہے سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن پشاور عازم سفر
000
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 19/05/2026
ایسے ہیں ہر دلعزیز "مولانا فضل الرحمٰن" بات آئین میں اسلامی شقوں کےتحفظ کی ہو تو نام نہاد لبرل حکمرانوں کیلئےشمشیر بے نیام اور جب بات ہو اقلیتوں کےتحفظ کی تو JUI کے اسٹیج سے انکے متبرک کلام کو انہماک سے سننا شدت پسندی و تنگ نظری کے دور میں وسعت نظری کا خوشگوار جھونکا ہیں مولانا
000
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 01/05/2026
"یوم مئی" دنیا سال میں ایک دن مناتی ہے جبکہ امام خاتم النبیین محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے روزانہ کی بنیاد پہ مزدور کے حق کا تعین فرمادیا "أَعْطُوا الْأَجِيرَ أَجْرَهُ قَبْلَ أَنْ يَجِفَّ عَرَقُهُ" "مزدور کو اس کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو۔"
000
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 01/05/2026
نصب کردہ حکمرانوں و ممبرانِ قومی اسمبلی کو ممتاز مذہبی اسکالر مفتی منیب الرحمٰن کی فکر انگیز تنبیہہ "18سال سے کم عمر کے نکاح کو جرم کہنا یہ اللّٰه اور اسکے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے حلال کردہ کو حرام قرار دینا ‎ہے"
000
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 29/04/2026
‏سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن کا جانشین شیخ القرآن مولانا غلام اللّٰہ خان رحمہ اللّٰہ مولانا اشرف علی رحمہ اللّٰہ کی اہل خانہ سے تعزیت کیلئے دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار راولپنڈی آمد
010
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 28/04/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ درگاہ عالیہ دین پور شریف کے چشم و چراغ میاں ریاض احمد دین پوری رحمۃ اللہ علیہ اس دارفانی سے انتقال فرما گئے انکی نمازِ جنازہ شام 6 بجےخانپور میں ادا کی جائے گی درگاہ دین پور شریف کےسربراہ میاں مسعود احمدندین پوری نے دور دراز کے احباب کوشرکت نا کرنے کی ہدایات جاری فرمائی ہیں
000
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 05/02/2026
قال تعالى"رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَأَنتَ خَيْرُ الْفَاتِحِينَ" الوادع الوداع شہید الوفاء الوادع دور غداری ہے، نا بہادروں کا، نا ہی سواروں کا عہد، سچائی کبھی نہیں مرتی، شجاعت کبھی نہیں مٹتی، مرتا ہے غدار، بزدل کا انجام مٹنا ہے، رہتا صرف ایمان۔۔ احباب جمعیۃ علماء اسلام سوشل میڈیا ٹیم
000
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 09/11/2025
Hello to All
000
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 09/07/2025
سوشل میڈیا ایپ ٹیوٹر ایکس پہ احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم کی مشہور زمانہ رات ساڑھے نو بجے تاریخی اسپیس کا انعقاد کررہی ہے جس میں جمعیۃ علماء اسلام کے وزیر اعلیٰ اکرم خان درانی کی ٹیم کے اہم وزیر آصف اقبال داؤدزئی اپنی حکومت کے انقلابی اقدامات سے آگاہی دیں گے احباب شرکت فرمائیں عبدالمعین قریشی
000
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 05/07/2025
010
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 09/06/2025
الحمداللّٰہ ذوالحجہ کا پہلا عشرہ گزارتے ہوئے حج جیسی عبادت کی تکمیل سنت ابراہیمی قربانی سے فراغت کے بعد امامت کبریٰ سیاست کے میدان میں سندھ دھرتی حیدرآباد پہ تاریخ کے سب سے بڑے اجتماع کی مقامی و صوبائی تیاری کے سوشل میڈیا پہ احبابِ جمعیۃ علماءاسلام کی بھرپور تشہیری مہم کا آغاز عبدالمعین قریشی
000
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 09/06/2025
‏یاد دھانی تکبیرات تشریق 13 ذوالحجہ نمازِ عصر تک ہر پانچ نمازوں میں فرائض رکعات کی ادائیگی کے بعد بآواز بلند کو پڑھنا عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام
000
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 30/03/2025
دنیا بھر کے ان تمام ممالک جہاں شوال المکرم کا چاند نظر آ گیا ہے میں بسنے والے مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو۔ عبدالمعین قریشی ممبر مرکزی جنرل کونسل جمعیۃ علماءاسلام پاکستان
010
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 23/01/2025
انشاءاللّٰہ العزیز ٹیوٹر ایکس پہ امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کے دور خلافت میں سیاسی سفارتی کامیابیوں پہ تاریخی اسپیس ہونے جارہی ہے احباب شرکت فرمائیں عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
022
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 18/01/2025
انشاءاللّٰہ العزیز آج رات آٹھ بجے جمعیۃ علماءاسلام ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کے کوآرڈینیٹر خالد جان داوڑ کی امن وامان کی بگڑتی صورتحال پہ سیر حاصل گفتگو
022
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 17/01/2025
سلامتی ہو عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
011
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 16/01/2025
🇵🇸 VICTORY 🇵🇸 WE ARE ON THE GROUND & REMAIN ON THE GROUND
000
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 15/01/2025
🙏🇵🇸 VICTORY 🇵🇸 GOD BLESS THE MARTYRS HAMAS: “WE ARE ON THE GROUND & REMAIN ON THE GROUND.” ABDUL MUEEN QURESHI AHBAB JUI SOCIAL MEDIA TEAM
011
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 11/01/2025
Alhamdullih PARIS, We landed with Brilliant Face of Peacefull Pakistan. Abdul Mueen Qureshi Ahbab JUI Social Media Team
022
Reposted by Sada-i-Imroz
𝐀𝐛𝐮 𝐔𝐛𝐢𝐝𝐚 𝐉𝐔𝐈 @rehmatullah123.bsky.social · 31/12/2024
الحمدللہ ہمیں اپنے انتخاب پہ فخر ھے اور قیامت تک رہے گا
062
Reposted by Sada-i-Imroz
𝐀𝐛𝐮 𝐔𝐛𝐢𝐝𝐚 𝐉𝐔𝐈 @rehmatullah123.bsky.social · 02/01/2025
فالو ضرور کریں 👆 قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم کا شام کے سرفروش مجاہدین اور حریت پسندوں کے نام مبارکباد اور پیغام تہنیت @fansofmolana.bsky.social @juidistricmardan.bsky.social @molanarch.bsky.social
053
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 01/01/2025
جمعیۃ علماءاسلام کےبیانیہ کی ترویج کیلئے ہمارےہمسفر بنئیں درج ذیل ٹیوٹر ایکس اکاؤنٹس کےساتھ ‎@zkr_y_a2,‎@sada_imroz,‎@Talk2zahidM صبح آٹھ بجے السلام علیکم پاکستان دوپہر سوا دو بجے احباب جمعیۃ پروموشن رات آٹھ بجے حالات حاضرہ عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
041
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 01/01/2025
Some thing interesting about 2025
022
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 01/01/2025
Some thing interesting about 2025
010
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 31/12/2024
احبابJUIسوشل میڈیاٹیم کےپلیٹ فارم کی بدولت ٹیوٹرXپہ میریID"صدائےامروز"کی سالانہ جائزہ رپورٹ کےمطابق ناصرف"مولاناسیکرٹری جیسا" خطاب دیا جو میری سیاسی زندگی کیلئےفخر ہےبلکہ لکھا ہےکہ میرا اوڑھنا بچھوڑناJUIاور سالارجمہوریت مولانافضل الرحمٰن کےبیانیہ کی ترویج ہے اللّٰہ تعالٰی استقامت سےنوازے عبدالمعین قریشی
032
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 29/12/2024
29دسمبر2001ء شدیدترین دھندمیں انتہائی خوشگوار موڈ میں دلیری سےموت کااستقبال کرنےوالی عظیم شخصیت والدبزرگوار الحاج عبدالطیب قریشی رح ان کی یادیں مرتےدم تک گھڑی کی سوئیوں کی مانندجوواپسی نہیں چلتیں ساتھ رہیں گی ان کیلئےدعاءمغفرت کاطلب گار عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیا ٹیم
143
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 28/12/2024
‏34کلومیٹر کوہاٹ پنڈی روڈ پہ واقع جنت نظیر وادی تلکن میں گزشتہ شام بادلوں کی اوٹ میں غروب آفتاب کا دلفریب منظر جسے پیارے بھانجے عبدالقوی قریشی نے اپنے کمیرہ میں محفوظ کیا عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
020
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 25/12/2024
انشاءاللّٰہ العزیز احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم کی مشہور زمانہ رات آٹھ بجے ٹیوٹر ایکس اسپیس خلیفہ اول سیّدنا ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ کے نام مہمان خصوصی سابق قائد طلباء پنجاب چوہدری عبد الرشید وڑائچ و دیگر جید علماء کرام منقبت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ بیان فرمائیں گے
032
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 22/12/2024
دلائل کا بادشاہ سیاست کا سلطان مؤقف اتنا مضبوط کہ مقتدرہ کو پارلیمانی پروسیجر و رول تبدیل کرنے پڑیں جار و قربان سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
043
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 17/12/2024
دلائل کے بادشاہ سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن کا اسمبلی میں خیمہ اور بدو والی مثال کی تفصیل خود مولانا کی زبانی عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
0157
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 17/12/2024
ووٹ کوعزت دوسےنوٹ کوعزت دینےتک کاسفر شنید ہے کہ کمپنی بہادر کی جانب سے پنجاب میں نصب کردہCM نے اراکین اسمبلی اور وزراء کی تنخواہ850٪تک جبکہ دوائیوں کی قیمتوں میں 600٪ تک اضافہ کرکےجبکہ قیصدہ خواہ صحافیوں کو 3200 پلاٹ ارزاں قیمت پہ عوام صرف "قوم کو نواز دو" کے ترانے پہ جھومے!
143
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 16/12/2024
بدترین دہشت گرد کاروائی کے نتیجہ میں سانحہ APS میں شہید طلباء اور قبائلی علاقوں میں مدارس پہ ڈرون حملوں سے شہید ہونے والے تمام طالب علموں کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا انشاءاللّٰہ العزیز عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
052
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 12/12/2024
روندے وزارت تعلیم نوں! کمپنی بہادر کی نصب کردہ حکومت کی وزیر تعلیم وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرکے ان تمام پرائیویٹ اسکولوں کی لسٹ میڈیا ہاؤسز کو جاری کرنے کی ہمت رکھتے ہیں جو وزارت تعلیم کے تحت رجسٹرڈ ہیں؟ عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
030
Reposted by Sada-i-Imroz
Abdul Bari Badizai @badizai123.bsky.social · 11/12/2024
041
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 12/12/2024
شرم مگر آتی نہیں کمپنی بہادر کی نصب کردہ حکومت کا دور میں ملک ترقی پہ گامزن فروری 2024 قیمت 312 اپریل 2024 قیمت 390 ستمبر 2024 قیمت 900 سٹاک ایکسچینج ہے پھڑی نہیں جارہی عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
031
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 09/12/2024
جار جمعیۃ علماءاسلام خیبرپختونخوا قربان سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
052
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 09/12/2024
انبیاء کرام و صحابہ عظام کی سرزمین شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع قدیمی جامعہ بنو امیہ کے پرنور تازہ منظر عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
052
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 08/12/2024
#اسرائیل_مردہ_باد_کانفرنس میں شرکت کرنے والے تمام قافلوں سمیت ہر فرد کی حفاظت فرما آمین عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
032
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 07/12/2024
‏جمعیۃ علماءاسلام پنجاب کے ترجمان انتہائی کہنہ مشق ادبی و صحافتی ہردلعزیز شخصیت حافظ محمد غضنفر عزیز لاہور میں روڈ ایکسیڈنٹ کی وجہ سے زخمی ہیں جماعتی دوستوں سے انکی جلد صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل ہے عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
132
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 06/12/2024
انبیاءوصحابہ کرام کی سرزمین شام مسلمانوں کےآٹھویں خلیفہ حضرت عمربن عبدالعزیزرح"عمرثانی"کاصوبہ ادلب کےشہرمعرۃ النعمان کےگاؤں"دیرشرقی"میں واقع مقبرہ جسےایرانی ملیشیاءنےشامی فوج کی مددسے2020ء میں نذرآتش کیاتھا گزشتہ روزادلب کی فتح کےبعدکامنظر عبدالمعین قریشی احبابJUIسوشل میڈیاٹیم
031
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 04/12/2024
انشاءاللّٰہ العزیز پشاور خیبرپختونخواہ تاریخ رقم کرنے جارہا ہے عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
040
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 02/12/2024
خراجِ تحسین سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن از عبدالمعین قریشی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
094
Reposted by Sada-i-Imroz
Suliman JUI @sulimanjui.bsky.social · 24/11/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ احباب جمعیت سے گزارش ہے کہ ٹویٹر ایکس پر رات اٹھ سے ساڑھے نو بجے تک مختلف موضوع پر سپیس جاری رہے گی انشاءاللہ روزانہ کی بنیاد پر تمام احباب سے گزارش ہے کہ بھرپور شرکت فرمائیں جزاک اللہ خیرا @abdullmueen.bsky.social
0137
Sada-i-Imroz @abdullmueen.bsky.social · 24/11/2024
پل دو پل کا قصہ نہیں مخلص نظریاتی جماعتی احباب کابرسوں پہ محیط تسلسل عبدالمعین قریشی احباب جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
064