Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 14/12/2024بے وقوف کو دوست مت بناؤ اور دوست کو بے وقوف مت بناؤ۔۔ !!! 000
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 07/12/2024قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا مادر علمی جامعہ عثمانیہ پشاور آمد۔۔۔ ہائے ماشاءاللہ ❤️❤️❤️ 000
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 01/12/2024گانوں کے طرز پر نعت اور نظم کی تشکیل اور پھر اسکو ٹرینڈ کی شکل دینا، مؤثر شخصیت کے بجائے متاثر ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے، یہ رواج نسلِ نو کے تخلیقی اظہار، روحانی تسکین اور ادبی جمالیات کو بھی مسلسل مجروح کرتی جارہی ہے. 010
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 30/11/2024ماہرین کے مطابق انسانی دماغ کی میموری 25 لاکھ GB ہے، مگر اس کو ہیک کرنے کے لیے بریانی کی ایک پلیٹ ہی کافی ہے۔ 🤣 000
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 27/11/2024صرف مسائل نہ اٹھائیں بلکہ ان کے حل بھی پیش کریں۔ تشکرات ♥️ 000
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 25/11/2024بہتر ہے ہم سے دور رہیں صاحبِ کمال ہم صاحبِ خطا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے ۔۔۔۔۔ ♥️♥️♥️ 010
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 24/11/2024تو نے مجھے عزت بخشی پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تو نے مجھ پر پردہ ڈالا پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تو نے مجھے رزق دی پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تو نے مجھے عافیت دی پس تیری تعریف ہے۔۔۔ تمام تعریفیں ہمیشہ کے لیے صرف اللہ ہی کے لیے ہیں۔۔۔ ♥️ 011
Reposted by Kaleem UllahNaveed jan Shamozai @shamozai.bsky.social · 23/11/2024آپ کی بات کو سمجھنے کی کوئی بھی کوشش نہیں کرے گا تاہم آپ کی سپیلنگ یا بولنے کی انداز پر لازمی کمنٹ کرے گا۔ 031
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 19/11/2024تادم مرگ فقط جمعیت علمائے اسلام ان شاءاللہ #JamiatUlemaeIslam 051
Kaleem Ullah @kaleemullah516.bsky.social · 18/11/2024ایــک وقــت تھــا مجھــے یہــاں کوئــی نہیــں جانتــا تھــا👀 الحمــدللہ آج بھــی وہــی وقــت چــل رہــا ہــے 🙂😂🫱🏻🫲🏻 030