Reposted by Muhammad Sohail 🦋

ہنگو : جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاءالرحمٰن ودیگر 8 دسمبر اســرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور کے تیاریوں کی سلسلے میں جےیوآئی ضلع ہنگو کے امراء، نظماء، مجلس عمومی اور زمہ داران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہے۔