Reposted by Safeer Marwat

سوال ایک ہی ہے کہ صوبائی حکومت کی رٹ کدھر ہے؟؟؟؟؟
پولیس فورس گنڈاپور کو ڈائریکٹ رپورٹ کرتی ہے۔ پورے 70 ہزار کی فورس ہے مگر کدھر ہے؟
صرف اس لیے کہ گنڈاپور اور پی ٹی آئی حکومت کی صوبے پر کوئی توجہ نہیں ہے۔ صرف عمران کی رہائی پر اور وفاق فتح کرنے پر توجہ ہے اور یہ سلسلہ پچھلے گیارہ سال سے جاری ہے۔