Sign in

جستول

@mani129.bsky.social
413 followers 364 following 5 posts

نارووال بڈھا ڈھولا pml N

PostsRepliesMedia
Reposted by جستول
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 23/01/2025
🌹السَّلَام عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🥀 اپنی صبح کا آغاز آقائے دو جہاں، رحمت العالمین حضور اقدس ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام سے کیجئے۔ ‏🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ🥀
0123
Reposted by جستول
Rana Iftikhar Alam @8ifti8.bsky.social · 16/01/2025
World Punjabi Conference عالمی پنجابی کانفرنس
141
Reposted by جستول
Asif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 16/01/2025
پی ٹی آئی نے اپنے مطالبات کمیٹی کے سامنے رکھ دیے ذرائع پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کردیا ذرائع پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ بھی کردیا جوڈیشل کمیشن نو مئی کی تحقیقات کرے تین صفحات پر مبنی مطالبات کی لسٹ حکومت اراکین کے حوالے کردی گئ
011
Reposted by جستول
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 16/01/2025
‏تحریک انصاف نے لکھ کر عمران خان کے لئے NRO مانگ لیا 🤣👇 آخے عمران خان اپنی مرضی سے جیل میں ہے اور مزاکراتی کمیٹی کا پہلا مطالبہ ہی عمران خان کی رہائی ہے 👇👇👇👇👇
0238
Reposted by جستول
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 16/01/2025
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز چاہتی تو صرف میری شرٹ پر سائین بھی کر سکتی تھی ٫ مگر انہوں نے مجھے ہونہار سکالر شپ دی ٫ شکریہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز #MaryamKaHonhaarPunjab
0213
Reposted by جستول
News Eye @newseye.bsky.social · 11/01/2025
LIVE: Local news crew captures fire tornado in LA. The largest of the LA fires, in Palisades, is still only 8% contained. Local news station KTLA 5 captured this fire tornado on its northern flank, funnelling flames hundreds of feet into the air. (🎥 KTLA 5 News)
25369911669
Reposted by جستول
Raheel Hassan @raheel26.bsky.social · 10/01/2025
0113
Reposted by جستول
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 10/01/2025
‏سول نافرمانی تو وڑ گئی👇 شکرالحمداللہ پاکستان کو دسمبر 2024 میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے 3.1 بلین ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات موصول ہوئیں۔ نومبر 2024 کے مقابلے میں *5.6% اضافہ اور دسمبر 2023 کے مقابلے میں 29.3% اضافہ۔
1115
Reposted by جستول
nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 10/01/2025
پاکستان کو دسمبر 2024 میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے *3.1 بلین ڈالر* کی ریکارڈ ترسیلات موصول ہوئیں۔ اوورسیز پاکستانیوں کا پی ٹی آئی کی بائیکاٹ اپیل کا منہ توڑ جواب ! بیرون ملک پاکستانیوں نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان زندہ باد،،،
0114
جستول @mani129.bsky.social · 01/01/2025
000
Reposted by جستول
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 30/12/2024
مریم نواز کے 12 آئی ٹی سٹی کہ اعلان کہ بعد گارمنٹس سٹی بنانے کا اعلان جس میں خواتین گارمنٹس سٹی سی آرڈر کے کر گھر پر تیار کریں گئی۔ اور خاتون کو ٹریننگ دی جائے گئی اور ساتھ میں سلائی مشین بھی۔ بہت بہترین اقدام ہے۔
1134
Reposted by جستول
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 30/12/2024
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ🌹🌹🌹
0152
Reposted by جستول
Allah Dittah @allahdittah.bsky.social · 30/12/2024
0237
Reposted by جستول
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 29/12/2024
اسلام علیکم ۔۔۔۔!!!!
7307
Reposted by جستول
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 28/12/2024
sown with passion and commitment is now bearing fruit, a testament to CM Maryam Nawaz unwavering dedication to serving the Punjab
2176
Reposted by جستول
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 27/12/2024
تحریک انتشار اس کے بیرونی آقا پریشان ہیں کہ ہمارے تمام تر منفی پروپیگنڈہ زہریلے بیانیہ تمام تر سازشوں کے باوجود دھماکوں شہادتوں کے باوجود سیاسی انتشار فتنہ فساد کے باوجود پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اور ان کی سازشیں ناکام ہو رہی ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
0197
Reposted by جستول
mwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 27/12/2024
امریکی میڈیا کے مطابق اس وقت اکیلا پاکستان 10 طاقتور ترین ملکوں کے ساتھ لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے پاکستان زندہ باد پاک ارمی زندہ باد 🦾
2193
Reposted by جستول
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 27/12/2024
آج تین بجے ڈی جی ISPR کی اھم ترین پریس کانفرنس۔۔۔۔۔ اعلی سرکاری سطح پر، واضح ، غیر مبہم ، دو ٹوک جواب آے گا ۔
1152
جستول @mani129.bsky.social · 12/12/2024
000
جستول @mani129.bsky.social · 08/12/2024
safu.im/hiBf8oKQ?utm...
010
Reposted by جستول
Mian Sajid zia @mian-sajid-zia.bsky.social · 06/12/2024
یار تعجب اور افسوس کی بات تو یہ ہے کہ میں جن کو اکثریت سے فالو کرتا ہوں ان میں زیادہ تر تو میں نواز شریف یا مریم نواز کا فوٹو دیکھ کر ہی فالو کر لیتا ہوں مگر وہ فالو بیک نہیں دیتے جس سے شک پڑتا ہے کہ وہ اصل نواز شریف ہی ہیں۔ بئی خوف خدا کریں اک دوسرے کو فالو بیک کریں
3265
Reposted by جستول
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 03/12/2024
‏اور ناظرین وزیراعظم اسلامی جمہوری پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف ریاض پہنچ گئے ہیں اور اس استقبال کے بعد آج رات عمرانی یوٹیومر تتے توے پر تڑفتے اور چنگیاڑے نکالتے دکھائی دیں گے کیونکہ ابھی تو ولی عہد سے پپیوں اور جھپیوں والی تصویر بھی پائپ لائن میں ہے
042
Reposted by جستول
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 27/11/2024
‏جس وقت بشری بی بی اور گندہ پور بتیاں بجھا کر دوڑ رہے تھے فتنہ عمرانیہ کے کارکنان ان پر لاٹھیاں ڈنڈے برساتی رہے تھے اس فوٹیج سے ثابت ہوتا ہے کہ ریاست جانب سے گولیاں برسانے کا ایک اور دعوی جھوٹا ثابت ہوگیا جبکہ پیرنی گندہ پور کے ساتھ دڑ گئی تھی
38039
Reposted by جستول
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 28/11/2024
617071
Reposted by جستول
Adeel Ahmed @adeelah.bsky.social · 27/11/2024
منہ میٹھا کیجئے ♥️ ❤️اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.❤️
081
Reposted by جستول
Wajih Sani @wajihsani.bsky.social · 26/11/2024
پی ٹی آئی کے کارکنان نے علی امین کی روانگی کو فرار قرار دے دیا! سلوموشن میں دیکھیں فرار کے وقت کون اہم شخصیت ساتھ تھی۔ سلوموشن وڈیو اگلی پوسٹ میں!
1117
Reposted by جستول
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 26/11/2024
کیسا لگا پھر ریاست کا ایکشن 😎 میرا اور آپ کا پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
1194
Reposted by جستول
Kmalik @khmalik.bsky.social · 26/11/2024
‏بلیوایریا سے اطلاعات آ رہی ہیں کہ تحریک فساد کے کارکنان نے گنڈاپور اور بشری بی بی کی گاڑیوں کو گھیر لیا ہے کہ یہ ڈیل کر رہے ہیں ، اس بار انکو بھاگنے نہیں دیں گے! جب نفرت کی آگ پھیلائیں گے تو خود کیسے بچ سکتے ہیں! اب بھگتیں
061
Reposted by جستول
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 26/11/2024
‏ہمیں خطرہ ہے آج رات ہمیں اور ہمارے کارکنان پہ تشدد ہوگا اور بشری بیگم کو گرفتار کرلیا جائے گا. غدار دا پوترا عمر ایوب 😂😂
0196
Reposted by جستول
Mufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 26/11/2024
یہ شہر مصطفیٰ ہے!!- صلی اللہ علیہ والہ وسلم!!!
16810
Reposted by جستول
PML N @shahidrao.bsky.social · 26/11/2024
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین گدڑ کُٹ کے آغاز ہونے سے پہلے ہی افغانی اخروٹ واپس جانا شروع ہو گئے ہیں کیونکہ آگے سے دیہاڑی میسر نہیں ہوئی فائنل کال وڑنے کا آغاز ہورہا ہے
0161
Reposted by جستول
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 26/11/2024
کتے بھاگ رہے ہیں
2175
Reposted by جستول
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 26/11/2024
مطیع اللہ نے گاڑی سے کچلنے والے سپاہی کا بھائی تلاش کرکے الزام رینجرز پر الزام لگایا ہے جبکہ گاڑی چڑھا کر پانچ سپاہی کچلنے والا ہاشم عباسی پولیس تحویل میں ہے، کہتا ہے کہ سپاہی نظر نہیں آئے تھے
1278
Reposted by جستول
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 26/11/2024
PTI نے دھوکہ دیا مزاکرات میں سنگجہانی پر اتفاق ہوا۔ لیکن بشری بی بی نے ماننے سے انکار کردیا۔ اور تمام وائلنس کی ذمہ دار بشری بی بی ہے۔ بیرسٹر سیف وزیراطلاعات KPK
28226
Reposted by جستول
ملک امیر حمزہ @ameerhamza786.bsky.social · 26/11/2024
جاگدے رہنا آج کی رات بہت بھاری ہے ۔ یوتھیے اور افغانڈو بگڑے تو گنڈا پور اور پنکی دونوں کو لمکا دیں گے ۔ گنڈا پور تو گیو
031
Reposted by جستول
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 26/11/2024
آپ کے خیال میں وفاقی وزیر داخلہ کو نا اہلی پر تبدیل کر دینا چاہیے؟
458914
Reposted by جستول
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 26/11/2024
بریکنگ نیوز وزیر اعظم پاکستان کا فیصلہ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے ❌🚫
2155
Reposted by جستول
Kamran Ashraf @nsh120.bsky.social · 26/11/2024
‏ضروری اعلان۔۔۔۔۔۔📢 ‼️اسلام آباد کی تمام مارکیٹیں بند کر دی گئیں ‼️لائٹس بند کر کے اب جانگلیوں کی گاف بند کی جا رہی آپکو ابھی تھوڑی دیر میں پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس سے چیخوں کی آوازیں آنی شروع ہو جائیں گی، اعلان ختم ہوا
36113
Reposted by جستول
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 24/11/2024
‏عطا اللہ تارڑ چشمہ لگا کر یوتھیوں کو چھیڑتے ہوئے اسلام آباد میں لانگ ڈرائیو پر نکلے ہوئے ہیں وہ بتا رہےہیں کہ راستےکھلے ہوئے ہیں کچھ راستےبند بھی ہیں مگر انکے لوگ خود گرفتاریاں دےرہے ہیں خود رابطےکرکے پولیس کی گاڑیوں میں بیٹھ رہے ہیں فرمائشی اور رضاکارانہ گرفتاریاں پیش کررہے ہیں۔
16622
Reposted by جستول
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 24/11/2024
‏ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔ گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔۔
312672
Reposted by جستول
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 24/11/2024
کیا کمال کر دیا اس لڑکے نے ویلڈن۔۔۔۔ #یہ۔تم۔کیا۔اٹھا۔کہ۔لے۔آئے۔ہو
618184
Reposted by جستول
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 24/11/2024
828086
Reposted by جستول
یوتھیوں کا علاج @drnomankhawar.bsky.social · 18/11/2024
کمال ہے یہ بندہ بھی کیا ظالم ایڈیٹنگ کرتا ہے
0104
Reposted by جستول
جگنو نیوز۔پاکستان میں ڈیجیٹل نیوز کا سب سے بڑا اور مؤثر ادارہ۔۔ @jugnokamoka.bsky.social · 18/11/2024
🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️ جس تیزی سے ایکس سے بلو سکائی پہ سوئچنگ ہو رہی ہے ‏آنے والے دنوں میں یہ سوشل میڈیا کی سب سے بڑی ہجرت ثابت ہو گی ‏حیرت انگیز بات یہ ہے یوتھیاز اپنے نئے ابو باعث اپنے چاچا کا ایکس چھوڑ نہیں پائیں گے ‏ایکس صرف یوتھیاز کے لئے رہ جائے گا ایک ناراض ن لیگی (پٹواری ) کا بیان😂😂😂
2122
Reposted by جستول
Arslan Kashmiri @arsijaved.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان مسلم لیگ ن کے سنگ
0289