یوتھیوں کا علاج @drnomankhawar.bsky.social · 06/12/2024آج کی تاریخ 06-12-24 آدھی پوری اور دو درجن 010
یوتھیوں کا علاج @drnomankhawar.bsky.social · 01/12/2024سوال :- گولی کیوں چلائی جواب :- ریاست کو انگلی کیوں کروائی 000
Reposted by یوتھیوں کا علاجدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 30/11/2024اہم خبر: نیازی نشئی کے اکاؤنٹ سے شئیر کی گئی جھوٹی اموات اور جعلی خبریں ڈیلیٹ ہونا شروع۔ اب تک 4 افراد اور ان کے جنازوں کی تصاویر ہٹائی جا چکی ہیں۔ دنیا بھر سے انہیں جھوٹ پھیلانے پر بڑی تعداد میں لعن طعن موصول ہو رہی ہیں۔ 03214
یوتھیوں کا علاج @drnomankhawar.bsky.social · 28/11/2024ایک عینی شاھد کے مطابق کل ہزاروں لاشیں تھی ایک نے خود گھر فون کر کے کہا “بھائی جان میں فوت ہوگیا ہوں آپ آ کر میری کمر ہی کھجا دو گے؟” 010
یوتھیوں کا علاج @drnomankhawar.bsky.social · 27/11/2024اُس کو دو آپشن دیے گئے، سنگ جانی یا " نَس جا نی". حسب روایت اُس نے دوسرا آپشن استعمال کیا😹 😂میوزک😂 010
یوتھیوں کا علاج @drnomankhawar.bsky.social · 20/11/2024پیرنی پشاور میں24نومبر احتجاج کیلئےمیٹنگ کر رہی تھی ایک ایم پی اےنےتویہ بھی کہہ دیااگرپیرنی پاکپتن سے٢ہزار لوگ لےآئےتوہم20ہزار لےآئیں گے لوگ تنگ آگئےہیں روز روزاحتجاج سے جب صنم جاوید اورشہبازگل آپ کےہیرو ہوں،عمران ریاض معیدپیرزادہ،صدیق جان آپ کےصحافی ہوں توپھرملک کوکسی اور نےنہیں آپ نےبرباد کیاہے 010
یوتھیوں کا علاج @drnomankhawar.bsky.social · 18/11/2024جو ڈالر خور یوٹیوبرز، یوتھئے ن لیگ کو smog کا ذمہ دار قرار دے رہے تھے دو دن سے نکلی دھوپ پر حیران پریشان ہیں کہ اب کریڈٹ جیل میں بیٹھے کپتان کو کیسے دیں؟ 010
یوتھیوں کا علاج @drnomankhawar.bsky.social · 18/11/2024کمال ہے یہ بندہ بھی کیا ظالم ایڈیٹنگ کرتا ہے 0104
یوتھیوں کا علاج @drnomankhawar.bsky.social · 18/11/2024تمام پٹواری بھائیوں سے مشورہ درکار ہے کیا اس بندے کو فالو بیک دیا جائے یا نہیں 200
یوتھیوں کا علاج @drnomankhawar.bsky.social · 18/11/2024میاں نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے پاکستان پہچتے ہی سموگ ایسے غائب ہوا جیسے اپنے مالکوں کے ڈر سے مراد سعید غائب ہوا 😉😀🙏 020
یوتھیوں کا علاج @drnomankhawar.bsky.social · 18/11/2024بڑی خبر لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دیا یہ خبر ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو کہتے تھے نواز شریف نے پاکستان کا پیسہ لندن میں لگا کر اپنے بچوں کو ارب پتی بنایا ہےh 010
یوتھیوں کا علاج @drnomankhawar.bsky.social · 18/11/2024فائنل کال کو کامیاب بنانے کے لئے بندے لاؤ ورنہ گھر جاؤ۔ بشریٰ بی بی نے علی امین گنڈاپور کو کل رات سی ایم ہاؤس پشاور اجلاس میں سرعام دھمکی دے ڈالی علی امین کی پوزیشن اس وقت رضیہ جیسی ہے اور پنکی اور علیمہ خان غنڈیاں بنی ہوئ ہیں۔ 120
یوتھیوں کا علاج @drnomankhawar.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی والوں نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج کے لیے بشری بی بی نہیں آئے گی کیونکہ وہ"گھریلو عورت"ہے تو پھر کیا 24 نومبر کے احتجاج میں جتنی عورتیں جائیں گی وہ "بازاری عورتیں"ہونگیں؟ ویسے PTI کی لیڈرشپ کہے یا نا کہے وہ سمجھتے یہ ہی ہیں۔ اور پٹواری بھی 010
یوتھیوں کا علاج @drnomankhawar.bsky.social · 17/11/2024پاکستان زندہ باد مجھے اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہے اور اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے کہ میرے وطن کی عزت وتکریم ، شان و شوکت ،خوبصورتی اور اس میں رہنے والے لوگوں کے وقار کو رہتی دنیا تک قائم و دائم اور آباد رکھے آمین ثم آمین 120