Sign in

عشــــق 🖤

@ishqkmla.bsky.social
1.8K followers 2.4K following 26 posts
PostsRepliesMedia
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 02/03/2025
ہم اپنے دلوں کے بَل اتنا دوڑے کہ ہم بھول ہی گئے کہ ہمارے پاؤں بھی ہیں🖤
094 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 10/01/2025
اس کے بعد ہزاروں ہاتھ بڑھے محبت کے لیے دل مطمئن ہی نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد 🖤🥀
0100 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 29/11/2024
کچھ چیزیں آسانی سے ضائع ہو جاتی ہیں اور چلی جاتی ہیں___عمر سب سے اہم ہے، محبت سب سے بہترین، خوشی سب سے زیادہ۔ اور کچھ چیزیں چاہے ہم انکار کریں، پھر بھی ساتھ رہتی ہیں___ یادیں سب سے پہلی،غم سب سے مشکل، سختی سب سے ناپسندیدہ. اور اسی طرح زندگی گزرتی رہتی ہے چاہے ہم چاہیں یا نہ چاہیں۔🖤 #السلام_علیکم
3260 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 27/11/2024
سفر میں آنے والا اندھیرا غار کا نہیں سرنگ کا ہوتا ہے جس کے اگلے سرے پر ہمیشہ روشنی ہوتی ہے مگر یہ بات حوصلے کے ساتھ چلتے رہنے والے ہی جان سکتے ہیں مایوس ہوکر بیٹھ جانے والے نہیں #السلام_علیکم #صبح_بخیر 🖤
2160 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 24/11/2024
دنیا کے بڑے بڑے عُشاق کی محبتیں اس محبت کے سامنے حقیر ہیں جو میرے دل میں تمہارے لئے ہے #شب_بخیر 🖤🥀
0170 0
Reposted by عشــــق 🖤
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 23/11/2024
1309 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 23/11/2024
جزاک اللہ خیر
110 0
Reposted by عشــــق 🖤
Ch_qadeer @chqadeer.bsky.social · 22/11/2024
سین کچھ ایسے دکھنے میں چند گھنٹے باقی خان کے ساتھ ✌️🔥 #PTI_Followers @zia1o.bsky.social @1gijl.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @desicharm.bsky.social @ndqr.bsky.social @drowaiskhan.bsky.social @drsadaf.bsky.social @pti55.bsky.social @alibabapak11.bsky.social @ptifollowers.bsky.social
41710 0
Reposted by عشــــق 🖤
Nadeem Q @ndqr.bsky.social · 22/11/2024
#اردو_زبان مری بے قراری مری آہ و زاری یہ وحشت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے پریشاں تو رہنا مگر کچھ نہ کہنا محبت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے غم زندگی نالۂ صبح گاہی مرے شیخ صاحب کی واہی تباہی اگر ان کے ہوتے وجود الٰہی حقیقت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے #محبت_مافیا #قومی_زبان
مری بے قراری مری آہ و زاری یہ وحشت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
پریشاں تو رہنا مگر کچھ نہ کہنا محبت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے

غم زندگی نالۂ صبح گاہی مرے شیخ صاحب کی واہی تباہی
اگر ان کے ہوتے وجود الٰہی حقیقت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے

تری خود پسندی مری وضع داری تری بے نیازی مری دوست داری
جنون مروت بہ ہر رنگ طاری مصیبت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے

غریبوں کو بد حال و مجبور رکھنا انہیں فکر مند اور رنجور رکھنا
انہیں اپنا کہنا مگر دور رکھنا یہ حکمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے

تری راہ میں ہر قدم جان دینا مصیبت بھی آئے تو سر اپنے لینا
محبت کی کشتی بہ ہر حال کھینا رفاقت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
051 0
Reposted by عشــــق 🖤
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 22/11/2024
انشاللہ 24 نومبر کی رات خان پاکستانی عوام سے خطاب کرے گا اور بولے گا میرے پاکستانیوں آزادی مبارک ہو... آپ لوگو نے کر دکھایا...
063 0
Reposted by عشــــق 🖤
𝕀𝕣𝕗𝕒𝕟 ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @ptif.bsky.social · 22/11/2024
#PTI_Followers @zia1o.bsky.social @1gijl.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @desicharm.bsky.social @ndqr.bsky.social @drowaiskhan.bsky.social @drsadaf.bsky.social @pti55.bsky.social @alibabapak11.bsky.social @ptifollowers.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اپنے اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں
92618 0
Reposted by عشــــق 🖤
𝙈𝙖𝙝𝙞 𝙅𝙖𝙣𝙟𝙪𝙖❣️ @1gijl.bsky.social · 22/11/2024
Follow and get followback 💯 lifetime Gurantte @1gijl.bsky.social @mhr1.bsky.social @m1hr.bsky.social @suny1.bsky.social @ptif.bsky.social @ptifollowers.bsky.social Let's Grow Together🤝
31710 0
Reposted by عشــــق 🖤
M Qasim Meo @mqasimmayo611.bsky.social · 23/11/2024
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کہا کرتے تھے “ تعلمنا الایمان ثم تعلمنالقران” “ھم نے پہلے ایمان سیکھا پھر قرآن سیکھا” آج مدرسہ میں اساتذہ بچوں کو قرآن سکھا سکتے ھیں مگر بچوں کو ایمان سکھانا والدین ھی کی ذمہ داری ھے
092 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 23/11/2024
خود کو دوسروں کی نظر سے دیکھنا چھوڑ دیجئے ۔ اپنی ذات اور کردار کے لیے دوسروں کے قائم کردہ پیمانوں سے خود کو جانچنے سے گریز کریں۔۔ آپ چاہے کتنی ہی کوشش کرلیں آپ دوسروں کے معیار پہ کبھی پورا نہیں اتر سکتے #السلام_علیکم #صبح_بخیر 🖤
1183 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 22/11/2024
🔥🔥
010 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 22/11/2024
بہت خوب
100 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 22/11/2024
تمھاری زندگی میں اپنے وجود کو غیر اہم ہوتے دیکھنے والے منظر کو میں نے اپنے لیے سب سے اہم بنالیا ہے میں خود ترسی کی شکار نہیں ہوں میں خود اذیتی میں مبتلا ہوں اور مسلسل ہوں۔ #شب_بخیر 🖤🥀
081 0
Reposted by عشــــق 🖤
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 22/11/2024
Only #PTI_Followers 👇 @ptif.bsky.social @suny1.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @1gijl.bsky.social @ranag80.bsky.social @rabiakhan1.bsky.social @fatimahpti.bsky.social @fatimaniazi804.bsky.social @ptifollowers.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
126840 0
Reposted by عشــــق 🖤
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 22/11/2024
فالو کرکے ریٹویٹ کرتے جائیں اور پروموشن میں شامل ہوں 👇 @ptif.bsky.social @salam72.bsky.social @rizwi63.bsky.social @ummerehman.bsky.social @shaukatmalick.bsky.social @ishqkmla.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @nadia11.bsky.social @ndqr.bsky.social @1gijl.bsky.social @rjrafiq.bsky.social
42212 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 22/11/2024
صبح بخیر
131 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 22/11/2024
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
000 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 22/11/2024
وعلیکم السلام
010 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 22/11/2024
وعلیکم السلام
010 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 22/11/2024
وعلیکم السلام
010 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 22/11/2024
وعلیکم السلام
110 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 22/11/2024
وعلیکم السلام
010 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 22/11/2024
مسکراہٹ.... اک کنول کا پھول ہے جو غموں کے کیچڑ کو للکار سکتا ہے.....!! #السلام_علیکم #صبح_بخیر 🖤
0121 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 22/11/2024
@ishqkmla.bsky.social
110 0
Reposted by عشــــق 🖤
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 21/11/2024
#PTI_Followers فالو کرکے ریٹویٹ کرتے جائیں اور پروموشن میں شامل ہوں 👇 @ptif.bsky.social @salam72.bsky.social @rizwi63.bsky.social @ummerehman.bsky.social @shaukatmalick.bsky.social @ishqkmla.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @nadia11.bsky.social @ndqr.bsky.social @1gijl.bsky.social
103523 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 21/11/2024
‏” تمہارے بعد “ ‏اٙن گِنٙت خسارے ہیں ‏مگر ‏تمہارے چھوڑ جانے سے ‏اِک فائدہ بھی ہوا ‏” میں بچھڑنے کے خوف سے آزاد ہوگئی 🖤🥀 #شب_بخیر
0132 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 21/11/2024
@ishqkmla.bsky.social
010 0
Reposted by عشــــق 🖤
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 21/11/2024
Only #PTI_Followers F4FB & RT👇 @ptif.bsky.social @umerafridi.bsky.social @sadafzia796.bsky.social @ranaimran908.bsky.social @asilence.bsky.social @jogii.bsky.social @m1hr.bsky.social @hozimakhan.bsky.social @malikshahbaz.bsky.social @rajafayyaz.bsky.social @ptifollowers.bsky.social
177137 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 21/11/2024
@ishqkmla.bsky.social
010 0
Reposted by عشــــق 🖤
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 @zia1o.bsky.social · 20/11/2024
#PTI_Followers Follow & RT 👇 @ptif.bsky.social @gh0888.bsky.social @ptiprobono.bsky.social @husanaranoor.bsky.social @omarbaloch.bsky.social @ijazk90.bsky.social @mhr1.bsky.social @irmakhan.bsky.social @sanabaloch.bsky.social @nooraihsas.bsky.social @vitalway1.bsky.social @ptifollowers.bsky.social
75640 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 21/11/2024
شکریہ
110 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 21/11/2024
سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں🖤 #السلام_علیکم #صبح_بخیر
292 0
Reposted by عشــــق 🖤
🌹🩷 یونہی 🩷🌹 @yunhihun.bsky.social · 20/11/2024
‏اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد #یو_نہی
2136 0
Reposted by عشــــق 🖤
minalfatima.bsky.social @minalfatima.bsky.social · 20/11/2024
جو مخلص ہیں وہ بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔!! ❤️‍🩹 یہاں جو مطلب پرست ہیں ، عقل مند کہلاتے ہیں ۔۔۔!!❤️‍🩹
7193 0
Reposted by عشــــق 🖤
Uzma Khan @uk700.bsky.social · 20/11/2024
جو لکھی ھے میرے خیالوں میں خوبصورت وہ کہانی تم ھو۔۔
262 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 20/11/2024
میں وہ نایاب نہیں ہوں، کہ بک جاٶں بڑی قیمت پر میں وہ کمیاب ہوں جسے کوئی قسمت سے جیت لے 🖤
030 0
عشــــق 🖤 @ishqkmla.bsky.social · 18/11/2024
سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی ...!!! اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے🖤
040 0