imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 27/11/2024شاہد خٹک کا ٹویٹ 🚨 عمران خان جس کی رہائی کے لیے ہم سب نے مل کر بہت محنت سے تحریک کھڑی کی اُس کو کمزور کرنے والے تمام قیادت کا احتساب ہوگا 041
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 26/11/2024بریکنگ نیوز 🚨 ذرائع سے خبر ملی ہے کہ طیارے تیار ہیں اہم شخصیت ملک سے فرار ہونے کو تیار ہے 001
Reposted by @imrankhantiger1.bsky.socialPTI SUPPOTER ONLY ✊✊ @soh1122.bsky.social · 26/11/2024پیغام سب تک پہنچائیں 🚨 ڈی چوک پر پانی کی اشد ضرورت 023
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 26/11/2024🚨 اپیل اسلام آباد میں موجود احتجاج کے شرکاء کو فوری طور پر Betnesol-N eye drops اور عرق گلاب اور پینے کے پانی کی ضرورت ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کو یہ اشیاء فوری پہنچائیں، یہ لوگ 2 دن سے بدترین فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ #احتجاج_سے_انقلاب_تک 031
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 26/11/2024*_جن قافلوں کو پانی یا خوراک کی ضرورت ہے یا جو لوگ ڈی چوک پہ موجود ہے اگر کسی قسم کی بھی مدد چاہیے تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔_* 03270232397 03036613743 *_مہربانی فرما کے صرف وہی لوگ رابطہ کریں جنہیں ضرورت ہے۔_* 063
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 26/11/2024🚨 اپیل; پنڈی اور اسلام آباد کے تمام صاحب حیثیت لوگوں سے درخواست ہے کہ احتجاج کے شرکاء کے لئے ناشتے اور چائے پانی کا بندوبست کریں۔ یہ لوگ آپکے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان کی ہر طریقے سے مدد کریں۔ #FinalCall 020
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 25/11/202426 نمبر پر گھماسان کی لڑائی جاری 010
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 25/11/2024محسن نقوی نے فائرنگ کی دھمکی اور پھر سیدھی فائرنگ سے بیس کارکن زخمی۔ 030
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 25/11/2024🚨🚨عمران خان سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ۔ کوئی مذاکرات نہیں ہونگے احتجاج جاری رہے گا۔ عمران خان کا بیرسٹر گوہر کو جواب 000
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 25/11/2024🚨تحریک انصاف کے زاہد شنواری لیبر ونگ پشاور سٹی اور تین وکررز کوگولیاں لگیں ہیں۔ 010
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 25/11/2024عدالتیں کھولوں اور عمران خان کی رھای کا حکم دو رونی یہ پھٹان آپکو کچہ کھا لینگے۔ شیر افضل خان مروت 010
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 25/11/2024*ملک کے بدمعاش آؤ بیٹھ کر بات کرتے ہیں۔* *پہلے خان کو رہا کریں وہ خود بات کر لیں گے ، زوجہ عمران خان*🚨🔥 020
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 25/11/2024اسلام اباد کے چھبیس نمبر پر شدید شیلنگ۔ ایف سی،پولیس اور رینجرز کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان پر شدید شیلنگ کی جارہی ہے ۔۔۔۔۔ 030
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 25/11/2024حالات بتا رہے ہیں کہ بہت جلد ایاکَ نعبُدُ وایاکَ نستعین کی صدا گونجنے والی ہے 020
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 25/11/2024وہ جیل سے نکلتے ہی اسٹیج پر آ کر اپنے لاکھوں دیوانوں کے شور میں پہلا جملہ یہ بولے گا: إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ 020
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 25/11/202426 نمبر چونگی پر بڑی تعداد میں رینجرز پہنچ گئی، کارکنان آگے کے جانب بڑھ رہے ہیں، یہاں انتہائی سخت جھڑپ ہوگی۔۔اور یہ آخری رکاوٹ ہے۔ 030
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 24/11/2024بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ یا اللہ تمام کارکنان کی حفاظت فرمائے 🤲 121
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 23/11/2024انتظامیہ نے خطرہ بھانپ لیا ہے۔ اسوقت سر جوڑ کر بیٹھے ہوئے ہیں کہ اب کیا کریں۔ اسلام آباد میں اسوقت اہم ہنگامی ملاقات جاری ہے۔ اب تک کے اقدامات اور اسکے impact کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ تیاریاں نامکمل ہیں، بھڑکوں سے عوام ڈر نہیں رہے۔ اب کیا کرنا ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آرہی۔ 010
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 23/11/2024پی ٹی آئی رہنماؤں کی رات گئے اہم بیٹھک، بدلتی صورتحال اور آج کے احتجاج کے حوالے سے حکمت عملی فائنل کرلی، پارٹی رہنماؤں نے تمام سیاسی صورتحال پر گفتگو کی، مذاکرات کے دروازہ عمران خان کی ہدایت پر کھلے رکھنے پر اتفاق، کارکنوں کوکیسے ڈی چوک تک لانا ہے؟ حکمت عملی ترتیب دیدی۔۔۔!!! 010
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 23/11/2024لائحہ عمل جاری لاہور کے تمام کارکنان ، عہدیداران ، ٹکٹ ہولڈرز ، ایم پی ایز ، ایم این ایز کل 12 بجے بتی چوک پہنچیں گے 010
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 23/11/2024دعاوں میں یاد رکھ۔ لگتا ھے آج کا آخری پوسٹ ھوگا۔ پھر نٹ ورک بند ھو جائیگا۔ خدا حافظ۔ 12 بجے کے بعد انٹرنیٹ سروس بند کر دی جائے گی اور TV پر جھوٹی خبروں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا لیکن آپ نے ثابت قدم رہنا ہے۔ ھر حال میں ڈی چوک پونچھنا ھے۔ 011
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 23/11/2024عمران تو ہوگا۔ اور انشااللہ ضرور ہوگا۔ اور جلد ہوگا۔ إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ 000
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 23/11/2024سالار کاکڑ اور داود شاہ کاکڑ کا قافلہ ہی اتنا بڑا ہے کہ رستے صاف کر دے گا باقی کسی کی ضرورت ہی نہیں یہ تو کوئٹہ بلوچستان سے اے ہیں ، اور صرف دو قافلے ہیں ابھی تو پنجاب اور کے پی سے جو لوگ کل نکلنے ہیں اس بار الٹے کان پکڑوائیں گے پولیس حکومت اور رینجرز کو۔ 010
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 23/11/2024بنگلہ دیش میں بھی سب بند تھا فوج کی مکمل پشت پناہی تھی مگر پھر بھی طلبہ نکلے اور انقلاب آ گیا حالانکہ ان کے پاس کوئی عمران خان نہیں تھا لہذا شاباش نکلو اور انقلاب برپا کر دو #اب_نہیں_تو_کب 000
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 23/11/2024انتہائی اہم 🚨 آج رات کو عمران خان کی رہائی کا امکان۔ ذرائع 141
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 23/11/2024پی ٹی آئی احتجاج کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی!کروڑوں کا سامان جل کر راکھ!🤔👉 PTI 👑 FORCE 020
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 23/11/2024🚨بریکنگـــ نیــوز حکومت نے پی ٹی آئی سے رات 11 بجے تک کا مزید وقت مانگ لیا۔ 000
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 23/11/2024اس وقت پختون، پنجابی، سندھی، بلوچی، کشمیری، گلگتی، شیعہ اور سنی کو ایک ہونا چاہیے تاکہ کامیابی منزل بہت قریب ہے 010
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 23/11/2024*_`🚨وزیر اعلیٰ کی وارننگ`_* *_تشدد شیلنگ اور فائرنگ کے دوران اگر کوئی نقصان ہوا تو زمہ دار وفاقی حکومت ہو گی۔ حساب دینا ہوگا ۔ علی امین گنڈاپور_* 020
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 23/11/2024پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار: اپنے اپنے حلقے کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں یہ ڈیٹا ptiraabta.pk پر اپلوڈ ہو گا اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں 000
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 23/11/2024پختون خواہ کو علی آمین گنڈاپور پنجاب کو حماد اظہر سندھ کو حلیم عادل شیخ بلوچستان کو سالار کاکڑ فرنٹ سے لیڈ کریں گے اور اپنے اپنے صوبوں سے قافلے نکالیں گے دوبارہ سناؤں یا سمجھ گئے ہو 👑🇧🇫♥️ PTI 👑 FORCE 000
imrankhantiger1.bsky.social @imrankhantiger1.bsky.social · 23/11/2024_We are Close to Victory InshAllah_* *_جس طرح آٹھ فروری کو نکلے تھے۔ اسی طرح کل بھی نکلے گے۔_*🔥 #24novemberfinalcall 010