Sign in

Uzma Khan

@uk700.bsky.social
294 followers 128 following 62 posts

﷽ اِیَاکَ نَعبُدُ وَاِیَاکَ نَستَعِینَ

PostsRepliesMedia
Uzma Khan @uk700.bsky.social · 12/01/2025
فہرستِ آرزو میں تجھے آخری لکھا یعنی کہ تیرے بعد کوئی آرزو نہیں
010
Uzma Khan @uk700.bsky.social · 28/12/2024
تجھ کو شکوہ ھے تیرا نام میرے لب پر نہیں کان سینے سے لگا دیکھ یہاں گونجتا ھے۔
000
Uzma Khan @uk700.bsky.social · 06/12/2024
تینوں علم نئیں کملیا اس گل دا تیرے نال میں سانجھے ساہ رکھے۔
110
Uzma Khan @uk700.bsky.social · 23/11/2024
محبت قید ھے اس قید کا عادی نہ ھو جانا سلاخیں ٹوٹ جائیں تو رھائی مار دیتی ھے۔۔
150
Uzma Khan @uk700.bsky.social · 22/11/2024
میں ان لیڈر کی نظریاتی مرید ھوں جن کی پہچان قرآنی آیات ھے اِیَّاکَ نَعبُدُ وَاِیَّاکَ نَستَعِینَ ۔ 😍😘
250
Reposted by Uzma Khan
minalfatima.bsky.social @minalfatima.bsky.social · 21/11/2024
کچھ لڑکیاں امیرہونے کی چاہت نہیں رکھتی ، ایکسپینسو یا برانڈڈ چیزوں کے پیچھے نہیں بھاگتی ۔۔۔! وہ بس پرسکون زندگی کی خواہش مند ہوتی ہیں ۔۔۔!!☺️🥰 ‎#میرےدلنشین🫶🥰😎❤️
11194
Uzma Khan @uk700.bsky.social · 21/11/2024
دنیا کی تین خوبصورت ترین عورتیں ۔ " میری ماں ان کا سایہ اور آئینے میں ان کا عکس۔۔ 😍😘
6101
Reposted by Uzma Khan
minalfatima.bsky.social @minalfatima.bsky.social · 20/11/2024
جو مخلص ہیں وہ بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔!! ❤️‍🩹 یہاں جو مطلب پرست ہیں ، عقل مند کہلاتے ہیں ۔۔۔!!❤️‍🩹
7193
Uzma Khan @uk700.bsky.social · 20/11/2024
جو لکھی ھے میرے خیالوں میں خوبصورت وہ کہانی تم ھو۔۔
262
Uzma Khan @uk700.bsky.social · 18/11/2024
صبر ایسے کرو جیسے روزہ رکھ لیا ھو اس یقین کے ساتھ کے مغرب کی آذان ضرور ھو گی۔
151
Reposted by Uzma Khan
minalfatima.bsky.social @minalfatima.bsky.social · 18/11/2024
@uk700.bsky.social Welcome 🤗 cuteeee ☺️🥰
261