Sign in

Hamza ibn shaffi

@hamzaibnshaffi.bsky.social
256 followers 715 following 10 posts

Jampur Distt Rajanpur | | Civil Engineering Technologiest

PostsRepliesMedia
Reposted by Hamza ibn shaffi
Abu Maryam @abumaryam123.bsky.social · 23/01/2025
یہ کم ہے کیا کہ مرے پاس بیٹھا رہتا ہے وہ جب تلک مرے دل کو دکھا نہیں جاتا زیب غوری
062
Reposted by Hamza ibn shaffi
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/01/2025
اگر سو کر ہی سکون ملتا صاحب کوئی کبھی شب دیر تک نہ جاگتا
091
Reposted by Hamza ibn shaffi
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/01/2025
یقین
1163
Reposted by Hamza ibn shaffi
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 30/12/2024
آنحضورﷺ نے خانہ کعبہ کا طواف کرتےہوئے فرمایا (اے کعبہ!) تو کتنا عمدہ ہے اور تیری خوشبو کتنی پیاری ہے، تو کتنا عظیم المرتبت ہے اور تیری حرمت کتنی زیادہ ہے۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمد (ﷺ) کی جان ہے! مؤمن کے جان و مال کی حرمت ﷲ کے نزدیک تیری حرمت سے زیادہ ہے۔ (ابن ماجه)
085
Reposted by Hamza ibn shaffi
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 30/12/2024
ہمیں بہرحال حق کیلئے کام کرنا ہے اور اس راہ میں جو کچھ پیش آئے اس کیلئے ہم تیار ہیں۔(سید ابوالاعلیٰ مودودی)
064
Hamza ibn shaffi @hamzaibnshaffi.bsky.social · 28/12/2024
ساکُوں بال کے شاکر ھَتھ سیکیں اَساں راہ دے ککھ، تیڈے کم آسُوں۔ توڑے ککھ ہاٸیں سانول گلیاں دے ساکوں سانبھ کے رکھ تیڈے کم آسوں تو بے شک مالک ملکیں دا ساکوں کر نہ وکھ تیڈے کم آسوں کم ککھیں نال وی پے وینداٸیں ساکوں آکھ چا ککھ تیڈے کم آسوں ساکوں بال کے شاکر ہتھ سیکیں شالا تھیویں لکھ تیڈے کم آسوں
000
Hamza ibn shaffi @hamzaibnshaffi.bsky.social · 21/11/2024
جماعت اسلامی
010
Hamza ibn shaffi @hamzaibnshaffi.bsky.social · 21/11/2024
جماعت اسلامی
021
Reposted by Hamza ibn shaffi
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 20/11/2024
​ حضرت محمدﷺ جس غرض کے لیے بھیجے گئے وہ اس کے سوا کچھ نہ تھی کہ مذہب کے اس جاہلی تصور کو مٹا کر ایک عقلی و فکری تصور پیش کریں اور صرف پیش ہی نہ کریں بلکہ اسی کی اساس پر تہذیب و تمدن کا ایک مکمل نظام قائم کر کے اور کامیابی کےساتھ چلاکر دکھا دیں۔(اسلامی ریاست)
0217
Reposted by Hamza ibn shaffi
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 20/11/2024
رسول اللہ ﷺنے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک (کامل) مومن نہیں بن سکتا، جب تک کہ اپنے بھائی مسلمان کے لئے وہی نہ چاہے جو اپنے لئے چاہتا ہے۔ صحیح بخاری
1277
Reposted by Hamza ibn shaffi
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 19/11/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
35014
Reposted by Hamza ibn shaffi
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 19/11/2024
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
710137
Reposted by Hamza ibn shaffi
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ ۝ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا ۝ فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا ۝ ﴾
0317
Reposted by Hamza ibn shaffi
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ۝ ﴾
0245
Reposted by Hamza ibn shaffi
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ ﴾
0235
Reposted by Hamza ibn shaffi
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۝ مَلِكِ النَّاسِ ۝ إِلَٰهِ النَّاسِ ۝ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۝ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ۝ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ۝ ﴾
0203
Reposted by Hamza ibn shaffi
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۝ ﴾
1356
Hamza ibn shaffi @hamzaibnshaffi.bsky.social · 20/11/2024
۔۔۔۔
000
Hamza ibn shaffi @hamzaibnshaffi.bsky.social · 20/11/2024
سہی بات ہے
000
Hamza ibn shaffi @hamzaibnshaffi.bsky.social · 20/11/2024
ماشاءاللہ
000
Reposted by Hamza ibn shaffi
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بیت الخلاء سے نکلتے تو فرماتے (غُفْرَانَکَ) اے اللہ میں تیری بخشش چاہتا ہوں جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 7 Aisha narrated that when the Prophet (Peace be upon him) came out of the toilet, he said: (0 Allah! I seek Your forgiveness)
0102
Reposted by Hamza ibn shaffi
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلاء جاتے تو فرماتے (اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ) اے اللہ میں تیری پناہ چاہتا ہوں ناپاکی اور برے کاموں سے جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 6
0164
Reposted by Hamza ibn shaffi
Shafiq ur Rahman @shafiq123basky.bsky.social · 20/11/2024
‏اللہ ہی ہے جو لوگوں کے ناامید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔ (الشورٰی؛48)
021
Reposted by Hamza ibn shaffi
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024
وَاللّٰهُ يَرْزُقُ مَنْ يَّشَاۗءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ - رہا دنیا کا رزق ! تو اللہ کو اختیار ہے ، جسے چاہے بے حساب دے ۔ (212سورۃ البقرہ )
1173
Reposted by Hamza ibn shaffi
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024
جب بھی کوئی نیکی کا کام کرو، اس دعا کا ضرور اہتمام کرو
2299
Reposted by Hamza ibn shaffi
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 20/11/2024
Night View Of Faisal Masjid Islamabad 🇵🇰
1152
Reposted by Hamza ibn shaffi
Rana M.Faisal @mfaisal81.bsky.social · 20/11/2024
ترقی پذیر ممالک میں جائز " آئینی عوامی حقوق " مانگ کر نہیں بلکہ چھین کر ملتے ہیں ـ
042
Reposted by Hamza ibn shaffi
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024
کسی کی راہ سےخدا کی خاطر اٹھا کے کانٹے ہٹا کے پتھر پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کےرکھنا ،کمال یہ ہے
0141
Hamza ibn shaffi @hamzaibnshaffi.bsky.social · 20/11/2024
السلام وعلیکم۔۔۔!!! کسی بھائی کو پتہ ہے بلیو سکائی پے نا تصویر اپ لوڈ ہورہی نا ڈی پی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ کوئی گائیڈ کردے شکریہ
010
Hamza ibn shaffi @hamzaibnshaffi.bsky.social · 19/11/2024
السلام وعلیکم۔۔۔!!! کسی بھائی کو پتہ ہے بلیو سکائی پے نا تصویر اپ لوڈ ہورہی نا ڈی پی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ کوئی گائیڈ کردے شکریہ
000
Reposted by Hamza ibn shaffi
Umair Awan @umairawan.bsky.social · 19/11/2024
اور پروگرام وڑ گیا۔ #BSky #BannedinPakistan #VPN
041
Reposted by Hamza ibn shaffi
ابوحَسان @abuhassaan.bsky.social · 19/11/2024
چلو جی @bsky.app بھی #VPN کے بغیر نہیں چل رہا۔۔۔! ”ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا، نہ وہ دنیا“ #ابوحَسان
021
Reposted by Hamza ibn shaffi
Mansoor Ul Haq @mansoorulhaq.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد، قائد محترم جناب سراج الحق صاحب کے ساتھ ملاقات،
1484
Hamza ibn shaffi @hamzaibnshaffi.bsky.social · 18/11/2024
تیڈا اے احسان تھوڑا تا نئیں ساکوں کھلدا ڈیکھ کے کھل پوندیں۔۔۔۔۔ #bluesky #sariki
140
Reposted by Hamza ibn shaffi
Muhammad Anas @anas1122.bsky.social · 18/11/2024
Conduct Student Union Elections!
062
Reposted by Hamza ibn shaffi
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
ملکی آئی ٹی ایکسپورٹ میں 34 فیصد اضافہ، 4 ماہ میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی برآمدات کی گئیں
1132
Reposted by Hamza ibn shaffi
Hassan mehmood Bhatti @hmbhatti.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے
0197
Reposted by Hamza ibn shaffi
bilalahmadji.bsky.social @bilalahmadji.bsky.social · 18/11/2024
#حل-صرفـجماعتـاسلامی #jamaat #jamaat-e-islami
043
Reposted by Hamza ibn shaffi
aqibali207.bsky.social @aqibali207.bsky.social · 18/11/2024
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
011
Reposted by Hamza ibn shaffi
Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan @jamiatpk.bsky.social · 18/11/2024
السلام و علیکم ورحمۃ اللّٰہ و برکاته
9326
Reposted by Hamza ibn shaffi
Ayaz Khan @ayazkhann.bsky.social · 18/11/2024
Free Palestine 🇵🇸
4203
Reposted by Hamza ibn shaffi
شاذیہ عبدالقادر @shazia-aq.bsky.social · 18/11/2024
السلام عليكم ورحمۃ اللہ اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم
0157
Reposted by Hamza ibn shaffi
Salahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 18/11/2024
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 10 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فِىۡ قُلُوۡبِهِمۡ مَّرَضٌۙ فَزَادَهُمُ اللّٰهُ مَرَضًا ‌ۚ وَّلَهُمۡ عَذَابٌ اَلِيۡمٌۙۢ بِمَا كَانُوۡا يَكۡذِبُوۡنَ‏ ۞ ترجمہ: ان کے دلوں میں ایک بیماری ہےجسے اللہ نے اور زیادہ بڑھادیا،اور جو جھوٹ وہ بولتے ہیں،اس کی پاداش میں ان کے لئے درد ناک سزا ہے
whatsapp.com
‎صلاح الدین انقلابی‎ | WhatsApp Channel
‎صلاح الدین انقلابی‎ WhatsApp Channel. . 22 followers
1138
Reposted by Hamza ibn shaffi
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/11/2024
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
6446
Reposted by Hamza ibn shaffi
sajidazizramay.bsky.social @sajidazizramay.bsky.social · 18/11/2024
HafizNaeemurRehman
0113
Reposted by Hamza ibn shaffi
Dylan @dylanstuart.bsky.social · 18/11/2024
Me on Bluesky
010912
Reposted by Hamza ibn shaffi
Afkaar e Maududi | افکار مودودیؒ @afkaaremaududi.bsky.social · 18/11/2024
اگر آپ کو یقین ہے کہ ایک دن مرنا ہے، اور مرنے کے بعد پھر ایک دوسری زندگی ہے، اور اس زندگی میں آپ کو اسی فصل پر گزر کرنا ہوگا، جسے آپ اس زندگی میں تیار کرکے جائیں گے، تو پھر یہ ناممکن ہے کہ آپ رسول اللہ ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کو چھوڑ کر کوئی دوسرا طریقہ اختیار کر سکیں۔
04513
Reposted by Hamza ibn shaffi
3 Minute Story @3minutestory.bsky.social · 18/11/2024
جب بھی کسی تنگی یا مصیب کا سامنا ہو تو اس بات کو یاد رکھو۔! اللہ کی مدد اس وقت آتی ہے جب اسباب کی دنیا سے بندہ بالکل مایوس ہو جاتا ہے، اور اس کے دل میں اللہ کے علاوہ کوئی آسرا نہیں ہوتا، کوئی امید نہیں رہتی۔
0308
Reposted by Hamza ibn shaffi
shamiluddinwajeeh.bsky.social @shamiluddinwajeeh.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم
021
Reposted by Hamza ibn shaffi
Saba Choudri @sabachoudri.bsky.social · 18/11/2024
﴿ وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ ﴾ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ
0405