Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/11/2024نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلاء جاتے تو فرماتے (اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ) اے اللہ میں تیری پناہ چاہتا ہوں ناپاکی اور برے کاموں سے جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 6 0164