Sign in

sajidazizramay.bsky.social

@sajidazizramay.bsky.social
44 followers 7 following 1 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 08/01/2025
لاہور : امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مرکزی تربیت گاہ برائےضلع دیر بالا کےشرکاء سےخطاب کر رہےہیں۔
084
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 08/01/2025
فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمے دار اسرائیل ہے تو اس کی سرپرستی کرنے والا امریکہ اور اس کے یار بھی برابر کے ذمے دار ہیں۔
0129
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 25/12/2024
امریکہ میں مقابلہ ہوتا ہے کہ کون صہیونی ریاست کو انسانیت کے خلاف زیادہ سپورٹ کرتا ہے، جماعت اسلامی 29 دسمبر کو مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے حق میں اور ظلم کی حمایت کرنے والوں کے خلاف ایک بہت بڑا مظاہرہ کرے گی
0115
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 25/12/2024
منڈی بہاؤالدین- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن ایک بڑے کسان مزدور کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں
0115
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 25/12/2024
پنجاب حکومت نے کسانوں کا استحصال کیا، کسانوں سے گندم نہیں خریدی گئی، حکومتی دعوؤں کے باوجود اس دفعہ کسانوں نے خوف کی وجہ سے کم رقبہ پر گندم کاشت کی ہے، حکومت گندم اور گنا کی امدادی قیمت کا اعلان کرے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
0146
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 25/12/2024
چولستان میں زمینیں کس میرٹ پر تقسیم ہو رہی ہیں؟ کارپوریٹ فارمنگ سے عام کسان برباد ہو جائے گا، کسانوں کے حقوق کی تحریک کا آغاز کر دیا، اسے پورے ملک میں پھیلائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
0148
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 25/12/2024
پنجاب حکومت نے کسانوں کا استحصال کیا، کسانوں سے گندم نہیں خریدی گئی، حکومتی دعوؤں کے باوجود اس دفعہ کسانوں نے خوف کی وجہ سے کم رقبہ پر گندم کاشت کی ہے، حکومت گندم اور گنا کی امدادی قیمت کا اعلان کرے۔
064
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 25/12/2024
چولستان میں زمینیں کس میرٹ پر تقسیم ہو رہی ہیں؟ کارپوریٹ فارمنگ سے عام کسان برباد ہو جائے گا، کسانوں کے حقوق کی تحریک کا آغاز کر دیا، اسے پورے ملک میں پھیلائیں گے۔
062
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 26/12/2024
نکلو فلسطین کی خاطر، غزہ مارچ 29 دسمبر بروز اتوار، آب پارہ چوک اسلام آباد، دوپہر 1 بجے زیر قیادت: حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان
0174
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 27/12/2024
ہم تعلیم، تجارت، ثقافت اور پیشہ وارانہ تربیت کے منصوبوں میں باہمی اشتراک کرنا چاہتے ہیں۔ انھوں نے امیر جماعت اسلامی پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ مشاورت جاری رکھیں گے اس موقع پر جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل فراست شاہ اور ڈائریکٹر امور خاوجہ آصف لقمان قاضی بھی موجود تھے
063
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 27/12/2024
ہماری اقدار اور چیلنجز مشترک ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اہل غزہ کے تحفظ کےلیے مسلمان ممالک کو مشترکہ پالیسی بنانی چاہیے اور عملی اقدامات اٹھانے چاہییں ترکیہ کے سفیر جناب عرفان نذیر اوغلو نے کہا کہ ہم پاکستانی عوام کے ساتھ ہر میدان میں اشتراک عمل کرنا چاہتے ہیں۔ ترکیہ اور پاکستان کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے۔
163
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 27/12/2024
اسلام آباد – امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے جمہوریہ ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو نے ملاقات کی۔ اس موقع پر حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ترکیہ کا ہر پاکستانی کے دل میں ایک منفرد خاص مقام ہے۔ ہماری دوستی کی تاریخ صدیوں پر محیط ہے۔
1134
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 27/12/2024
نکلو فلسطین کی خاطر، غزہ مارچ 29 دسمبر بروز اتوار، جناح ایوینیو نزد جی نائین گیٹ، ایف نائین پارک اسلام آباد، دوپہر 1 بجے زیر قیادت: حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان
0134
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 27/12/2024
پاکستان کی داخلی صورتحال، خارجہ امور میں درپیش چیلنجز، پاک امریکہ اور پاک بھارت تعلقات، افغانستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے اسباب اور کشمیر کی موجودہ صورتحال زیربحث آئی۔ قومی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق ہوا
094
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 27/12/2024
اسلام آباد - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے آزاد کشمیر کے سابق صدر اور امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر سردار مسعود احمد خان نے ملاقات کی۔
1146
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/12/2024
اسلام آباد: امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن عظیم الشان غ زہ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں۔
0208
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 12/12/2024
پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں آپس میں نورا کشتی کرتی رہتی ہیں لیکن اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کی ترامیم منظور کروانے اور اقتدار کی بندر بانٹ کے لیے اکھٹی ہو جاتی ہی
0105
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 14/12/2024
آئین و قانون کی بالا دستی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا،حکومت اور اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہو گا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
1106
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 10/12/2024
پاکستان میں بھی جمہوری آزادی اور آئین کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے۔ عدلیہ، پارلیمنٹ، فوج یا کوئی بھی ادارہ جب اپنے آئینی کردار سے تجاوز کرتا ہے تو ملک کو اس کا نقصان ہوتا ہے۔ ستتر سال سے فوج اور فوج کی کیاری میں پلنے والے سیاست دانوں کے اقتدارسے ملک کو نقصان پہنچا ہے
071
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 10/12/2024
ہر چیز کی قیمت بڑھ رہی ہے، مہنگائی اگر کم ہو رہی ہے تو ان کے بیانات میں کم ہو رہی ہے
0185
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
alkhidmatkhi.bsky.social @alkhidmatkhi.bsky.social · 11/12/2024
الخدمت اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام - جنرل الیکٹریشن کورس میں داخلے جاری ہیں! #Alkhidmat #SkillDevelopment #GeneralElectricianCourse #EmpoweringYouth #Karachi #VocationalTraining #CareerOpportunities #LearnAndGrow #TechnicalSkills
001
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 11/12/2024
آپ دھکیلنا چاہتے ہیں کہ جمہوریت میں سے لوگوں کا اعتماد اٹھ جائے ،تو پھر اس ملک میں کیا ہوگا؟
176
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 11/12/2024
یہ پرابلم تو ہمارے ، آپ کے والدین کا ہے کہ ہر مہینے بجلی کا بل بھی ادا کرنا ہے ، بچوں کی فیس بھی ادا کرنی ہے
01715
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 07/12/2024
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
0136
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 07/12/2024
عالمی برادری فلسطین میں قتل عام کے خلاف اپنا کردار ادا کرے، ڈونلڈ ٹرمپ کا فلسطین کے بارے میں دھمکی آمیز بیان قابل مذمت ہے۔ جماعت اسلامی 29 دسمبر کو اسلام آباد میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور امریکہ و اسرائیل کی مذمت کے لیے ایک بڑا ملین مارچ کرے گی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
095
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 07/12/2024
اسلام آباد مظاہرے میں ہلاکتوں کی شفاف تحقیقات کروائی جائے، اگر ایک طرف سے سینکڑوں ہلاکتوں کا دعویٰ کیا گیا تو دوسری طرف حکومت کی طرف سے ایک بھی ہلاکت نہ ہونے کی بات بھی جھوٹ ہے۔ ایک انسان کا قتل بھی قرآن حکیم کے مطابق پوری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
0105
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 07/12/2024
اسلام آباد میں پختونوں کے خلاف حکومتی آپریشن اور ناجائز مقدمات قائم کرنا قابل مذمت ہے، اس عمل سے عوام میں لسانی تقسیم بڑھے گی، جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بے گناہ افراد کی رہائی اور مقدمات کی پیروی کے لیے لیگل سیل قائم کیا ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
0115
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 07/12/2024
مہنگائی کم کرنے کی دعویدار حکومت نے گیس کی قیمت میں تین سو فی صد سے زائد اضافہ کیا ہے، بجلی کی قیمت میں کوئی کمی نہیں آئی، ونٹر پیکج قوم کے ساتھ دھوکہ ہے، میڈیا کو اشتہارات کی رشوت دے کر من پسند خبریں لگوائی جاتی ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
095
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 07/12/2024
اسٹاک ایکسچینج بڑھنے اور مہنگائی کم ہونے کے راگ الاپنے والی حکومت بتائے کہ عام آدمی کی زندگی میں کیا آسانی آئی ہے؟ اشیائے خورد و نوش، پیٹرول و گیس کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں اور مہنگائی صرف حکمرانوں کے بیانات میں کم ہوئی ہے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
1125
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 07/12/2024
پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور ن لیگ اسٹیبلشمنٹ کی اے ٹیم ہے، انھیں فارم 47 کے ذریعے عوام پر مسلط کیا گیا ہے، سندھ میں "سسٹم" کے نام پر قبضے و لوٹ مار کا بازار گرم ہے، اس گندے سسٹم کو فی الفور بند ہونا چاہیے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
0167
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 07/12/2024
مہنگائی، کسان اور دیگر عوامی مسائل کسی سیاسی جماعت کا مسئلہ نہیں، جماعت اسلامی عوامی مسائل کے حل اور کسانوں کے جائز حقوق دلوانے کی تحریک چلائے گی امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
0187
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 07/12/2024
اسلام آباد میں پختونوں کے خلاف حکومتی آپریشن اور ناجائز مقدمات قائم کرنا قابل مذمت ہے، اس عمل سے عوام میں لسانی تقسیم بڑھے گی، جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بے گناہ افراد کی رہائی اور مقدمات کی پیروی کے لیے لیگل سیل قائم کیا ہے، ہم کسی بے گناہ پر ظلم نہیں ہونے دیں گے
063
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 07/12/2024
مہنگائی کم کرنے کی دعویدار حکومت نے گیس کی قیمت میں تین سو فی صد سے زائد اضافہ کیا ہے، بجلی کی قیمت میں کوئی کمی نہیں آئی، ونٹر پیکج قوم کے ساتھ دھوکہ ہے، میڈیا کو اشتہارات کی رشوت دے کر من پسند خبریں لگوائی جاتی ہیں
062
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 08/12/2024
اسٹاک ایکسچینج بڑھنے اور مہنگائی کم ہونے کے راگ الاپنے والی حکومت بتائے کہ عام آدمی کی زندگی میں کیا آسانی آئی ہے؟ اشیائے خورد و نوش، پیٹرول و گیس کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں اور مہنگائی صرف حکمرانوں کے بیانات میں کم ہوئی ہے
062
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 08/12/2024
مہنگائی، کسان اور دیگر عوامی مسائل کسی سیاسی جماعت کا مسئلہ نہیں، جماعت اسلامی عوامی مسائل کے حل اور کسانوں کے جائز حقوق دلوانے کی تحریک چلائے گی
071
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 03/12/2024
انٹرنیٹ بند کرکے نوجوانوں کو مایوس، بے روزگار اور جمہوری آزادیوں کو قید کیا جا رہا ہے، یہ ہتھکنڈے ناقابل برداشت ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
0113
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 05/12/2024
جامعہ پنجاب میں ایک ماہ میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ امن و امان کی صورتحال پرسوالیہ نشان ہے آتشیں اسلحے کے ساتھ یونیورسٹی میں داخلہ اور طالب علم کا جاں بحق ہونا انتظامیہ کی نااہلی ہے پنجاب حکومت واقعہ کی غیرجانبدارانہ تحقیق اور مجرموں کی فوری گرفتاری کو ممکن بنائے ۔ ضیاءالدین انصاری
2125
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 05/12/2024
پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام تین روزہ فہم قرآن کلاس کے آخری دن سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اور امیر لاہور ضیاءالدین انصاری کی شرکت
0112
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 29/11/2024
سینئر صحافی مطیع اللہ جان پر شرم ناک اور بوگس مقدمہ فی الفور ختم کر کے انھیں رہا کیا جائے۔ مارشل لاؤں میں بھی اس طرح کا جمہوری جبر نہیں ہوتا جو اس وقت موجود ہے
063
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024
ملک میں اگر جمہوریت قائم ہے تو سیاسی احتجاج اور مظاہرین پر آنسو گیس اور فائرنگ کا کیا جواز ہے؟ اسلام آباد کی سڑکوں پر جو خون بہا اس پر وزیر داخلہ محسن نقوی مستعفی ہوں اور بااعتماد جیوڈیشل کمیشن بنا کر مظاہرین پر فائرنگ کے حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں
02912
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024
منصورہ لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن موجود ہ ملکی و سیاسی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
0157
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 26/11/2024
تعلیم کا حق ہر غریب کا حق ہے ، ہر امیر کا حق ہے، یہ دولت کی بنیاد پر تقسیم نہیں کی جاتی
43918
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 23/11/2024
اصل اسلام یہ ہے کہ تمہارا ذہن اسلام کے سانچے میں ڈھل جائے ۔ تمہارا طریق فکر وہی ہو ، جو قرآن کا طریق فکر ہے ۔ زندگی اور اس کے تمام معاملات پر تمہاری نظر وہی ہو جو قرآن کی نظر ہے ۔(اسلامی ریاست)
0103
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
حکومت اور اپوزیشن آئینی حدود میں رہ کر اپنی اپنی ذمہ داریاں ادا کریں، پاکستان میں امن و امان کی بحالی اولین ضرورت ہے، بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے فوج اور عوام میں دوریاں ختم کی جائیں
14016
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
جھوٹے اعداد و شمار کے ذریعے مہنگائی کم کرنے کے دعوے کیے جا رہے ہیں، جب کہ بجلی، پیٹرول، گیس اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں آئی۔ بجلی ٹیرف میں کمی کی بجائے جعلی قسم کا ونٹر پیکج پیش کر دیا گیا ہے
04516
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
حکومت بڑے جاگیر داروں پر ٹیکس لگائے، چھوٹے کسانوں کو مراعات دے، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس سلیب کم کرے، پیٹرول لیوی، بجلی ٹیرف اور شرح سود میں کمی کرے۔ عوام کو ریلیف ملے گا، مہنگائی کم ہو گی تو معیشت ترقی کرے گی
05018
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
دہشت گردی روکنے کے لیے جمہوری قدروں کو پروان چڑھانا ہو گا، جماعت اسلامی جیسی دیانت دار، محب وطن اور لوگوں کی خدمت کرنے والی جماعت کا انتخابی دھاندلی کے ذریعے راستہ روک کر چور، لٹیروں اور بھتہ خوروں کے ہاتھ میں کراچی شہر کا مینڈیٹ دے دیا گیا ہے۔
15517
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے ملی بھگت سے شہری اور دیہی سندھ کا بیڑا غرق کر دیا ہے، سسٹم ٹھیک کرنے کے دعویداروں نے فارم سینتالیس والوں کو عوام پر مسلط کر دیا ہے۔ باتوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، اصلاح کی بات کرنے والوں کو قبضہ مافیا کی سرپرستی اور انتخابی دھاندلی سے باز آنا ہو گا
17223
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں۔ مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بنا کر مسائل حل کئے جائیں
410640
Reposted by @sajidazizramay.bsky.social
Jamaat-e-Islami Lahore @jamaatlahore.bsky.social · 22/11/2024
پارا چنار معاملے پر گرینڈ جرگہ بلایا جائے
0126