Umair Awan @umairawan.bsky.social · 01/01/2025وہ چاہتا تو اسرائیل کی مذمت بھی کر سکتا تھا لیکن اس نے ذلیل ہونا پسند کیا 150
Umair Awan @umairawan.bsky.social · 09/12/2024ہو سکتا ہے افغانستان، بنگلہ دیش اور شام کی طرح پاکستان میں انقلاب آ چکا ہو اور ہمیں پتا ہی نہ چلا ہو؟ 020
Umair Awan @umairawan.bsky.social · 06/12/2024اگر وہ پوچھ لیں ہم سے، کس بات کا غم ہے کس بات کا غم ہے، اگر وہ پوچھ لیں ہم سے ~ 061
Umair Awan @umairawan.bsky.social · 28/11/20244 افراد کی ہلاکت کنفرم ہو چکی ہے اسلام آباد مظاہرے میں۔ 020
Reposted by Umair AwanJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 27/11/2024سیاسی کارکنان قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں ان کے خلاف طاقت کا اندھا استعمال ناقابل قبول ہے، یہ پاکستان کے آئین اور جمہوری اقدار پر حملہ ہے 0235
Umair Awan @umairawan.bsky.social · 26/11/2024وڈے میاں صاحب نے پلیٹ لیٹس چیک کروانے کے لیے اپنا سامپل دے دیا ہے۔ 😁 010
Umair Awan @umairawan.bsky.social · 23/11/2024Congratulations @hafizsaadriaz.bsky.social #Walima #Wedding 090
Reposted by Umair AwanHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024حکومت اور اپوزیشن آئینی حدود میں رہ کر اپنی اپنی ذمہ داریاں ادا کریں، پاکستان میں امن و امان کی بحالی اولین ضرورت ہے، بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے فوج اور عوام میں دوریاں ختم کی جائیں 14016
Umair Awan @umairawan.bsky.social · 22/11/2024میں اتنا بڑا سٹار بن چکا ہوں مجھے پتا بھی نہیں چلا۔ 2 صنم جاوید، 3اوریا مقبول جان، 4 جاوید چوہدری، ۳ صابر شاکر، ۵ شہباز شریف، چھے سات مریم نواز مجھے فالو کر چکے ہیں۔ #BSky #FakeProfiles 050
Umair Awan @umairawan.bsky.social · 22/11/2024میں وہاں ہوں جہاں جہاں تم ہو تم کرو گے کہاں کہاں سے گریز 031
Umair Awan @umairawan.bsky.social · 22/11/2024ویسے سوال تو جرنیل ایوب، جرنیل ضیا، جیلانی، مشرف، باجودہ، فیض حمید اور ہمارے پیارے وڈے حافظ صاحب سے بھی بنتا ہے۔۔۔۔۔۔ کہاں سے اٹھا لاتے ہو ایسے نمونے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 072
Umair Awan @umairawan.bsky.social · 21/11/2024پوچھنا تو بنتا ہے باجوہ سے یہ کیا چیز اٹھا کر لے آئے ہو۔۔۔۔ 040
Umair Awan @umairawan.bsky.social · 18/11/2024Stoinis ka lambay lambay chakay...... #PakvsAus #3rdT20 030
Umair Awan @umairawan.bsky.social · 18/11/2024500+ الحمداللہ تمام دوستوں کا شکریہ زیادہ سے زیادہ کو مینشن کریں تاکہ ایک دوسرے کو فالو کیا جا سکے۔ ٹویٹر سے لمبی غیر حاضری کے بعد بہت مزہ آ رہا ہے دوبارہ 2182
Umair Awan @umairawan.bsky.social · 18/11/2024سکائپ پر بھی سیاسی ٹرولرز اور گماشتوں کی بھرمار ہو گئی ہے۔ انسان بنو، پہلے انہیں حرکتوں کی وجہ سے ٹوئٹر بند ہوا ہے پاکستان میں۔ 3100
Umair Awan @umairawan.bsky.social · 17/11/2024@furmanali.bsky.social welcome Furman Bhai Koi ghanche ki latest picture share kry 020
Umair Awan @umairawan.bsky.social · 17/11/2024لاہور میں سموگ کے خاتمے کے ساتھ ہی #BlueSky نظر آنا شروع 090
Reposted by Umair AwanUmair Awan @umairawan.bsky.social · 17/11/2024Hello Everyone.... Welcome to new Twitter السلام علیکم خوش آمدید 6221
Reposted by Umair AwanHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ 5220430