Salahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 28/11/2024اسلامی تحریک ایک اجتماعی انقلاب کی داعی ہوتی ہے اس لئے اسکا یہ فریضہ بالکل اولین اہمیت کا حامل ہے کہ وہ اپنے کارکنان کو عام طور پر تمام انسانوں سے اور خاص طور پر باہم ایک دوسرے کے ساتھ صحیح صحیح بنیادوں پر مربوط کر دے تحریک اور کارکن @Inqilabi55 #HNR_Team #امام_سیدمودودی 001
Salahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 28/11/2024محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!جو شخص استغفار کی دعاوں میں کثرت کرےگا، اللہ تعالیٰ اسے ہر پریشانی سے نجات ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ عطافرمائے گا، اور اس کو اس طرح رزق عطا فرمائے گا جس کا اسے گمان بھی نہ ہو chat.whatsapp.com/DuIDHS7YVDj8... @Inqilabi55 #HNR_Team #امام_سیدمودودی 000
Salahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 28/11/2024حکومت کے اختیارات پر قبضہ کر لینا اتنا مشکل نہیں جتنا ان اختیارات کے ہاتھ میں آجانے کے نعد خدا بننے سے بچنا اور بندہ خدا بن کر کام کرنا مشکل ہے (سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ۔۔۔ خطبات) chat.whatsapp.com/DuIDHS7YVDj8... @Inqilabi55 #HNR_Team #امام_سیدمودودی 000
Reposted by Salahudin inqilabiHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 19/11/2024ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات) 710137
Salahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 20/11/2024سورۃ البقرة آیت 12 اَلَا اِنَّهُمۡ هُمُ الۡمُفۡسِدُوۡنَ وَلٰـكِنۡ لَّا يَشۡعُرُوۡنَ۞ ترجمہ:خبردار! حقیقت میں یہی لوگ مفسد ہیں مگر انہیں شعور نہیں ہے chat.whatsapp.com/DuIDHS7YVDj8gJ… @Inqilabi55 #HNR_Team #تفہیم_القرآن #امام_سیدمودودی 083
Salahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 19/11/2024رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے @inqilabi.bsky.social #HNR_Team #امام_سیدمودودی 054
Salahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 19/11/2024حدیث مبارکہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے افضل ہے @inqilabi.bsky.social #HNR_Team #امام_سیدمودودی 175
Salahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 19/11/2024مسلمان صدیوں تک قلم اور تلوار کے ساتھ فرمان روائی کرتے کرتے اخر کار تک گئے ان کی روح جہاد سرد پڑ گئی قوت اجتہاد شل ہو گئی @inqilabi.bsky.social #HNR_Team #امام_سیدمودودی 043
Salahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 19/11/2024حدیث مبارکہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے افضل ہے @Inqilabi55 #HNR_Team #امام_سیدمودودی 033
Reposted by Salahudin inqilabiHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 19/11/2024رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳) 55924
Salahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 19/11/2024سورۃ البقرة آیت نمبر 11 وَاِذَا قِيۡلَ لَهُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِۙ قَالُوۡاۤ اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ۞ ترجمہ: جب کبھی ان سے کہا گیا کہ زمین پر فساد برپا نہ کرو تو انہوں نے یہی کہا کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں @Inqilabi5 #HNR_Team #خاتم_النبیین_محمدﷺّ 043
Reposted by Salahudin inqilabiAfkaar e Maududi | افکار مودودیؒ @afkaaremaududi.bsky.social · 18/11/2024اقامت دین اور نفاذ شریعت کےلیے حکومت چاہنا اور اس کے حصول کی کوشش کرنا نہ صرف جائز بلکہ مطلوب و مندوب ہے۔ وہ لوگ غلطی پر ہیں جو اِسے دنیا پرستی یا دنیا طلبی سے تعبیر کرتے ہیں۔ 34114
Reposted by Salahudin inqilabiJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 18/11/2024ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن 714251
Reposted by Salahudin inqilabiHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/11/2024ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن 1119070
Salahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 18/11/2024القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 10 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فِىۡ قُلُوۡبِهِمۡ مَّرَضٌۙ فَزَادَهُمُ اللّٰهُ مَرَضًا ۚ وَّلَهُمۡ عَذَابٌ اَلِيۡمٌۙۢ بِمَا كَانُوۡا يَكۡذِبُوۡنَ ۞ ترجمہ: ان کے دلوں میں ایک بیماری ہےجسے اللہ نے اور زیادہ بڑھادیا،اور جو جھوٹ وہ بولتے ہیں،اس کی پاداش میں ان کے لئے درد ناک سزا ہےwhatsapp.comصلاح الدین انقلابی | WhatsApp Channelصلاح الدین انقلابی WhatsApp Channel. . 22 followers 1138
Reposted by Salahudin inqilabiشاذیہ عبدالقادر @shazia-aq.bsky.social · 18/11/2024السلام عليكم ورحمۃ اللہ اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم 0157
Reposted by Salahudin inqilabiHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے 126174
Reposted by Salahudin inqilabiJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 17/11/2024وی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟ 613550
Reposted by Salahudin inqilabiHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/11/2024Alkhidmat Youth Gathering 9.0 26380128