Sign in

3 Minute Story

@3minutestory.bsky.social
133 followers 0 following 4 posts

Story in Just 3 Minutes کہانی صرف 3 منٹ کی

PostsRepliesMedia
3 Minute Story @3minutestory.bsky.social · 18/11/2024
جب بھی کسی تنگی یا مصیب کا سامنا ہو تو اس بات کو یاد رکھو۔! اللہ کی مدد اس وقت آتی ہے جب اسباب کی دنیا سے بندہ بالکل مایوس ہو جاتا ہے، اور اس کے دل میں اللہ کے علاوہ کوئی آسرا نہیں ہوتا، کوئی امید نہیں رہتی۔
0308
3 Minute Story @3minutestory.bsky.social · 17/11/2024
دنیا والوں کو اپنا کام کرنے دو تم اس میں وہی فصل لگاؤ جس کو کاٹتے ہوئے کل تمھیں خوشی محسوس ہو
05713
3 Minute Story @3minutestory.bsky.social · 17/11/2024
دعا تمام بگڑے معاملات کو درست کر دیتی ہے
24114
3 Minute Story @3minutestory.bsky.social · 17/11/2024
اے اللہ میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ آمین
0154