Mansoor Ul Haq @mansoorulhaq.bsky.social · 11/07/2025اے وطن تجھ سے ایک نیا عہد وفا کرتے ہیں، مال کیا چیز ہے ہم جاں فدا کرتے ہیں، سُرخ ہو جاتی ہے جب سہن چمن کی مٹی، اسی موسم میں پُھول کِھلا کرتے ہیں، اے نگہبان وطن تیرا نگہباں ہو خدا، وطن کے لوگ تیرے حق میں دُعا کرتے ہیں ❤ 010
Mansoor Ul Haq @mansoorulhaq.bsky.social · 15/01/2025دیر لوئر کے سرزمین پر قائدین جماعت اسلامی پاکستان سے ملاقات🫀، #mansoorulhaq 000
Mansoor Ul Haq @mansoorulhaq.bsky.social · 01/01/2025قائد محترم امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب حافظ نعیم الرحمان صاحب کے استقبال کے موقع پر ملاقات اس موقع پر صوبائی امیر جماعت اسلامی شمالی محترم عنایت اللہ خان صاحب بھی موجود ہے ۔ 022
Reposted by Mansoor Ul HaqSiraj Ul Haq @sirajulhaq.bsky.social · 18/12/2024اسلام آباد - سراج الحق سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سے اسلام آباد کے مختلف شعبہ ہائے زندگی کے نمائندوں سے فرینڈز آف فلسطین کے تحت فلسطین ایشو کو اجاگر کرنے کیلئے تفصیلی گفتگو 042
Mansoor Ul Haq @mansoorulhaq.bsky.social · 30/11/20249 مئی اور 24 نومبر کے واقعات پابندی کا بہترین جواز ہیں: پی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں ایمل ولی خان 050
Mansoor Ul Haq @mansoorulhaq.bsky.social · 30/11/2024الحمد اللہ مرشد عام جناب سراج الحق صاحب سے اسلام اباد میں ملاقات،ملاقات کے بعدمرشد عام سوات کے طرف روادوا 000
Mansoor Ul Haq @mansoorulhaq.bsky.social · 29/11/2024مرکزی تربیت گاہ منصورہ لاہور 1تا4جنوری2025 ضلع دیرلوئیر۔ انشاءاللہ 030
Mansoor Ul Haq @mansoorulhaq.bsky.social · 23/11/2024دولت ایک جھٹکے میں اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائے آمین 061
Mansoor Ul Haq @mansoorulhaq.bsky.social · 22/11/2024جس آدمی میں اسلامی اخلاق نہیں وہ چاہے جو کچھ بھی ہو بہر حال ہمارے کسی کام کا نہیں۔ (حوالہ ،اسلامی نظام تعلیم) 191
Mansoor Ul Haq @mansoorulhaq.bsky.social · 19/11/2024بلور ہاؤس پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء غلام احمد بلور سے ان کے بھائی سینیٹر الیاس بلور کی وفات پر سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق، امیر صوبہ خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان صاحب ، امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا وسطی عبد الوسع و دیگر کے ہمراہ فاتحہ خوانی کی۔ 0101
Mansoor Ul Haq @mansoorulhaq.bsky.social · 19/11/2024 قران پاک کی آیت “ألا بذكر الله تطمئن القلوب” (الرعد:28) کو ظاہر کرتی ہے، جس کا مطلب ہے: “خبردار! اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے۔” صبح بخیر🌹🌿 0174
Mansoor Ul Haq @mansoorulhaq.bsky.social · 18/11/2024اسلام آباد، قائد محترم جناب سراج الحق صاحب کے ساتھ ملاقات، 1484