مجھے نہیں معلوم پاڑا چنار کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے، متضاد اطلاعات ہی مل رہی ہیں۔
پاڑا چنار کے فرقہ وارانہ فسادات بچپن سے سنتے آرہے ہیں۔ فرینڈ آف دا فرینڈز کے حوالے سے یہ بھی معلومات میں ہے کہ پاڑا چنار میں فسادات کی وجہ صرف فرقہ واریت نہیں۔ ان لوگوں کی بنیادی جنگ زمینوں پر قبضہ کی ہے۔
1/4