شاذیہ عبدالقادر @shazia-aq.bsky.social · 18/11/2024دنیا فریب تھی غمِ دنیا فریب تھا سچ پوچھیے تو سارا تماشہ فریب تھا اس شخص کی خموشیاں اک چال تھی فقط چپ توڑ کے وہ جب کبھی بولا فریب تھا جس جس کومیں سمجھ نہ سکا، نیک تھا وہ شخص جس جس کو میں ذرا سا بھی سمجھا، فریب تھا 050
Reposted by شاذیہ عبدالقادرHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/11/2024باجوڑ- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری محمد حمید صوفی شھید کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت کےسلسلہ میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ 215243
Reposted by شاذیہ عبدالقادرAliya Mansoor @aliyamansoor.bsky.social · 18/11/2024 نیک مقاصد کے ساتھ سوشل میڈیا کا سفر فیس بک سے بلو اسکائی تک اپنے وقت اور مقاصد کو پیش نظر رکھتے ہوئے یہ پلیٹ فارمز استعمال کیجئے۔ 092
شاذیہ عبدالقادر @shazia-aq.bsky.social · 18/11/2024کیا ٹوئٹر کا استعمال اب بذریعہ وی پی این بھی نہیں ہوا کرے گا؟ 000
شاذیہ عبدالقادر @shazia-aq.bsky.social · 18/11/2024السلام عليكم ورحمۃ اللہ اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم 0157