اَللّٰهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُوْ فَلَا تَكِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ وَأَصْلِحْ لِیْ شَأْنِیْ كُلَّهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ
اے الله!میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں،تو مجھے آنکھ جھپکنے تک کے لیے میرے نفس کے حوالے نہ فرما ، اور میرے لیے میر ے سارے معاملات درست فرما دے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں