Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 15/08/2026﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾ 021
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 15/08/2026اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ 031
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 21/08/2026اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ 031
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 22/08/2026انسانیت کے لئے رحمت !!! 141
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/08/2026آپ ﷺ کی بعثت پوری انسانیت کے لیے رحمت کا پیغام ہے—یہی رحمت، یہی سیرت اور یہی تعلیمات ہماری رہنمائی کا اصل سرچشمہ ہیں۔ 021
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 10/04/2026اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ 031
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 30/04/2026﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ ﷺ 021
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/06/2026رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اپنے بھائی کو دیکھ کر مسکرانا بھی صدقہ ہے۔ ( ترمذی حدیث 1956) 011
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 19/06/2026اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ 011
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 03/07/2026اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ 021
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 15/05/2026آو کامیابی کی طرف آو نماز کی طرف 051
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/05/2026Sheikh Ali Hudaify, Imam and Khateeb of Masjid Al Nabawi has been appointed as Hajj Khateeb to deliver this year's Arafat Khutbah at Masjid Al Namirah by The Custodian of The Holy Mosques #Hajj1447 0111
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/05/2026ذوالحجہ کے ۱۰ بابرکت دن 0101
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 15/01/2026کبھی تو قسمت کھلے گی میری 055
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 17/03/2026إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ ترجمہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں ۔ تفسیر 131
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 29/11/2025زندگی کا ہر لمحہ ، آخرت کی تیاری کا موقع ہے ۔ #agahi 031
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 09/12/2025Heavy rainfall drenches Jeddah today, bringing a sudden shift in the weather. 031
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 12/12/2025سورة الکھف کی تلاوت کریں 041
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 09/11/2025قطعی رحمی کا انجام ! 131
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 12/11/2025اے نبی ﷺ ، ہمیں معلوم ہے کہ جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ان سے تمہیں رنج ہوتا ہے ، لیکن یہ لوگ تمہیں نہیں جھٹلاتے بلکہ یہ ظالم دراصل اللہ کی آیات کا انکار کر رہے ہیں۔(33سورۃ الانعام ) 031
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 12/11/2025زمین میں چلنے والے کسی جانور اور ہوا میں پروں سے اُڑنے والے کسی پرندے کو دیکھ لو ، یہ سب تمہاری ہی طرح کی انواح ہیں ، ہم نے ان کی تقدیر کے نوشتے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے ، پھر یہ سب اپنے رب کی طرف سمیٹے جاتے ہیں۔(38سورۃ الانعام) 084
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 14/11/2025قدرت نے اسے رفتار، خوبصورتی اور مہارت کا ایسا امتزاج دیا ہے جو اسے سمندری دنیا کا اصل بادشاہ بناتا ہے۔ یہ ثابت کرتی ہے کہ فطرت میں حسن ہمیشہ طاقت کے ساتھ جڑا ہوتا ہے — اور یہی توازن اسے سب سے منفرد بناتا ہے۔ 001
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 14/11/2025اپنی چمکدار نیلی جلد، لمبے دھار دار جسم اور بادبان جیسے فِن کے ساتھ، سیل فِش پانی کو اس انداز میں چیرتی ہے جیسے کوئی زندہ میزائل ہو۔ یہ مچھلی نہ صرف تیز ہے بلکہ اپنی چال، پھرتی اور درستگی میں بھی بے مثال ہے۔ 101
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 14/11/2025سیل فِش سمندری دنیا کا بجلی کا کمال ہے ⚡ یہ حیرت انگیز مخلوق 110 کلومیٹر فی گھنٹہ (68 میل فی گھنٹہ) کی رفتار سے پانی میں تیر سکتی ہے — یعنی عام کشتیوں سے بھی تیز! 101
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 02/06/2025ان دنوں میں کثرت سے تہلیل،تکبیر اور تحمید کرو ! 062
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 03/06/2025سات لوگ جو اللہ کے عرش کے سائے تلے ہوں گے !!! 051
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/05/2025قرض سے پناہ مانگو 062
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 20/05/2025جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی — پاک فوج کا سب سے بڑا رینک یہ پانچ ستارہ اعزازی و جنگی عہدہ ہے، جو آخری بار 1959 میں جنرل ایوب خان کو دیا گیا تھا۔ 042
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 21/05/2025اپنی اولاد کے درمیان انصاف کیا کرو فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم 043
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 21/05/2025حرمت والے چار ماہ 031
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 02/05/2025ہمت اور ایمان امت مسلمہ کی شان !! #sanad 052
Reposted by Saba ChoudriAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 14/05/2025فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم 062
Reposted by Saba ChoudriSaba Choudri @sabachoudri.bsky.social · 21/03/2025رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم 093