Sign in

Habarnama.com

@habarnama.bsky.social
1.7K followers 2.5K following 67 posts

Habarnama.com | خبرنامہ 🌐 Latest Pakistani News, Politics & Current Affairs 📢 تازہ ترین خبریں | سیاست | موجودہ حالات Follow for: Breaking News (بریکنگ نیوز) Pakistani Politics (پاکستانی سیاست) Urdu News (اردو خبریں) 📲 Stay updated with Habarnama.com!

PostsRepliesMedia
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 04/12/2024
بہاولپور میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں برآمد: ’چار سال کی بچی بیڈ کے نیچے سے زندہ ملی‘
041
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 23/11/2024
پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ، گنڈاپور کا بھیجا گیا وفد زندہ بھاگ نکلا
070
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کا مذاکرات آگے نہ بڑھنے پر ہر صورت احتجاج کا اعلان
041
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 20/11/2024
بنوں: سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش، خوارج سے مقابلے میں 12 جوان شہید
1144
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 20/11/2024
ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں گنڈاپور اور مریم نواز کی آپسی گرما گرمی
040
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 19/11/2024
اے ار رحمٰن کی اہلیہ کا دماغ چل گیا۔ 30 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا اعلان
030
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 19/11/2024
کراچی میں دفاعی نمائش جاری، دنیا پریشان ہو گئی
0111
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 19/11/2024
تحریک انصاف کے شرپسند طالب علموں کو رگڑ کے رکھ دیں گے. سب کی تعلیمی اسناد، داخلے ، پاسپورٹ، شناختی کارڈ منسوخ اور سم بلاک کر دیں گے: وزارت داخلہ
1120
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 19/11/2024
عمران کو بچانے کیلئے کوئی مخلص نہیں، 24 نومبر کو رہائی نہیں ہورہی: فیصل واوڈا
061
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 19/11/2024
جو بھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے: آرمی چیف کا کھڑاک
3154
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 19/11/2024
24 نومبر کو احتجاج میں شرکت نہ کرنے والے رہنما خود کو پارٹی سے علیحدہ سمجھیں، عمران خان
040
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان نے مذاکرات کیلئے اسٹیبلشمنٹ کا ہی کہا ہے، جمعرات تک کا وقت دیا ہے: علیمہ خان
152
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 19/11/2024
دیوالیہ آپ برطانیہ میں ہورہے ہیں اس میں بھٹو دور بیچ میں کہاں سے آ گیا: ندیم افضل چن
040
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 19/11/2024
جس احتجاج کو یہ آخری کال کہتے ہیں ان کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا: طلال چوہدری
0141
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 19/11/2024
اہم حکومتی شخصیت اور پی ٹی آئی کا ہائی لیول رابطہ، مذاکرات کامیاب ہوئے تو 24 نومبر کا احتجاج ملتوی ہوسکتا ہے
070
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
بنوں میں مسلح افراد نے چیک پوسٹ پرقبضہ کرکے 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا
1101
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
ملکی سالمیت کیخلاف یا کردار کشی کیلئے وی پی این کا استعمال غیرشرعی ہے، علامہ راغب نعیمی
090
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
علی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی نے چنا ہے، ان کے ساتھ ہیں، اجلاس میں شرکت ضروری نہیں، پارٹی سے جڑے ہیں، اسلام آباد ضرور جائیں گے۔ جنید اکبر
070
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
1102
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
مردان میں ہوں، مجھے پیسوں کی ضرورت نہیں، احتجاج کےاخراجات خود اٹھاؤں گا اور ہر صورت اسلام آباد جائیں گے۔ عاطف خان
091
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
توشہ خانہ کیس2: بشریٰ بی بی کی آئندہ غیرحاضری پرضمانت خارج کرنے کا نوٹس جاری
080
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
ملکی آئی ٹی ایکسپورٹ میں 34 فیصد اضافہ، 4 ماہ میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی برآمدات کی گئیں
1132
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
گھر کی عورت کے شوبز میں کام کرنے پر اہل خانہ سے الگ ہوا، فردوس جمال
371
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان، عمر ایوب، شبلی فراز، شہباز گل، مراد سعید، حماد اظہر، زلفی بخاری اور صداقت عباسی کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی۔
0171
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
تحریک انصاف کے لیے مشکل، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، کسی قسم کے مذہبی اور سیاسی اجتماع پرپابندی عائد کر دی گئی
0112
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پارٹی ٹکٹ اور عہدہ 24 نومبر کے احتجاج میں فعال کردار ادا کرنے سے مشروط کر دیا۔
080
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ
3130
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
گووندا کی حالت خراب ، زندگی اور موت کے درمیان جھولنے لگے
080
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں، بے دھڑک ہوکر استعمال کریں: رانا ثنا اللہ
1212
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم :ہر پاکستانی کا حق ہے حافظ نعیم
0111
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
جن پیاروں کی کارکردگی اب تک صفر تک ہے۔ ان سے آگے امیدیں لگانا اپنی آنکھوں پر پٹی بندے جیسا ہے۔۔۔ 🙏🙏🙏 ماخوذ
1140
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
24 نومبر کے احتجاج میں کارکردگی دکھانے پر ہی الیکشن میں پارٹی ٹکٹ ملے گا، بشریٰ بی بی
1122
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
وزیراعظم کی طبیعت ناساز، نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس موخر
061
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
ایلون مسک کی ٹرمپ کابینہ میں نامزدگی کے بعد ایکس صارفین ’بلیو سکائی‘ کا رخ کرنے لگے
1184
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 18/11/2024
وزیراعلیٰ کے پی عمران خان اور پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئے تیار
040
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 17/11/2024
بائیڈن نے یوکرین کو روس کے خلاف امریکی ساختہ لانگ رینج میزائلوں کے استعمال کی اجازت دے دی
1111
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 17/11/2024
وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے منعقدہ اجلاس میں الجہاد الجہاد کے نعرے
070
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 17/11/2024
غزہ میں ممکنہ نسل کشی کی بین الاقوامی تحقیق ہونی چاہیے: پوپ فرانسس
0101
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 17/11/2024
سینیئر صحافی اور معروف دانشور خالد احمد انتقال کر گئے
261
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 17/11/2024
بالی وڈ اداکارہ سوارا کی مولانا سجاد نعمانی سے ملاقات، سوشل ایک جماعت کا سوشل میڈیا ونگ تنقید کرنے لگا
060
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 17/11/2024
پی ٹی آئی نے ہوم ورک کے بغیر احتجاج کی کال دی، جلسہ ناکام ہوگا، رانا ثنااللہ #pakistan #urdunews #habarnama
1284
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 17/11/2024
موبائل فون حرام ہے: مولانا طارق جمیل #urdunews #molanatariqjameel #habarnama
280
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 17/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز جوش اور جذبہ کے ساتھ یوم تاسیس ضلعی سطح پر منائے گے #ppp #urdunews #habarnama
0110
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 17/11/2024
پشپا 2 کا ٹریلر جاری، چندگھنٹوں میں کروڑوں ویوز مل گئے #pushpamovie #southindiancinema
080
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 17/11/2024
عمران خان کیلئے 'ڈو اور ڈائی' کا مسئلہ ہے تو اپنے بچے بھی احتجاج میں لائيں: خواجہ آصف #pakistan #pmln #politics #urdunews #habarnama
6363
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 17/11/2024
پنجاب حکومت کا اہم قدم، دیہی خواتین کو گائے اور بھینسیں دینے کا منصوبہ #pakistan #pmln #punjab #maryamnawaz
2273
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 17/11/2024
معیشت مستحکم ہو رہی ہے، مہنگائی 38 سے7 فیصد پر آگئی: وفاقی وزیر خزانہ
0121
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 17/11/2024
حسن نواز کو لندن ہائی کورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائی کورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ برطانوی حکومت کے ٹیکس اور ریونیو ڈپارٹمنٹ کی جانب سے دائر کردہ ٹیکس کیس کے تحت کیا گیا۔
071
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 17/11/2024
مطالبات پورے ہونے تک کسی قسم کی واپسی نہیں ہوگی، بشریٰ بی بی #pakistan #pti #imrankhan #bushrabibi
082
Habarnama.com @habarnama.bsky.social · 17/11/2024
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کے تین رہنماؤں کو فوکل پرسن کے طور پر نامزد کیا ہے۔ ان میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، اور بیرسٹر سلمان اکرم راجا شامل ہیں۔ اس تقرری کا نوٹیفکیشن ایڈیشنل سیکریٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے جاری کیا۔
090