Sign in

Hassan mehmood Bhatti

@hmbhatti.bsky.social
78 followers 37 following 7 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Talha Gondal @talha6050.bsky.social · 13/12/2024
عظیم ہستی
051
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 14/12/2024
صبر کیا ہے؟
1212
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 14/12/2024
آئین و قانون کی بالا دستی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا،حکومت اور اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہو گا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
1106
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 14/12/2024
ملک میں پُر امن سیاسی کلچر کو پروان چڑھایا جائے،فوج اور عوام کے درمیان دوریاں بڑھانے کے بجائے کم کرنے کی ضرورت ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
1177
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Jamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 14/12/2024
ملک میں پُر امن سیاسی کلچر کو پروان چڑھایا جائے،فوج اور عوام کے درمیان دوریاں بڑھانے کے بجائے کم کرنے کی ضرورت ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
397
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 30/11/2024
جمہوری آوازوں کو دبائیں گے تو نتائج اچھے نہیں نکلیں گے
02610
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 30/11/2024
کوئی ایک پیرامیٹر ایسا نہیں ہے کہ جس کی بنیاد پر ہم کہیں کہ پاکستان کی معیشت بہتر ہو رہی ہے
23112
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 03/12/2024
انٹرنیٹ بند کرکے نوجوانوں کو مایوس، بے روزگار اور جمہوری آزادیوں کو قید کیا جا رہا ہے، یہ ہتھکنڈے ناقابل برداشت ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
02413
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 04/12/2024
منصورہ لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم کی زیر صدارت کسانوں کو درپیش مسائل کے حوالے سےمشاورتی اجلاس جاری ہے
0248
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 06/12/2024
دنیا بھر میں آئی ٹی سیکٹر بلندیوں کو چھو رہا ہے ہمارے ہاں آئے روز فائر وال نصب کرنے کے تجربے ہوتے ہیں۔ چاہیے تو یہ تھا کہ حکومت مزید سہولیات دے کر آئی ٹی ایکسپورٹ بڑھانے کی فکر کرتی، لیکن الٹا انٹرنیٹ سلو کر کے آئی ٹی انڈسٹری کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
0178
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 07/12/2024
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
0136
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 07/12/2024
عالمی برادری فلسطین میں قتل عام کے خلاف اپنا کردار ادا کرے، ڈونلڈ ٹرمپ کا فلسطین کے بارے میں دھمکی آمیز بیان قابل مذمت ہے۔ جماعت اسلامی 29 دسمبر کو اسلام آباد میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور امریکہ و اسرائیل کی مذمت کے لیے ایک بڑا ملین مارچ کرے گی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
095
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 07/12/2024
اسلام آباد مظاہرے میں ہلاکتوں کی شفاف تحقیقات کروائی جائے، اگر ایک طرف سے سینکڑوں ہلاکتوں کا دعویٰ کیا گیا تو دوسری طرف حکومت کی طرف سے ایک بھی ہلاکت نہ ہونے کی بات بھی جھوٹ ہے۔ ایک انسان کا قتل بھی قرآن حکیم کے مطابق پوری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
0105
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 07/12/2024
اسلام آباد میں پختونوں کے خلاف حکومتی آپریشن اور ناجائز مقدمات قائم کرنا قابل مذمت ہے، اس عمل سے عوام میں لسانی تقسیم بڑھے گی، جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بے گناہ افراد کی رہائی اور مقدمات کی پیروی کے لیے لیگل سیل قائم کیا ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
0115
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 07/12/2024
مہنگائی کم کرنے کی دعویدار حکومت نے گیس کی قیمت میں تین سو فی صد سے زائد اضافہ کیا ہے، بجلی کی قیمت میں کوئی کمی نہیں آئی، ونٹر پیکج قوم کے ساتھ دھوکہ ہے، میڈیا کو اشتہارات کی رشوت دے کر من پسند خبریں لگوائی جاتی ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
095
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 07/12/2024
اسٹاک ایکسچینج بڑھنے اور مہنگائی کم ہونے کے راگ الاپنے والی حکومت بتائے کہ عام آدمی کی زندگی میں کیا آسانی آئی ہے؟ اشیائے خورد و نوش، پیٹرول و گیس کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں اور مہنگائی صرف حکمرانوں کے بیانات میں کم ہوئی ہے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
1125
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 07/12/2024
پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور ن لیگ اسٹیبلشمنٹ کی اے ٹیم ہے، انھیں فارم 47 کے ذریعے عوام پر مسلط کیا گیا ہے، سندھ میں "سسٹم" کے نام پر قبضے و لوٹ مار کا بازار گرم ہے، اس گندے سسٹم کو فی الفور بند ہونا چاہیے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
0167
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 07/12/2024
مہنگائی، کسان اور دیگر عوامی مسائل کسی سیاسی جماعت کا مسئلہ نہیں، جماعت اسلامی عوامی مسائل کے حل اور کسانوں کے جائز حقوق دلوانے کی تحریک چلائے گی امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
0187
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 26/11/2024
ہماری کوئی آواز پاکستان کی پارلیمنٹ میں نہیں ہے، آواز ہے تو جاگیرداروں کی ہے
02712
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 26/11/2024
پاکستان کو ہم اس قابل بنائیں کہ اسی میں ترقی کریں اور یہی پوری دنیا کی لیڈرشپ بھی کر سکے
02815
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 26/11/2024
تعلیم کا حق ہر غریب کا حق ہے ، ہر امیر کا حق ہے، یہ دولت کی بنیاد پر تقسیم نہیں کی جاتی
43918
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 27/11/2024
سیاسی کارکنان قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں ان کے خلاف طاقت کا اندھا استعمال ناقابل قبول ہے، یہ پاکستان کے آئین اور جمہوری اقدار پر حملہ ہے
1218
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 28/11/2024
لبنان میں جنگ بندی عملاًاسرائیل کی شکست اورمزاحمت کی فتح ہے، اسرائیل اپنی خفگی مٹانے کے لیے حماس کو تنہا کرنے کے دعوے کررہاہے، لیکن شکست فلسطین اور غزہ میں بھی اسرائیل کا مقدر ہے۔ ان شاء اللہ فلسطین آزاد ہوگا
0169
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024
منصورہ لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن موجود ہ ملکی و سیاسی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
0157
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024
آج پوری دنیا میں یوم فلسطین منایا جا رہا ہے، پوری دنیا کے باضمیر لوگ صیہونی مظالم کے خلاف ہیں۔ فلسطین میں فوری جنگ بندی کے لیے مسلم ممالک سمیت عالمی طاقتوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ صہیونی ریاست کے وزیراعظم کو عالمی عدالت کی طرف سے جنگی مجرم قرار دینے کے عمل کو پایہ تکمیل تک پہنچنا چاہیے۔
085
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024
سینئر صحافی مطیع اللہ جان پر شرم ناک اور بوگس مقدمہ فی الفور ختم کر کے انھیں رہا کیا جائے۔ مارشل لاؤں میں بھی اس طرح کا جمہوری جبر نہیں ہوتا جو اس وقت موجود ہے
075
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024
یہ حقائق منظر عام پر آنے چاہیے کہ 24 تا 26 نومبر کے درمیان کیا ہوا، حکومت و احتجاج کرنے والوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی، کیا طے پایا اور اس کی خلاف ورزی کس طرف سے ہوئی؟ اس بات کا پتہ چلنا چاہیے کہ وہ کون سے عناصر ہیں جو پاکستان کے حالات کی خرابی اور انارکی چاہتے ہیں؟
0123
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024
اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس آگے بڑھنے پر شادیانے بجانے والے جواب دیں کہ کیا انڈسٹریلائیزیشن آگے بڑھ رہی ہے، مہنگائی، اشیائے خوردو نوش، پیٹرول و بجلی اور ڈالر کی قیمتوں میں کمی آئی ہے؟ ادارے بیچ کر جان چھڑوانے والے جواب دیں کہ تعلیم، صحت، روزگار اور عام آدمی کے معیار زندگی میں کیا بہتری آئی ہے؟
073
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024
کوئی جرنیل، بیوروکریٹ، جاگیردار، وڈیرا یا جعلی فارم 47 پر بننے والا وزیراعظم پاکستان کا مالک نہیں، یہ کون ہوتے ہیں جو فیصلہ کریں کہ پاکستان کا فلاں علاقہ ریڈزون ہے اور وہاں سیاسی احتجاج نہیں ہو سکتا۔
0106
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024
بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرار داد منظور کرنا قابل مذمت ہے، الیکشن میں کروڑوں ووٹ لینے والی پارٹی کے بارے میں اختلاف کے باوجود یہ طرز عمل آمرانہ ہے
0176
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024
ہر سیاسی کارکن قوم کے ماتھے کا جھومر ہے، سیاسی کارکنان نے ثابت کیا کہ کسی قسم کی فسطائیت انھیں اپنے حقوق کی جدوجہد سے نہیں روک سکتی۔ مخلص کارکنان کو جھونک کر خود پتلی گلی سے نکل جانے والی لیڈر شپ پر سوالیہ نشان ہے
0155
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/11/2024
ملک میں اگر جمہوریت قائم ہے تو سیاسی احتجاج اور مظاہرین پر آنسو گیس اور فائرنگ کا کیا جواز ہے؟ اسلام آباد کی سڑکوں پر جو خون بہا اس پر وزیر داخلہ محسن نقوی مستعفی ہوں اور بااعتماد جیوڈیشل کمیشن بنا کر مظاہرین پر فائرنگ کے حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں
02912
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 23/11/2024
جماعت اسلامی کا راستہ روک کر کراچی میں کرپٹ پیپلز پارٹی کو مسلط کرنے والی اسٹیبلشمنٹ کو کیا جماعت اسلامی کے مئیرز عبدالستار افغانی، نعمت اللہ خان اور خیبر پختون خوا میں جماعت اسلامی کے وزراء کی دیانت داری اور عوامی خدمت پسند نہیں آئی؟
13915
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 23/11/2024
پارا چنار میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکا دی گئی ہے، باجوڑ، خیبر پختون خوا کے جنوبی اضلاع اور بلوچستان میں دہشت گردی و ٹارگٹ کلنگ، شہری سندھ میں سٹریٹ کرائم اور کچے کے علاقے میں اغوا برائے تاوان عروج پر ہیں۔
04422
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 23/11/2024
سندھ میں پانی کا شدید بحران ہے، ہر سال سمندر سندھ کی زمین کھا رہا ہے، ہم پورے پاکستان کو آباد دیکھنا چاہتے ہیں لیکن پانی کا کوئی ایسا منصوبہ قابل قبول نہیں جس پر قومی اتفاق رائے نہ کیا گیا ہو۔
04818
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 23/11/2024
حیدرآباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مرکز تبلیغ اسلام میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔اس موقع پرجنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ محمد یوسف,امیر جماعت اسلامی حیدرآباد حافظ طاہر مجید و دیگر موجود ہیں۔
17428
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
رزق کا تصور صرف کھانے سے نہیں ہے
0309
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
انسانوں میں بہتر انسان کون؟؟
0348
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
اپنے مال میں اپنے خاندان ، اپنے رشتہ داروں ، اپنے محلے والوں ، اور مستحق افراد کو بھی شریک کرو
34113
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سےادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کررہےہیں
1379
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
حکومت اور اپوزیشن آئینی حدود میں رہ کر اپنی اپنی ذمہ داریاں ادا کریں، پاکستان میں امن و امان کی بحالی اولین ضرورت ہے، بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے فوج اور عوام میں دوریاں ختم کی جائیں
14016
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
جھوٹے اعداد و شمار کے ذریعے مہنگائی کم کرنے کے دعوے کیے جا رہے ہیں، جب کہ بجلی، پیٹرول، گیس اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں آئی۔ بجلی ٹیرف میں کمی کی بجائے جعلی قسم کا ونٹر پیکج پیش کر دیا گیا ہے
04516
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
حکومت بڑے جاگیر داروں پر ٹیکس لگائے، چھوٹے کسانوں کو مراعات دے، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس سلیب کم کرے، پیٹرول لیوی، بجلی ٹیرف اور شرح سود میں کمی کرے۔ عوام کو ریلیف ملے گا، مہنگائی کم ہو گی تو معیشت ترقی کرے گی
05018
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
دہشت گردی روکنے کے لیے جمہوری قدروں کو پروان چڑھانا ہو گا، جماعت اسلامی جیسی دیانت دار، محب وطن اور لوگوں کی خدمت کرنے والی جماعت کا انتخابی دھاندلی کے ذریعے راستہ روک کر چور، لٹیروں اور بھتہ خوروں کے ہاتھ میں کراچی شہر کا مینڈیٹ دے دیا گیا ہے۔
15517
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے ملی بھگت سے شہری اور دیہی سندھ کا بیڑا غرق کر دیا ہے، سسٹم ٹھیک کرنے کے دعویداروں نے فارم سینتالیس والوں کو عوام پر مسلط کر دیا ہے۔ باتوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، اصلاح کی بات کرنے والوں کو قبضہ مافیا کی سرپرستی اور انتخابی دھاندلی سے باز آنا ہو گا
17223
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 22/11/2024
پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں۔ مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بنا کر مسائل حل کئے جائیں
410640
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 21/11/2024
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
17829
Hassan mehmood Bhatti @hmbhatti.bsky.social · 20/11/2024
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حضرت عمر فاروق کی روایت کو زندہ کر دیا۔ مفتی تقی عثمانی
000
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 20/11/2024
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ،دورہ حیدرآباد 23 نومبربروز ہفتہ
27519
Reposted by Hassan mehmood Bhatti
Shamsuddin Amjad @shamsamjadji.bsky.social · 20/11/2024
اگر کسی دوست کو فالو نہیں کیا تو کمنٹ کر دیں نیا پلیٹ فارم ہے، سب کی فالوونگ ایک جیسی ہے ایک دوسرے کو فالو کرکے قوت بنیں، قوت بڑھائیں
6325