Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 27/01/202531 جنوری 2025 بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کریں گے۔پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے ہوں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن 0147
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 25/01/2025فرسودہ نظام اور اس کے پہرے دار اپنے آپ کو خدا سمجھ بیٹھے ہیں،ہمیں مل کر اس استحصالی نظام کے خلاف جدوجہد کوتیز کرنا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن 0123
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 24/01/2025لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن سائینس کالج وحدت روڈ میں منعقدہ احباب جمعیت کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں، سابقین جمعیت کی بڑی تعداد کنونشن مین شریک تھی۔ 0102
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 24/01/2025سٹوڈنٹ یونین پر پابندی قوم سے لیڈرشپ چھیننے کی سازش اور نوجوانوں کی تعلیمی، جمہوری، شعوری نسل کشی کے مترادف ہے۔جمعیت کو یونین پرپابندی کے مسئلہ کوعدالت لے جانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان 0123
Reposted by Hafiz Naeem ur RehmanJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 22/01/2025 الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ری بلڈ غزہ کے نام سے امدادی مہم کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس مہم میں 15 ارب روپے کی لاگت سے غزہ میں تعمیر نو کے پراجیکٹس پر کام کیا جائے گا۔ 074
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 20/01/2025حکمرانوں اوراسٹیبلشمنٹ کو بلوچستان کے حوالے سے اپنی پالیسی تبدیل کرنا ہو گی،بلوچستان کے عوام کو ان کے حقوق دینے ہوں گے،بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے فارم 47والوں کے بجائے بلوچستان کی حقیقی قیادت سے بات کرنا ہوگی۔ امیر جماعت اسلای پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن 082
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 20/01/2025کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ادارہ نورحق میں ذمہ داران حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی ورکشاپ سے خطاب کررہے ہیں۔ اس موقع پر امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان،سکریٹری جماعت اسلامی کراچی توفیق الدین صدیقی,ڈائریکٹر تربیہ اکیڈمی شاہد وارثی بھی موجود ہیں. 193
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/01/2025کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم حافظ نعیم الرحمٰن کی صوبائی دفتر آمد، سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ سے ملاقات، سندھ میں دعوتی، تنظیمی رفتار کار سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ امیر صوبہ سندھ نے امیر جماعت کو 12 جنوری کو سکھر میں بدامنی کے خلاف منعقدہ کل جماعتی کانفرنس 161
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 16/01/202517جنوری بروز جمعۃ المبارک غ زہ میں جنگ بندی کے اعلان پر یوم عزم و تشکر منایا جائے گا 072
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 16/01/2025امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کا غ زہ میں جنگ بندی کے تناظر میں ٹویٹ 051
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 15/01/2025نوجوان الخدمت بنو قابل پروگرام کے ایمبیسڈر بنیں، 23فروری کو لاہور میں مفت آئی ٹی کورسز کے دوسرے فیز کا آغاز ہو گا، چاہتے ہیں آئندہ دو سال میں پنجاب میں دس لاکھ بچوں کو کمپیوٹر کورسز کروائیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن 0125
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 15/01/2025ویژن سے محروم حکمران ٹولہ صرف لوٹ مار میں مصروف ہے، حکومتی اقدامات اور بعض عناصر کے پروپیگنڈہ سے ملک کا نوجوان مایوس ہو رہا ہے 083
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 15/01/2025لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ بنو قابل گریجویشن تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ 092
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 15/01/2025لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ بنو قابل گریجویشن تقریب میں شرکت، امیر جماعت اسلامی حلقہ لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ، 182
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 15/01/2025لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن ایکسپوسینٹر لاہور میں منعقدہ بنو قابل گریجویشن تقریب میں بنو قابل آئی ٹی کورسز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں 082
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 15/01/2025لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ایکسپوسینٹر لاہور میں منعقدہ بنو قابل گریجویشن تقریب میں بنو قابل آئی ٹی کورسز کرنے والے مختلف بیچز کے طلبہ و طالبات کے ساتھ گروپ تصاویر 062
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 15/01/2025لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن بنو قابل گریجویشن تقریب میں معروف سوشل میڈیا ایکٹویٹس اور اہم شخصیات کو شیلڈز تقسیم کر رہے ہیں۔ 092
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 15/01/2025لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ایکسپو سینٹر لاہور میں بنو قابل گریجویشن تقریب میں شرکت کے لیے پہنچنے اور استقبال کے مناظر 030
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 13/01/2025آئی پی پیز کے نام پر حکمرانوں نے ملک کو لوٹاہے،ن لیگ، پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی نے آئی پی پیز پر دست شفقت رکھا، عوام کے حقوق کے لیے احتجاجی تحریک کو ازسرِ نو منظم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،17جنوری کو بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے ملک گیر مظاہرے ہوں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن 063
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 11/01/2025ایک قوم ایک آواز 17 جنوری ملک گیر احتجاج 0125
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 08/01/2025 فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمے دار اسرائیل ہے تو اس کی سرپرستی کرنے والا امریکہ اور اس کے یار بھی برابر کے ذمے دار ہیں۔ 0129
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 08/01/2025لاہور : امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مرکزی تربیت گاہ برائےضلع دیر بالا کےشرکاء سےخطاب کر رہےہیں۔ 084
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 03/01/2025لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے تربیہ اکیڈمی کے زیراہتمام صوبہ شمالی پنجاب کے ذمہ داران کی ایک روزہ ورکشاپ میں شرکت و خطاب کیا، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اسامہ رضی، امیر صوبہ شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم اور دیگر ذمہ داران بھی شریک ہیں۔ 0168
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 29/12/2024اسلام آباد: امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن عظیم الشان غ زہ ملین مارچ سے خطاب کر رہے ہیں۔ 0208
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 27/12/2024اسلام آباد - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے آزاد کشمیر کے سابق صدر اور امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر سردار مسعود احمد خان نے ملاقات کی۔ 1146
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 27/12/2024نکلو فلسطین کی خاطر، غزہ مارچ 29 دسمبر بروز اتوار، جناح ایوینیو نزد جی نائین گیٹ، ایف نائین پارک اسلام آباد، دوپہر 1 بجے زیر قیادت: حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان 0134
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 27/12/2024اسلام آباد – امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے جمہوریہ ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو نے ملاقات کی۔ اس موقع پر حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ترکیہ کا ہر پاکستانی کے دل میں ایک منفرد خاص مقام ہے۔ ہماری دوستی کی تاریخ صدیوں پر محیط ہے۔ 1134
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 26/12/2024نکلو فلسطین کی خاطر، غزہ مارچ 29 دسمبر بروز اتوار، آب پارہ چوک اسلام آباد، دوپہر 1 بجے زیر قیادت: حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان 0174
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 25/12/2024چولستان میں زمینیں کس میرٹ پر تقسیم ہو رہی ہیں؟ کارپوریٹ فارمنگ سے عام کسان برباد ہو جائے گا، کسانوں کے حقوق کی تحریک کا آغاز کر دیا، اسے پورے ملک میں پھیلائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن 0148
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 25/12/2024پنجاب حکومت نے کسانوں کا استحصال کیا، کسانوں سے گندم نہیں خریدی گئی، حکومتی دعوؤں کے باوجود اس دفعہ کسانوں نے خوف کی وجہ سے کم رقبہ پر گندم کاشت کی ہے، حکومت گندم اور گنا کی امدادی قیمت کا اعلان کرے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن 0146
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 25/12/2024منڈی بہاؤالدین- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن ایک بڑے کسان مزدور کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں 0115
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 25/12/2024امریکہ میں مقابلہ ہوتا ہے کہ کون صہیونی ریاست کو انسانیت کے خلاف زیادہ سپورٹ کرتا ہے، جماعت اسلامی 29 دسمبر کو مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے حق میں اور ظلم کی حمایت کرنے والوں کے خلاف ایک بہت بڑا مظاہرہ کرے گی 0115
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 25/12/2024آج امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن منڈی بہاؤالدین سے کسان تحریک کا آغاز کریں گے۔ 0102
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 19/12/2024کسی سیاسی جماعت کا ایجنڈا مزدور، کسان یا عام آدمی نہیں ہے، 25 دسمبر کو جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کسانوں کے مسائل کے حوالے سے آواز اٹھانے کے لیے منڈی بہاؤالدین میں ایک بڑا کسان مارچ کریں گے 2155
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 19/12/2024جماعت اسلامی بنو قابل پروگرام کے تحت اڑتالیس ہزار طلباء کو مفت آئی ٹی کی تعلیم دے چکی ہے اور دس لاکھ طلباء کو مزید مفت آئی ٹی تعلیم دینے کا پروگرام رکھتی ہے۔ ایک جماعت کی سطح پر اتنا کچھ ہو سکتا ہے تو حکومتی سطح پر کیوں نہیں ہو سکتا؟ 082
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 19/12/2024امریکہ میں مقابلہ ہوتا ہے کہ کون صہیونی ریاست کو انسانیت کے خلاف زیادہ سپورٹ کرتا ہے، جماعت اسلامی 29 دسمبر کو مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے حق میں اور ظلم کی حمایت کرنے والوں کے خلاف ایک بہت بڑا مظاہرہ کرے گی 0112
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 19/12/2024عوام بجلی کے بم برداشت کررہی ہے، گیس کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے، لوگ اشیائے خورونوش خریدنے کی سکت نہیں رکھتے، پنجاب اسمبلی میں بیٹھے نام نہاد عوامی نمائندوں نے اپنی تنخواہوں میں کئی سو گنا اضافہ کرلیا، اس اقدام کی مذمت کرتے ہیں 0111
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 19/12/2024اسٹیبلشمنٹ لٹیروں کو قوم کے سروں پر سوار کردیتی ہے، اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ پالش کرکے فارم 47سے اقتدار حاصل کرنے والے عوام کے نمائندے نہیں 0101
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 19/12/2024حکمران اشرافیہ انٹرنیٹ بند کرکے نوجوانوں سے روزگار چھین رہی ہے، آئی ٹی میں آگے بڑھنے کے دعوے کرنے والوں نے انٹرنیٹ کنٹرول کے لیے فائر وال لگا رکھی ہے، وزیر آئی ٹی کے پاس انٹرنیٹ بندش پر سوالوں کا کوئی جواب نہیں 083
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 19/12/2024لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ 062
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/12/2024طلبہ یونین بحال کی جائے، اس کا کنکشن کاٹ کر پورے جمہوری پراسس کو تباہ کر دیا گیا، طلبہ یونین بحال ہوگی تو نوجوانوں میں سیاسی شعور پروان چڑھے گا، یہی نوجوان آگے آئیں گے اور پارلیمنٹ اور سیاست میں عام آدمی کی نمائندگی ہوگی 0105
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/12/2024تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجوں یونیورسٹیوں میں تعلیم مفت کردی جائے تو قومی خزانہ سے ساڑھے پانچ سو ارب روپے سالانہ دینا پڑیں گے، حکمران پورے ملک کے نوجوانوں کو ساڑھے پانچ سو ارب روپےنہیں دے سکتے؟ حکمران طبقے کا مشن ہے قوم کے بچوں کو تعلیم سے محروم رکھو اپنی اولادوں کو پڑھنے کے لیے باہر بھیجو 094
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/12/2024پنجاب میں تعلیمی اداروں کی این جی اوز کو فروخت قبول نہیں، افسوس عدالت نے اس عمل کے خلاف پٹیشن سننے سے انکار کردیا، 26ویں ترمیم کے ذریعے بننے والی عدلیہ فیصلوں کے لیے حکومت کی طرف دیکھتی ہے، ہمیں عدلیہ سے انصاف نہیں ملے گا تو سڑکوں پر عدالتیں لگائیں گے 052
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/12/2024لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافط نعیم الرحمٰن اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام منعقدہ "حقوق طلبہ کنونشن" سے خطاب کر رہے ہیں۔ 063
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/12/2024جماعت اسلامی نے ہمیشہ حق و انصاف، جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی بات کی ہے، جماعت اسلامی آج بھی عوام کی مؤثر اور توانا آواز ہے 061
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 17/12/20241 System & standard syllabus for 250 millions Pakistanis. 071
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 14/12/2024ملک میں پُر امن سیاسی کلچر کو پروان چڑھایا جائے،فوج اور عوام کے درمیان دوریاں بڑھانے کے بجائے کم کرنے کی ضرورت ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن 1177
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 14/12/2024آئین و قانون کی بالا دستی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا،حکومت اور اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہو گا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن 1106
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 11/12/2024یہ پرابلم تو ہمارے ، آپ کے والدین کا ہے کہ ہر مہینے بجلی کا بل بھی ادا کرنا ہے ، بچوں کی فیس بھی ادا کرنی ہے 01715
Hafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 11/12/2024آپ دھکیلنا چاہتے ہیں کہ جمہوریت میں سے لوگوں کا اعتماد اٹھ جائے ،تو پھر اس ملک میں کیا ہوگا؟ 176