Sign in

Ezat Khan

@e8607854.bsky.social
495 followers 425 following 7 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Ezat Khan
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 06/04/2025
031
Reposted by Ezat Khan
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 06/04/2025
031
Reposted by Ezat Khan
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 06/04/2025
022
Ezat Khan @e8607854.bsky.social · 09/01/2025
000
Ezat Khan @e8607854.bsky.social · 01/12/2024
‏بعض اوقات جرم کو معاف کرنا مجرم کو زیادہ خطرناک بنا دیتا ہے (حضرت عثمان غنی)
020
Reposted by Ezat Khan
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 23/11/2024
اس سب کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان غریب کیوں ہے اس سوال کی پوچھنے پر بھی لوگ اغوا ہوتے ہیں کیوں اخر کیوں کب تک
33923
Reposted by Ezat Khan
Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 24/11/2024
*_‏پاکستان کے 77 سالہ سسٹم کو شکست دینے کے لئے گھروں سے نکلے_*
063
Reposted by Ezat Khan
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 23/11/2024
‏ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو اِن سے.
25311110
Reposted by Ezat Khan
Imran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 22/11/2024
36522
Reposted by Ezat Khan
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 22/11/2024
0124
Reposted by Ezat Khan
Enkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 21/11/2024
‏‎(24 نومبر کو_انقلاب کی فائنل کال) یہ اخری چانس ہے ملک بچانے اور اپنے بچوں کی مستقبل کیلئے پوری قوم بھرپور طاقت کے ساتھ نکلیں کیونکہ یہ اُس ظالم نظام کے خلاف جنگ ہے جس ظالم نظام نے 77سال سے ملک پر ناجائز قبضہ کرکے، 25 کروڑ عوام کو یرغمال بنایا ہوا ہے, جیت حق کی ہوگی انشاء اللہ
56622
Reposted by Ezat Khan
Zafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 22/11/2024
0187
Ezat Khan @e8607854.bsky.social · 22/11/2024
‏نیازی کی ایک کال موٹروے بند، سڑکیں بند، اڈے بند، موبائل سروس، انٹرنیٹ بند، رینجرز طلب، کنٹینرز ، پولیس ، ایف سی کی بھاری نفری تعینات، رئیل اسٹبلشمنٹ مسٹر نیازی ✊🔥
000
Reposted by Ezat Khan
Iqra PTI @iqrasays.bsky.social · 21/11/2024
چور کو چور کہنا تربیت میں کمی نہیں بلکہ چور کو لیڈر مان لینا تربیت میں کمی ہے غیر سیاسی پوسٹ
21810
Reposted by Ezat Khan
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 22/11/2024
مراد سعید کے الفاظ یاد ائے مراد سعید کہہ رہا تھا کہ جنازے اٹھانے سے بہتر ہے اواز اٹھائیں
011
Reposted by Ezat Khan
Jookeerr↗️ @jookeerr.bsky.social · 22/11/2024
عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے مطالبہ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے احتجاج کی کال واپس نہیں ہو سکتی۔ بابر اعوان
043
Reposted by Ezat Khan
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 22/11/2024
وہ لمحہ جب سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ائیرپورٹ پر وزیراعظم عمران خان کا خود استقبال کیا یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
13013
Reposted by Ezat Khan
PTI @pti-media-force.bsky.social · 21/11/2024
someone who never gives up can never lose
010537
Reposted by Ezat Khan
PTI @pti-media-force.bsky.social · 22/11/2024
‏محمد بن سلیمان نے عمران خان کو بتایا کہ تمہارا آرمی چیف تمہارے خلاف سازش کر رہا ہے۔ ‏2021 میں خان کا بیان۔
22511
Reposted by Ezat Khan
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 21/11/2024
کیا آپ عمران خان کی آواز پر 24 نومبر کو نکلیں گے؟
26729
Ezat Khan @e8607854.bsky.social · 22/11/2024
ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اُٹھو گے اُتنی بڑی قُربانی دینا پڑے گی - حضرت امام حسین (رضی اللّہ تعالی عنہ)
000
Ezat Khan @e8607854.bsky.social · 22/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی رہائی روبکار جاری
021
Reposted by Ezat Khan
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز پر بھی عمران خان کے نعرے درج ہیں۔ حکومت اور ان کے ہینڈلرز کی حالت واقعی قابل رحم ہے۔ جس شخص پر دو سال پہلے ریڈ لائن لگانے کی کوشش کی گئی، دو سال بعد بھی وہی ہر طرف چھایا ہوا ہے، اور باقی سب بونے بنتے چلے گئے۔
1014937
Reposted by Ezat Khan
ZOYA KHAN🇧🇫 @zoyakhan1.bsky.social · 22/11/2024
ہمیں شکست نہیں ہو سکتی 24 نومبر ہماری فتح کا دن ہے۔ سلمان اکرم راجہ🔥
1276
Reposted by Ezat Khan
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024
‏ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!
11378157
Reposted by Ezat Khan
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 22/11/2024
ہم جب بھی جلسے کی اجازت نہ ملنے پر ہائی کورٹس جاتے ہیں تو ہمیں ججز کہتے ہیں کہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ بیٹھ کر مذاکرات کریں ہمارے پاس اختیارات نہیں تو احتجاج روکنے کا اختیار آمر فاروق کے پاس کیسے آ گیا؟ احتجاج ہر صورت ہو گا 24 نومبر کو اسلام آباد محسن نقوی کے باپ کا نہیں
2266
Ezat Khan @e8607854.bsky.social · 22/11/2024
‏اب تو عوام بھی تمھارا اصلی چہرا جان گئی ہے جلادوں تمھارے آخری دن ان معصوموں کے لہو سے لکھے جائینگے
031
Reposted by Ezat Khan
Khalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 22/11/2024
—- 50 لاکھ گھر دیے ہوتے اور ہر گھر سے ایک فرد بھی نکل آتا، 1 کروڑ نوکریاں دی ہوتی ہیں اور 10 لاکھ لوگ بھی نکل اتے تو انقلاب ا جاتا. پیرنی اپنے بچے اور نیازی اپنے بچے اس انقلاب پیش پیش ہوتے۔ مگر جہاد کے نام پہ فساد و انتشار صرف لوگوں کے بچوں پر فرض ہے نیازی کے بچوں کا مستقبل محفوظ ہے۔
45613
Reposted by Ezat Khan
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 21/11/2024
‏پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو السلام علیکم!!!
2411424
Reposted by Ezat Khan
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 21/11/2024
012
Reposted by Ezat Khan
Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 21/11/2024
ان شاء اللّٰہ تمام PTI سپورٹرز ایک دوسرے کی ڈھال بنیں اور جو لوگ مفت میں سیلیبرٹی بننے کے شوقین ہیں وہ ٹویٹر تک ہی قائم رہیں دوسروں کو غلط کام نا سکھائیں کوئی چھوٹا یا بڑا نہیں #PTI @imrankhanpti.bsky.social
PTI
54515
Reposted by Ezat Khan
Asma Pti @asmapti.bsky.social · 21/11/2024
اڈیالہ جیل: عمران خان کی تھانہ نیو ٹائون مقدمے میں ڈسچارج کرنے کی درخواست خارج، 26 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
2166
Reposted by Ezat Khan
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 21/11/2024
12810
Reposted by Ezat Khan
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 21/11/2024
‏پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم اور رہنماوں کی لائیو ڈسکشن جاری ہے، 5 گھنٹوں میں 10لاکھ بندہ دیکھ چکا ہے ڈیجیٹل دہشتگرد 😁🙈
072
Reposted by Ezat Khan
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 21/11/2024
باز آجاو ڈیجیٹل دہشتگردو🙈😁
096
Reposted by Ezat Khan
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 20/11/2024
‏شایان کو شخصی ضمانت پر رہا کر دیا گیا
0174
Reposted by Ezat Khan
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 20/11/2024
‏"عمران خان کو کہا گیا کہ آپ باہر جانا چاہتے ہیں تو باہر چلے جائیں، پاکستان میں رہنا چاہتے ہیں تو پاکستان میں رہیں لیکن 3سال تک خاموش ہوجائیں۔ عمران خان نے کہا آپ 3سال کی بات کرتے ہیں میں 3 سیکنڈ بھی خاموش نہیں رہوں گا"۔ سینیٹر ہمایوں مہمند
0121
Reposted by Ezat Khan
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 20/11/2024
03810
Reposted by Ezat Khan
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 20/11/2024
زبردست، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے اپنے حلقے میں موبلائزیشن کمپین شروع کر دی 🔥
062
Reposted by Ezat Khan
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔ ‏
12358109
Reposted by Ezat Khan
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 20/11/2024
ایک صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس والے ہم سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے، بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں، ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے۔ صدیق جان ‎ #PTI
0135
Reposted by Ezat Khan
Dilawar khan swati @dilawar711.bsky.social · 20/11/2024
لام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان
062
Reposted by Ezat Khan
My Opinion ✌🏻 @mianveer19.bsky.social · 19/11/2024
2319
Reposted by Ezat Khan
Fatima PTI @fatimahpti.bsky.social · 19/11/2024
My Leader Imran Khan
1911724
Reposted by Ezat Khan
Fatima PTI @fatimahpti.bsky.social · 20/11/2024
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر۔ #Repost
14312
Ezat Khan @e8607854.bsky.social · 20/11/2024
010
Reposted by Ezat Khan
🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 20/11/2024
شایان علی اور ارم زہرہ کو دوبارہ گرفتار کر لئیا گیا ۔۔۔۔۔ کتنی کمینگی ہے 😡
162