Sign in

Falak Javaid Khan

@falakjavaidkhaan.bsky.social
1.7K followers 1.6K following 18 posts

Whatever you are, be a good one 📍 Lahore, Pakistan 🔗

PostsRepliesMedia
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 26/11/2024
‏جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جائیں گے، کوئی مجھے اور اسلام آباد کو چھوڑ کر نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا کنٹینر کے اندر سے کارکنوں سے خطاب۔۔!!
34111
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 24/11/2024
علی امین گنڈاپور پوری تیاری سے آرہا ہے!😊 انسو گیس کے زہریلے دھوئیں سے بچنے کے لئیے بڑے بڑے پنکھوں کا بندوبست کر لیا گیا جسے چلا کر دھوئیں کا رُخ دوسری جانب موڑنے میں بڑی مدد ملے گی!
25112
Reposted by Falak Javaid Khan
Zartaj Gull Wazir @zartajgullwazir.bsky.social · 23/11/2024
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
1328992
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 23/11/2024
عمران خان ہماری نہیں نسلوں کی جنگ لڑ رہا ہے ۔ کل D Chowk پہنچ کر مطالبات کی منظوری تک دھرنا دیں گے یہی عمران خان کا حکم ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
02910
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 22/11/2024
بیرون ملک مظاہروں کی حتمی فہرست حتمی کال
0187
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 22/11/2024
بشری بی بی خان کی اہلیہ ہیں خان ان کو اپنی مرشد مانتے ہیں اور ان پر بہت اعتبار کرتے ہیں اس لئے ہم بھی ان پر اعتبار کرتے ہیں۔۔۔ بات ختم۔۔۔
411021
Reposted by Falak Javaid Khan
Zartaj Gull Wazir @zartajgullwazir.bsky.social · 21/11/2024
علی عباس قریشی خان کا د رینہ سپاہی ٹائیگر جو اج کوٹ ادو میں اپنی جھوٹی ایف ائی ار میں ضمانت کے لیے عدالت پیش ہوا ضمانت ہونے کے باوجود کورٹ کے اندر سے پولیس نے گرفتار کر لیا تاکہ وہ 24 نومبر کو خان کی کال پہ نہ پہنچ سکے ہر طرح کے فستایت پی ڈی ایم کی حکومت سے جاری
311721
Reposted by Falak Javaid Khan
Zartaj Gull Wazir @zartajgullwazir.bsky.social · 21/11/2024
سانحہ پاراچنار۔۔۔ اڑتیس بے گُناہ شہید۔۔۔ گُزشتہ روز درجنوں فوجی اہلکار شہید اور یہ تعداد بڑھتی چلی جا رہی ہے۔ سوال کس سے کریں؟ ریاست سے جو اپنے شہریوں کو نہ تحفظ دے سکتی ہے اور نہ ہی عزت۔۔ ‎#Parachinar
16715
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان جمعرات کی ڈیڈ لائن دی تھی باز آجاؤ خان کے مطالبات مانو ورنہ پھر اس بار عوام دما دم مست قلندر کرے گی۔۔۔
19021
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز پر بھی عمران خان کے نعرے درج ہیں۔ حکومت اور ان کے ہینڈلرز کی حالت واقعی قابل رحم ہے۔ جس شخص پر دو سال پہلے ریڈ لائن لگانے کی کوشش کی گئی، دو سال بعد بھی وہی ہر طرف چھایا ہوا ہے، اور باقی سب بونے بنتے چلے گئے۔
1014837
Reposted by Falak Javaid Khan
Zartaj Gull Wazir @zartajgullwazir.bsky.social · 21/11/2024
ظلم کی انتہا! عوام کی خدمت کے بجائے عسکری ٹولے کی غلامی کرنے والی پولیس نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے یاسر ملہی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ گرفتاری سے بچنے کی کوشش کے دوران یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے۔ خدا جانے یہ ریاست اور کتنے بے گناہوں کی جان لے گی! ‎#نومبر24_خان_کی_کال
37313
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 20/11/2024
نظام پاگل ہو گیا ہے خوف عمران بہت بڑھ گیا ہے اور پاگل پن کا ایک ہی علاج ہے۔۔۔ عوام نکلے اور اس نظام کی رام رام ستیا کرے
4748
Reposted by Falak Javaid Khan
Zartaj Gull Wazir @zartajgullwazir.bsky.social · 20/11/2024
Official account zartaj Gull Wazir ✌️
2457
Reposted by Falak Javaid Khan
Zartaj Gull Wazir @zartajgullwazir.bsky.social · 20/11/2024
PTI virtual jalsa.
27216
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 20/11/2024
مینا خان آفریدی کی للکار۔۔۔ ڈی پی او تم ہمیں للکارنا چاہتے ہو للکارو 24 نومبر کو ہم تمھارے تمام غیر قانونی ہتھکنڈوں کو پیروں تلے روند کر اسلام آباد D chowk پہنچیں گے روک سکو تو روک لو۔۔۔
78010
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 20/11/2024
علی امین گنڈا پور کی پھر عمران خان سے اڈیالہ ملاقات جاری۔۔۔ خان نے ایسے نہیں ماننا یا مطالبات مانو یا دما دم مست قلندر ہو گا۔۔۔
29214
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 20/11/2024
‏جو ایف آئی اے عمران خان کے خلاف یہ کیس چلا رہی ہے وہی عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی پراسیکیوشن میں ناکام ہو چکی ہے .انشاء اللہ یہاں بھی ناکام ہو گی .
17516
Reposted by Falak Javaid Khan
Nade @nadiyakhan.bsky.social · 19/11/2024
From Shahbaz Gill to Intazar Panjutha, there is a series of enforced disappearances and violence against PTI workers, for which no one has been able to obtain justice. The Punjab government and the police get away with it by claiming that the military is asking them to do this.” Imran Khan
0329
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 20/11/2024
زلفی بخاری نے انٹرنیشنل لیول پر زبردست کمپین کی ہے اور حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔۔۔
3506
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے۔۔۔ تحریکِ انصاف کی سینئیر قیادت سے ایسٹبلشمنٹ نے رابطہ کیا کہ احتجاج موخر کردیں ہم بات کرلیتے عمران خان کے ساتھ ایسا دھوکہ کئی دفعہ ہوا اور بار بار اُن کو ایسٹبلشمنٹ نے ماضی میں دھوکہ دیا اب عمران خان پکی بات کے اوپر ہی بات سنیں گے عمران ریاض خان.Next part vedio*
57519
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے۔۔۔ تحریکِ انصاف کی سینئیر قیادت سے ایسٹبلشمنٹ نے رابطہ کیا کہ احتجاج موخر کردیں ہم بات کرلیتے عمران خان کے ساتھ ایسا دھوکہ کئی دفعہ ہوا اور بار بار اُن کو ایسٹبلشمنٹ نے ماضی میں دھوکہ دیا اب عمران خان پکی بات کے اوپر ہی بات سنیں گے۔۔۔ عمران ریاض خان
1404
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 20/11/2024
‏یہ آپ کو ڈرانے کی کوشش کریں گے، لیکن جب تک آپ کا کپتان خوف زدہ نہیں تو آپ کو کس چیز کا ڈر ہے! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد ‎#نومبر24_خان_کی_کال
45510
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 20/11/2024
کپتان عمران خان کی فائنل کال پر عوام کا جوش و خروش عروج پر، بھرپور شرکت کے لئے پرعزم! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد ‎#نومبر24_خان_کی_کال
4498
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 20/11/2024
شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ کے لئے بدبودار لاش بن چکے ہیں۔۔۔فیصل واوڈا عوام کے لیے تم سب ہی ٹھنڈی بدبودار لاشیں ہو جن پر فاتحہ عوام 24 کو پڑھ کر دفنائے گی۔۔۔
2427
Falak Javaid Khan @falakjavaidkhaan.bsky.social · 20/11/2024
اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے. 🫥
3508