Sign in

PTI Soldier Uzair

@ptisoldieruzair.bsky.social
765 followers 492 following 431 posts

❣️ایاک نعبدو وایاک نستعین ☝️ 🚨تمام مصدقہ خبروں کو بروقت جاننے کیلئے ہمیں فالو کریں 🚨

PostsRepliesMedia
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
*قریشی خاندان۔۔۔ پانچ ٹکٹ گھر میں گدی نشین پورا ملتان پاس کتنے لوگوں کا قافلہ لئے مہربانو اور زین۔۔۔؟؟ صرف مریدین کو کہہ دیتے تو ہزاروں لوگ ہو جاتے مائنس خان کے سب سے بڑے بینیفیشری۔۔۔ لعنت ہو آپ سب پر بھی ریاست کے ساتھ تم بھی مجرم ہو۔۔۔_
020
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
9 مئی کو بے جان عمارتوں کا ماتم کرنے والے اج انسانوں کی لاشوں پر ہنس رہے ہیں 💔😭
012
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی
062
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
*ہائے ریاست ماں جیسی ہوتی ہے😢💔😢_ 413 شہداء_ _900 زخمی😭 _اسد قیصر_
001
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
علی امین گنڈا پور کا شہید کارکنوں کی فیملیز کےلئے ایک، ایک کروڑ روپے کا اعلان۔۔!!_
000
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
🔥💫✍️ ‏ایک خان اور عوام کے علاوہ سب نے ڈیل کی ہوئی ہے۔۔!!_ ✍️💫🔥
000
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
‏یہ صرف 100 لاشیں نہیں ہے 300 سے زیادہ لاشیں ہے جو رات کو عائب کردی ہے 💔💔_
001
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
_‏شہید ہونے والوں کو کتنا یقین تھا کہ "فوج بھی ہماری ہے اور یہ ملک بھی ہمارا ہے"😰💔
021
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
اگر پٹھانوں کے پاس اسلحہ ہوتا تو ان لوگوں نے بھاگ جانا تھا
000
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
ادھوری نا مکمل یا غلط معلومات پر پریس کانفرنس نقصان دہ ہو گی۔ انہیں اس وقت پریس کانفرنس نہیں کرنی چاہئیے۔ شہدا کے خاندانوں سے ملیں۔ پوری معلومات لیں۔ اپنے ٹرسٹڈ لوگوں سے مشورہ کرنے کے بعد کل یا پرسوں پریس کانفرنس کریں۔ جس کا بھی ان سے رابطہ ہے یہ پیغام پہنچائیں_ #شہباز گل_
010
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
ایک ایسی گندی نسل دیکھی کہ مخالف سیاسی نظریہ رکھنے والوں کی لاشیں گرنے پر بھی خوش ہورہے ہیں۔🖐
000
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
مایوسی کفر ہے حوصلہ نہ ہارے تحریکوں میں خون شامل ہوتا ہے تب جا کہ وہ کامیاب ہوتی ہیں اور انشاء اللہ ہم بدلہ ضرور لینگے
000
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
احتجاج کا پورا پلان خان صاحب نے بنائی 5 سے لیکر 10 بندے تک خان صاحب نے احتجاج کی زمداری دیا اگر یہ گرفتار ہوا تو یہ بندہ سامنے آنے ۔۔پورا پلان تھا لیکن ظالیموں نے بے حد ظلم کیا۔ ۔۔
000
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
24 نومبر کو ہی کہا تھا ساوتھ پنجاب کا جو قافلہ نکلا ہے انہوں نے غداری کی ہے_💔 _زرتاج گل آپ سے یہ امید نا تھی_💔
000
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
‏قوموں کی زندگی میں مشکل لمحات آتے ہیں۔ آج کا لمحہ بے حد مشکل اور تکلیف دہ ہے مگر یہ انقلاب کا بیج شہیدوں نے اپنے لہو سے آج بو دیا ہے۔ تحریک انصاف کے عام ورکرز اور کارکنان پر لازم ہے کہ احتجاج بھی جاری رکھیں اور پنجابی سندھی دونوں قیادتوں سے استعفی لیں۔ اگلے چوبیس گھنٹوں میں ہر عہدیدار استعفی دے
010
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
‏علی امین اور عمر ایوب دونوں کو پتہ چل چکا تھا یہ ہونے جا رہا ہے۔ ان کو قاتلوں نے بتا دیا تھا۔ اس لئے وہ آگے نہیں گئے تھے۔
000
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
‏پنجاب کی تمام قیادت فی الفور اپنے عہدوں سے استعفی دے۔
110
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
اعلان جنگ کیا جائے کارکنان صرف جھنڈوں کے ساتھ آئے تھے ڈنڈے اور بندوقیں تو وہ گھر چھوڑ کر آئے تھے ، زاتی پوسٹ
110
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 27/11/2024
مجھے میرے دوست نے کہا کہ کل رات کو لوگ رو رو کر پستول اور بندوقیں مانگ رہے تو اگر کسی کے پاس ہو تو ہمیں دے دے لیکن لوگ پر امن تھے اس لئے اپنے ساتھ اسلحہ لے کر نہیں گئے تھے۔
020
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
فرحان ملک صاحب سماء ٹی وی کے ڈائریکٹر نیوز تھے۔ چینل مالک علیم خان نے ایک جھوٹی فوٹیج چلانےکا کہا تو انہوں نےنوکری سے استعفیٰ دے دیا۔ اس قدر قحط الرجال ہے کہ ٹی وی چینلز میں کوئی بھی ایک فرحان ملک نہیں جو جھوٹ چلانےسے انکار کرسکے، مسلسل جھوٹ بول کر اللہ کی لعنت وصول کررہے ہیں۔
020
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
زلمے خیل زاد کا ایک اور ٹویٹ بشری بی بی کی گرفتاری سے حالات مزید خراب ہونگے
010
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
مراد سعید کی ٹویٹ دل جیت لیا ہے
010
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
پاکستانی میڈیا اپنے کردار پر غور کرے یہ ہمارا نہیں آپ کا بھی ملک ہے چند ٹكٹوں کی خاطر اتنا نہ گرے کل کل کسی سے نظریں ملانے کے قابل رہنے دیں خود کو مراد سعید
000
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
آپ کا جذبۂ ایثار اور قربانی تاریخ میں رقم ہو رہا ہے آگے اعصاب کی جنگ ہے اپنی جگہ جمے رہنا ہے آپ ہی قیادت، آپ ہی عمران خان کے نظریے کے حقیقی وارث ہیں مراد سعید
011
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
متحد رہیں افواہوں پر کان نہ دہریں آپ نے جرات اور وفاداری کا امتحان پاس کرلیا ہے مراد سعید
000
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
مرکزی کنٹینر کو کوئی آگ نہیں لگی۔ پلازوں کی چھتوں پر نامعلوم دو دن پہلے سے ہی آچکے تھے، فائرنگ وہیں سے ہوتی ہے، یہ گیدڑ اندھیرا کر کے وار کر رہے ہیں کیُونکہ روشنی میں دکھانے والی نہ انکی شکلیں ہیں نہ کرتوت۔
010
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
علی امین گنڈا پر پور کا پشتو میں اہم بیان
043
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
بشرہ بی بی اور علی امین محفوظ ہیں کارکنان مقابلہ کر رہے ہیں البتہ شیلنگ اب ناقابل برداشت ہے،،،یہ لوگ سارے کے پی کے سے ہیں پنجابی کہیں نظر نہیں آرہے ،،،کٹی پہاڑی سے اب تک شیلنگ کھانے والوں میں زیادہ بزرگ ہیں- صحافی احتشام علی عباسی
011
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
تحریک انصاف کہ حوصلے پست کرنے کے لئے مایوسی پھیلائی جا رہی ہے ۔ مخصوص جگہ سے میسجز سرکولیٹ ہو رہے ہیں
020
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
ابھی کی تازہ صورتحال بشری بی بی اور۔ علی امین کے ساتھ کارکن موجود
011
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
🚨اسلام آباد سے بڑا استعفیٰ 👑🔥
001
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
ہائے ماشاءاللہ 🤗❣️😘 کارکنان کی بڑی تعداد علی امین اور بشریٰ بی بی کے کنٹینرز کے ارد گرد موجود ہیں
012
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
ناظرین بات اگر فیک نیوز پھیلانے پر آگئی ہے تو اسکا مطلب ہم جیت رہے ہیں
031
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
وکیل حامد خان بہت بڑے قافلے کے ساتھ اسلام آباد سے آگے نکل گے🙄
000
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
کچھ رہنما فوٹو سیشن کروانے پہنچے ہوے ہیں کل سے کہیں نظر نہیں آے
000
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
اسلام آباد میں فورسز کی فائرنگ سے 6 پرامن مظاہرین شہید ہو گئے ہیں۔۔۔ انٹرنیشنل میڈیا
001
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
حالات شدید کشیدہ ہیں۔۔۔
000
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
ح اللہ بشری بی بی کی حفاظت کرے آمین
000
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨🚨🚨🚨 علیمہ خان ،عظمی خان ،بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور اور شاندانہ گلزار تاحال ورکرز کے درمیان ڈی چوک کے قریب جناح ایونیو پر موجود۔
000
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
‏🚨 رینجرز کی جانب سے گرفتاریاں کی گئیں اور قافلے کو گھیراؤ میں بھی لیا گیا مگر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی تاحال گرفتار نہیں ہوئے۔
000
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
بشرا بی بی اور علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے، جعلی خبر چلوائی جا رہی ہے، شیلنگ شدید ہے فائرنگ کی بھی آوازیں سنائی دے رہی ہیں
010
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
بریسٹر سلیمان اکرام راجہ کدھر ہے ؟
000
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
‏ڈی چوک پر پی ٹی آئی کارکنوں کے خان تیرا ایک اشارہ، حاضر حاضر لہو ہمارا کے نعرے۔۔۔!!!
120
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
رینجرز نے پی ٹی آئی ورکرز کو گرفتار کرنا شروع کر دیا ہے اس وقت
010
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
پولیس کی مظاہرین کو 4 اطراف سے دوبارا گیرنے کی کوشش شروع۔ ڈی چوک میں عوام ہی عوام کھڑی ہے اسلام آباد کے لوگ بھی شامل ہو گئے۔
042
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
🚨🚨الرٹ ‏یہ کارکنوں اور بُشریٰ بی بی کی وجہ سے مجبوراً ڈی چوک تک آئے ہیں ورنہ انہوں نے اسلام آباد داخل بھی نہیں ہونا تھا۔ اب یہ بُشریٰ بی بی کو گرفتار کروا کر سارا ملبہ کارکنوں پر ڈالیں گے۔_
010
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
🚨🚨الرٹ بہت سارے ایسے مشکوک لوگ دیکھے ہیں جو مظاہرین کو اپنے ہی لیڈران کے خلاف اکساتے ہوئے پائے گئے اور یہ کہہ رہے تھے کہ ہمارے قائدین بزدل ہیں آگے نہیں جا رہے، یہ نہیں کر رہے وہ نہیں کر رہے ہم ان کی گاڑیاں توڑ دیں گے۔ یہ تمام مشکوک لوگ تھے اور مظاہرین کو آپس میں لڑوانے کی کوشش کر رہے تھے۔
032
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
اس وقت پاکستان تحریکِ انصاف کے 103 کارکن شدید زخمی ہے ابھی اس وقت حکومت نے کارکنوں کے خلاف پمپس اور پولی کلینک میں اپریشن جاری کر دیا ہے اور اس وقت تک کہیں لوگوں کو گرفتار بھی کر چکی ہے
021
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
🚨‏ڈی چوک اور بلیو ایریا میں عسکری وزیر نے کھُلی چھوٹ دے دی ہے۔۔۔۔ یہ نظام ڈوبے گا اور اپنے ساتھ بہت لوگوں کو لے کر ڈوبے گا۔۔
010
PTI Soldier Uzair @ptisoldieruzair.bsky.social · 26/11/2024
‏افسوسناک خبر🚨 _اسلام آباد بلیو ایریا میں رینجر کا آپریشن جاری نہتی عوام پر سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے اب تک بہت سے کارکنان زخمے ہونے کی اطلاعات آرہی ہیں۔_
142