Imran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 21/11/2024عاصم منیر نہ ہوتے ہم جیلوں میں ہوتے،ہم چیخ چیخ کر بتارہے ہیں ہم نے الیکشن جیتا نہیں ہمیں الیکشن جتوایا گیا ہے. جاوید لطیف عاصم منیر پر پھٹ پڑے 2305
Imran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 20/11/2024Waiting For The Biggest Comeback Ever ♥️ 25021
Imran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 20/11/2024نہ عمران خان آج تک کسی کے سامنے جھکا ہے اور نہ وہ اپنی قوم کو کسی کے سامنے جھکنے دے گا۔ #FinalCall #ReleaseImranKhan 14721
Imran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 19/11/2024دھمکی ایسے دے رہا ہے جیسے یہ ملک اس کی ماں جہیز میں لائی تھی 163914
Imran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 19/11/2024جب تک عمران خان کے ساتھ ایسے ماںوں کی دعائیں ہو ۔کوئی عمران خان کی کچھ نہیں بگاڑ سکتا 713141
Imran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 19/11/2024گرفتاری سے پہلے خان صاحب نے کہا تھا یہ میری ذاتی جنگ نہیں ہے، ذاتی مفادات کے لئے کوئی اپنی زندگی خطرے میں نہیں ڈالتا۔ میں آپ سب کی جنگ لڑ رہا ہوں۔ 05623
Imran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 18/11/2024انشاء اللہ جلد دو تہائی اکثریت کیساتھ واپس آرہا ہے 🔥 710839
Imran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 18/11/2024تحت ہل رہا ہے 77 سالا بادشاہت ڈوبنے کو ہے 48531
Imran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 18/11/2024شایان آزاد ہوا پمفلٹ پکڑے اور دوبارہ اپنی ڈیوٹی پر لگ گیا۔۔۔!! یہ عشق عمران ہے جناب آپ کی سمجھ سے باہر ہے۔۔۔!! 28329
Imran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 18/11/2024FINAL CALL " And We Will Fight " 24-𝖭𝖮𝖵𝖤𝖬𝖡𝖤𝖱-24. 36122
Imran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 18/11/2024Scenes From Islamabad "FINAL CALL" Day 24-Nov-2024 47030
Imran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 18/11/2024بیل گاڈی میں ہندوستان سے انے والے کہتے ہے کہ پختونخوا کو وسائل جہیز میں نہیں ملیں، 1245
Imran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 18/11/2024اگر آپ چاہتے ہیں آپ کے حصے کی نوکریاں جرنیلوں اور ان کے رشتہ داروں کو نہ ملیں تو 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں۔ 1257
Imran Riaz Khan Official @imranriaz.bsky.social · 18/11/2024تاریخ انہیں سنہری حروف میں یاد رکھے گی 45915