Reposted by فیروز پوریا آرائیںPir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 17/01/2025کور آئی سیون جدید لیپ ٹاپ بہت جلدی آپ کے ہاتھوں میں ہوگا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف 063
Reposted by فیروز پوریا آرائیںAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 02/01/2025youtube.com/live/ah6qB_I...youtube.comYouTubeShare your videos with friends, family, and the world 0258
Reposted by فیروز پوریا آرائیںNEWS @nawazmaryam.bsky.social · 23/11/2024پنکی سے شادی پر بہنوں نے کہا💔 #یہ_تم_کیا_اٹھا_لاۓ_ہو بزدار کو وزیراعلی بنایا فوج نے کہا 💔 #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو گوجرانوالا جلسے میں نواز شریف نے کہا 💔 #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو خان کو وزیراعظم بنانے پر فوج کو کہا💔 #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو اور آخر کار سعودیہ نے بھی کہہ ڈالا💔 #یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو 02713
Reposted by فیروز پوریا آرائیںMughal G @imran4.bsky.social · 24/11/2024یہ تم کیا اٹھا لائے ہو۔ 😂😂😂 کوئی بھی زی شعور انسان کیسے اس فتنے کو لیڈر مان سکتا ہے۔ بڑی حیرانی ہوتی ہے۔ 0112
Reposted by فیروز پوریا آرائیںAthar Saleem @athar01.bsky.social · 24/11/2024پی ٹی والے احتجاج کیلیے ضرور جائیں مگر بشریٰ بیگم کا پوچھنا وہ کہاں ہے؟ اس کے بچے کہاں ہے؟ عمران خان کے بچے کہاں ہیں؟ علی امین گنڈا پور کے بچے کہاں ہیں؟ کیوں کہ پی ٹی آئی کو سیاست میں رہنے کیلئے لاشوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ لاشیں غریبوں کے بچوں کی ہی جاتی ہے!.. زرا سوچیے..! 37626
Reposted by فیروز پوریا آرائیںThe Thursday Times @handle.invalid · 22/11/2024پاکستان کے خارجہ تعلقات اور معیشت پر حملے آج بھی جاری ہیں، کل ایک گھریلو خاتون جن کا سیاست سے کوئی واسطہ نہیں تھا انہوں نے پاکستان کے ایسے دوست ملک پر حملہ کیا جو ہر مشکل کٹھن وقت میں پاکستان کیساتھ کھڑا رہا اس محسن پر بھی حملہ کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 0115
Reposted by فیروز پوریا آرائیںThe Thursday Times @handle.invalid · 22/11/2024خیبرپختونخواہ سے جس طرح پنجاب اور مرکز پر حملے ہورہے ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ خیبرپختونخواہ کی حکومت کررہی ہے، ایسے مناظر پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 04717
Reposted by فیروز پوریا آرائیںDukhtar-E-Balochistan🇵🇰 @dukhtarbalochistan.bsky.social · 22/11/2024تربت سے سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کے فارم ہاؤس میں دہشتگردوں کے ہاتھوں بچھائے گئے آئی ای ڈی برآمد کر کہ سیکورٹی فورسز نے ناکارہ بنا دیا ہیں !! آپسر میں نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک کے فارم ہاؤس میں تخریب کاری کی غرض سے بچھائے گئے ۔ آئی ای ڈی برآمد کرکہ اسے ناکارہ بنا دیا گیا ہے 063
Reposted by فیروز پوریا آرائیںNEWS @nawazmaryam.bsky.social · 20/11/2024🚨🚨پٹواریوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسکائی بیلو پر ہمارا قبضہ ہے تو پھر ذرہ یہ مقابلہ اسکائی بیلو پر جیت کر دیکھائیں✋ نواز شریف کے لئے ری پوسٹ🔁 عمران خان کے لئے لائک ❤️ 1738
Reposted by فیروز پوریا آرائیںFahad Hassan Fadi @fahadhassanfadi.bsky.social · 21/11/2024اور ناظرین عدالت سےبالآخر پی ٹی ائی کو فیس سیونگ مل گئی کیونکہ پی ٹی ائی والے خود بھی یہی چاہ رہےتھے اسلام آباد ہائیکورٹ نےPTI کواسلام آباد میں احتجاج س روکنے کا حکم جاری کردیا۔امن و امان کیلئے انتظامیہ ہر ممکن اقدامات اٹھائے، کسی کو دارالحکومت میں احتجاج کی اجازت نہیں دی جاسکتی 082
Reposted by فیروز پوریا آرائیںWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 20/11/2024 تمام مسلم لیگیوں دوستوں سے درخواست ہے۔ ویڈیو کو ذیادہ سے ذیادہ ری پوسٹ ری ٹویٹ کریں۔ تاکہ مدعا میاں صاحب اور مریم نواز صاحبہ تک پہنچے۔ KPK اور اختیار ولی۔ 713967
Reposted by فیروز پوریا آرائیںAsif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 20/11/2024بُشری بی بی جس مقصد کے لیے باہر لائی گئی ہے وہ مقصد آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہا ہے 082
Reposted by فیروز پوریا آرائیںSanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 20/11/2024پنڈی پولیس کے اعلیٰ افسر کے ’’تایا‘‘ کو غیر قانونی شکار سے روکنا پنجاب وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کو مہنگا پڑ گیا، منع کرنے پر پنڈی پولیس کے اہلکاروں نے وائلڈ لائف عملے کو یرغمال بنا لیا، زدو کوب کیا، وائلڈ لائف حکام۔۔!! 03714
Reposted by فیروز پوریا آرائیںKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 19/11/2024اور ناظرین 5 اکتوبر کو ہوئے احتجاج پر پختونخواہ صوبہ نے 81 کروڑ روپے سرکاری خزانہ سے لے کر عمران خان کی نظر کردئیے اور یہ صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے اور 24 نومبر احتجاج کیلئے بھی خزانہ کو 1 ارب کا ٹیکہ لگایا جائے گا میڈیا گہری نیند سو چکا ہے اور توپوں کا رخ پنجاب ول ہے 423593
Reposted by فیروز پوریا آرائیںRazi Dada @razidada.bsky.social · 19/11/2024آپ سائینس، فلسفہ، سیاست، ریاست، دفاع، سائبر سکیورٹی حتیٰ کہ دنیا کے کسی بھی موضوع پر بھی پی ٹی آئی کی سوشل میڈیائی بدمعاشی اور سو فیصد جھوٹ کی تبلیغ جیسے عناصر کو نکال کر بات نہیں کریں گے تو اخذ کردہ نتائج کامل بے بنیاد اور غلط ہوں گے اور ایک نسل پرست ٹرمپ آپ کو جدید دنیا کا نجات دہندہ لگے گا۔ 🙏 819849
Reposted by فیروز پوریا آرائیںکاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 19/11/2024 24نومبر کوکیا ہو گا ۱- دھواں دارجلسہ ہو گا اور واپسی ۲-جلسہ اور ایک روزہ دھرنا ۳-ہومیوپیتھی سا جلسہ ہو گا اسلام آباد سے باہر ۴- یا ماردھاڑ اور واپسی ؟ 4227
Reposted by فیروز پوریا آرائیںMian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 19/11/2024میں بڑا کلئیر ہوں کہ آج بھی اداروں کے اندر بیٹھے لوگ سہولت کاری دے رہے ہیں، یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ بار بار وفاق پر چڑھائی کرے اور اسلام آباد میں دو دن کیلئے غائب ہوجائے اور کہا جائےکہ وہ مسنگ پرسن بے اور جب سامنے آئے تو اس سے بھی زیادہ گندی زبان استعمال کرے۔ 1519053
Reposted by فیروز پوریا آرائیںAdeel Asif 🇵🇰 @adeelasif.bsky.social · 19/11/2024شیر افضل مروت نے پنکی پیرنی کو آئینہ دکھا دیا ہمیں 10دس ہزار بندے لانے کا کہہ رہی ھے کیا خود احتجاج میں آرھی ہیں ؟؟ 02311
Reposted by فیروز پوریا آرائیںAthar Saleem @athar01.bsky.social · 19/11/2024اب پی ٹی آئی والے کہیں یہ نہ کہہ دیں کہ خان کو لٹکا کر دکھاؤ🤭🫣 15021
Reposted by فیروز پوریا آرائیںDukhtar-E-Balochistan🇵🇰 @dukhtarbalochistan.bsky.social · 19/11/2024سمی دین کو ملک سے باہر جانے کی اتنی جلدی ہے کہ آج اپنی سفری پابندی ختم کروانے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں ساتویں پیشی پر حاضر ہوگئی۔ کاش سمی دین اپنے والد دین محمد کا کیس بھی اسی لگن سے چلاتی۔ #Balochistan #Karachi #SammiDeenBaloch 1179
Reposted by فیروز پوریا آرائیںWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 19/11/2024جس طرح پنجاب سے حماد اظہر آن لائن لیڈ کریگا، ہم لوگ شرکت بھی ویسے ہی آن لائن کریں گے، چند نامعلوم یوتھیو کی آواز۔ 🤣🤣🤣 0256
Reposted by فیروز پوریا آرائیںملک امیر حمزہ @ameerhamza786.bsky.social · 19/11/2024سمجھنے والوں کے لیے یہ ایک وارننگ کے ساتھ ساتھ پورا مضمون ہے ۔ اگر پھر بھی کسی کو سمجھ نہیں آئی تو یقین کیجیے حافظ صاحب اچھے سے سمجھانا جانتے ہیں ۔ ۔ایک خاموش پیغام 24 والوں کے لیے بھی ہے بس سمجھ آنی چاہیے 041
Reposted by فیروز پوریا آرائیںAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 19/11/2024I have launched my official WhatsApp channel under the name Absar Alam. I invite you to follow me there for updates and insights. whatsapp.com/channel/0029...whatsapp.comAbsar Alam | WhatsApp ChannelAbsar Alam WhatsApp Channel. Executive Director Samaa News. Watch Mere Sawal with Absar Alam on SAMAA and; Absar Alam Live on SAMAA PODCAST on SAMAA Digital. 93 followers 2921957
Reposted by فیروز پوریا آرائیںSaeed Ullah Khan @juinw.bsky.social · 19/11/2024بشریٰ بیگم نے پی ٹی آئی کےاجلاس میں عمران خان کا پیغام پہنچایا جس کےمطابق کلمہ حق پڑھنے والوں اور کلمہ کا مطلب جاننےوالوں کو 24 نومبر کو حق کےراستہ کیلئےنکلنا ہے. تو سوال @absaralam.bsky.social والا ہے اور ایک بات یہ کہ بشریٰ بیگم بھی ماشاءاللہ سے بال بچوں والی ہے تو ان کےبچےبھی کلمہ والےہونگے🤔 1157
Reposted by فیروز پوریا آرائیںAthar Saleem @athar01.bsky.social · 19/11/20245 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج پر kpk کے حکومتی خزانے سے مجموعی طور پر 81 کروڑ روپے سے زائد خرچ کیے گئے۔خیبرپختونخوا کی قسمت 3124
Reposted by فیروز پوریا آرائیںR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024پاکستان کا Human Development Index کا سکور 164ہے یہ افریقہ کے غریب ترین ملک نائجیریا اور ٹوگو سے برا ہے پاکستان میں 40فیصد بچے خوراک کی کمی کا شکار پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے سکول نہی جاتے یہ دنیا کی سب سے بڑی تعداد اس حال تک پہچانے والی افسر شاہی کو دس دس کروڑ کے پلاٹ دے رہے ہیں 711033
Reposted by فیروز پوریا آرائیںRashid Nasrullah @rashidnasrulah.bsky.social · 19/11/2024وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام اور پراجیکٹس پر پیشرفت کے حوالے سے خصوصی اجلاس " ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی مریم نواز شریف نے منظوری دے دی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے 1713844
Reposted by فیروز پوریا آرائیںmuzamil @muzamil.bsky.social · 19/11/2024دنیا کا کوئی کونہ نہیں جہاں پاکستانیوں نے اپنے ملک کی عزت خاک میں نا ملائی ھو دنیا کا ہر دو نمبر کام یہ لوگ کرتے ہیں دبئی میں دو نمبر کاموں میں سب سے زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ھے رہی سہی کسر یوتھیا وائرس نے پوری کر دی jang.com.pk/news/1412376jang.com.pkUAE، ویزوں کی بندش کا معاملہ، وجوہات سامنے آگئیںاسلام آبادپاکستانیوں کیلئے متحدہ عرب امارات کے... 294
Reposted by فیروز پوریا آرائیںR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024پیرنی نے حکم دیا ہے کہ ہر ایم این اے دس ہزار بندے لائے آپ حساب کتاب کریں کہ دس ہزار بندہ لانے کے لیے کتنی ٹرانسپورٹ چاہیے ⬅️ عام بس (50 سیٹیں): 10,000 ÷ 50 = 200 بسیں ⬅️ منی بس (25 سیٹیں): 10,000 ÷ 25 = 400 بسیں ⬅️ بڑی کوچ (60 سیٹیں): 10,000 ÷ 60 = 167 بسیں 200 × 50,000 = 1 کروڑ روپے۔ 1311037
Reposted by فیروز پوریا آرائیںMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024سکالرشپ سکیم میں 65 یونیورسٹیوں، 359 کالجز اور 12 میڈیکل کالجز کے طلباء نے اپلائی کیا، ترجمان 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام، تعلیم دوست وزیراعلی کا شاندار اقدام ہے، ترجمان سکیم کے تحت 68 ڈسپلن/ مضامین کے طلباء کو سکالر شپ دی جائے گی، ترجمان 36326
Reposted by فیروز پوریا آرائیںMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024مریم نواز شریف کا طلبہ و طالبات کو وظائف دینے کے لیے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام وزیر اعلی مریم نواز شریف بہت جلد سکالرشپس پروگرام کا افتتاح کریں گی، ترجمان محکمہ تعلیم ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لیے 68 ہزار سے زیادہ طلبہ وطالبات نے درخواستیں جمع کروا دیں، ترجمان محکمہ تعلیم 1222681
Reposted by فیروز پوریا آرائیںSanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 19/11/2024محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں تاریخ ساز کردار پر شکریہ ادا کیا، مولانا کا کہنا تھا کہ ہماری ترجیح پاکستان اور پاکستانی عوام ہیں۔۔!! 410810
Reposted by فیروز پوریا آرائیںMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan 1222166
Reposted by فیروز پوریا آرائیںR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024PTAنے 5 لاکھ پورن سائٹ بلاک کیں اتوار والے دن دو کروڑ پاکستانیوں نے غیر رجسٹرڈ وی پی این سے ان تک پہنچنے کی کوشش کی ابھی کل ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی گندی ویڈیوز وائرل ہوئیں سمجھ نہی آ رہی کہ قوم کس طرف چل پڑی ہے اور مجھے شدید حیرت کہ لوگ اب پاکستان میں پورن فلموں کے حق میں دلائل بھی دے رہے ہیں 712837
Reposted by فیروز پوریا آرائیںM Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024جب معاملہ یہاں تک پہنچ جائے تو سمجھ لیں کہ آپکی نسل کا مستقبل تاریک کردیا گیا ھے ۔ اخے جب ن لیگ آئے گی تو ایک آرڈر پر پورے پاکستان کی فیلڈ تبدیل کر دی جائے گی ۔ فتنہ جڑوں تک سرائیت کر چکا ھے ۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین 1166
Reposted by فیروز پوریا آرائیںR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 19/11/2024کل سے مسکان چانڈیو کی ویڈیوز وائرل ہیں پہلے صرف ننگی تصاویر آتی تھیں اب باقاعدہ مکمل سیکس ویڈیوز آ رہی ہیں یہ سب عام گھروں کی لڑکیاں اور لڑکے ہیں ٹک ٹاک سے پھیلی تباہی آپ کی نسلیں مکمل تباہ کر رہی ہیں ایسی ویڈیوز کا اس تسلسل سے آنا اور اس قدر کھلی پورن ویڈیوز بنانا تشویشناک ہے 1511443
Reposted by فیروز پوریا آرائیںM Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024اسلام آباد سے تازہ ترین 🚨 🚨 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمٰن کی رھائش گاہ آمد وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ھوا 24014
Reposted by فیروز پوریا آرائیںKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024مُرشد رضی دادا نے مٹکی پھوڑی ہے کہ لطیفال اور اس کے قرب و جوار میں رسم قُل و رسم چہلم پر انتظامات ایسے ہوتے ہیں کہ بےجا بےجا ہوجاتی ہے اور وہاں پر ایسی رسومات پر تجوریوں کے منہ کھول دیے جاتے ہیں اور اب کیمرہ جناب نجف حمید پر ہے کہ وہ اس موقع پر برادری میں اپنی نک تو نہیں وڈواتے 1018041
Reposted by فیروز پوریا آرائیںAMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی پر ایک اچھی بات یہ بھی ہے کہ اب تک تمام یوزرز مساوی حقوق رکھتے ہیں۔ کوئی بلیو ٹک دکھائی نہیں دے رہا، سب کیلئے ویڈیوز اپلوڈ کرنے کے حوالہ سے بھی ایک جیسے اصول و ضوابط ہیں، سب کیلئے حروف کی گنتی بھی برابر ہے، کسی کو یہاں غیر معمولی اختیارات حاصل نہیں ہیں۔ یہ صورتحال اچھی لگ رہی ہے۔ 0116
Reposted by فیروز پوریا آرائیںHassan Khan @hassank0786.bsky.social · 18/11/2024میں یہاں ن لیگی بن کہ رہنا چاہتا ہوں ۔۔۔ مجھے یوتھیا کلر بننے پہ مجبور نا کر 031
Reposted by فیروز پوریا آرائیںعمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 18/11/2024ہم جس بھی قوم قبیلے یا مذہب سے ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا،، اگر پاکستان پہ بات آگئی تو سب سے پہلے پاکستان❤️🇵🇰 191
Reposted by فیروز پوریا آرائیںR.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 18/11/2024ابھی ایک ٹی وی شو میں مدعو تھا میزبان نے سوال کیا کہ 24نومبر کی فائنل کال کیا کامیاب ہو گی تو جواب میں عرض کیا دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی ویڈیو آپ کو کل مل جائے گی 😜😜 3031566
Reposted by فیروز پوریا آرائیںKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم 16443122
Reposted by فیروز پوریا آرائیںKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین مورخ لکھے گا کہ وڑے کا فیض حمید میں لیکن نکلے گا عمران نیازی وچوں اور فیض حمید کے وڑنے کا وقت بس انے ہی والا ہے سیٹ بیلٹ باندھ لیجئے اور مخانے پھلڑیاں اور پھلے رضائی کے نزدیک رکھ لیجئے 919057
Reposted by فیروز پوریا آرائیںKabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 18/11/2024فوجی ٹرائل کی صورت میں فوجی جج “ گڈ ٹو سی یو “ نہیں کہے گا اور نہ ہی “ آپ ایک مقبول لیڈر ہیں “ اور نہ ہی یہ کہے گا کہ “ آپ جیل میں ہیں اور قوم کو آپکی اشد لوڑ ہے کیونکہ فوجی ججوں کی جنانیاں انکے کھسموں کے کنٹرول میں ہیں لہذا حرامی کُڑی کے پیو نے پہلی پیشی پر پھائے لگ جانا جے 1121769
Reposted by فیروز پوریا آرائیںAzma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 18/11/2024پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں 62388144
Reposted by فیروز پوریا آرائیںMian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 18/11/2024میرے نزدیک یہ فیصلہ کن احتجاج ہے، فیصلہ کن اس لحاظ سےہوگا کہ یہ پاکستان آئین قانون کے مطابق چلے گا یا پھر ان جتھوں کے ذریعے چلے گا یا عالمی قوتوں کے دباؤ کے تحت چلے گا یا آزادانہ فیصلے ہونگے یا ہم واقعتاً غلام ہیں یا ہم واقعتاً آزاد قوم ہیں یہ فیصلہ حقیقتاً ہوگا اور اسی ہفتےہوگا۔ 0379
Reposted by فیروز پوریا آرائیںAmjad @amjadid.bsky.social · 18/11/2024سچی صحافت مر چکی ہے مستقبل جھوٹ اورسوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو سچی جھوٹی خبر دے رہا ہے۰اپنے پارٹی بیانیے کوپوسٹ کرتا ہےاور پڑھنے والے اسے بغیر تصدیق کے سچ جان کر اپنےفیصلے کرتے ہیں۔ پنجاب کسلج اور لندن ہنگامے زندہ مثال ہیں اس لیے کوشش کریں خبر کی تصدیق کریں 051
Reposted by فیروز پوریا آرائیں Najam Wali Khan @najamwalikhan.bsky.social · 18/11/2024نماز کے دوران سوچنا نہیں چاہیئے، خیالات نہیں لانے چاہییں، یہ متفق علیہ ہے مگر دوسری طرف خاص طور پر باجماعت نماز میں ہی مشکلات کا حل ذہن میں آتا ہے، راستے نظر آتے ہیں، نئے نئے آئیڈیا ز وارد ہوتے ہیں۔۔۔ اب بندہ کیا کرے؟ 15659