Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 25/02/2026اگر تو ان ڈاکؤں نے کسی کی جان نہیں لی تھی اور کوئی بڑا جرم نہیں کیا تھا تو ان کو جان سے نہیں مارنا چاہیے تھا 010
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 09/01/2025جب گھی 440 روپے کلو تھا تب پاکستان میں مہنگائی کی شرح تھی %38 اور اب گھی ہے 560 روپے کلو اور مہنگائی کی شرح ہے %6 دیکھیں وزیر خزانہ صاحب ہم یوتھیے نہیں ہیں جو آپ بولو گے ہم مان لیں گے 130
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 03/12/2024فائنل کال کے بعد اب آ گیا ہے آخری کارڈ عمران نیازی نے اپنے چمچوں چیلوں کو بیوقوف بنایا ہوا ہے وہ کبھی آخری بال پر ناچتے ہیں کبھی آخری کال پر ناچتے ہیں اب آخری کارڈ پر ناچیں گے 030
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 01/12/2024پراپوگنڈے کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ جتنی لعشیں اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں یا تو وہ جعلی ہیں یا پھر ساری لعشیں ذندہ ہیں 020
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 26/11/2024سُنا ہے پنکی پیرنی اور غُنڈا پور کے بلوائیوں نے رینجر کے چار اہلکار شہید کر دیئے ہیں ہو سکتا ہے اب ریاست منافقت اور بزدلی چھوڑ دے 011
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 25/11/2024پنجاب سندھ بلوچستان سے کوئی قافلہ نمودار نہیں ہوا خیبر pk سے سرکاری ملازمین اور افغانی دہستگرد ضرور کچھ نکلے ہیں یہ رہی مسلم امہ کے بہادر لیڈر ٹوٹل اوقات 051
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 24/11/2024پنکی پیرنی پارٹی کو اپنے ہاتھ میں کرنا چاہتی ہے جبکہ یہی خواہشات غنڈا پور اور علیمہ خانم کی ہے 041
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 24/11/2024صبح سے آنکھیں ترس رہی ہیں کسی یوتھڑے کی مشین پر پنجاب پولیس کا ڈنڈا پھِرتا دیکھنے کو 010
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 24/11/2024اگر اک یوتھڑا بھی پنجاب سے اسلام آباد پہنچتا ہے تو یہ پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس کی ناکامی ہوگی مار مار لِتر ان یوتھڑوں کو جانوروں سے انسان کی اولاد بنا دیں 010
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 24/11/2024وزیراعلیٰ صاحبہ پنجاب پولیس ہمارے شہر سے معصوم لوگوں کو خاص کر لیگی ورکروں کو اٹھا رہی ہے جو مسلم لیگ نواز کے ساتھ بہت ذیادتی ہے @maryamnawazmns.bsky.social 031
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 24/11/2024پنجاب پولیس اس وقت مسلم لیگ نواز کی اصل دشمن بنی ہوئی ہے دفعہ 144 کے تحت جتنی گرفتاریاں ہو رہی ہیں ان میں یا تو لیگی ورکر ہیں یا پھر عام معصوم راہگیر ہیں جو سب حکومت کو جھولیاں اٹھا اٹھا کے بدعائیں دے رہے ہیں 031
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 21/11/2024کیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چند جج ریاست سے بھاری ہیں جو ہر کیس کو ختم کرتے جا رہے ہیں ضرور دال میں کچھ کالا ہے 030
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 20/11/2024سپریم کورٹ سے عمراندار ججز کا گروہ کچھ کمزور ہو گیا ہے لیکن اسلام آباد ہائیکورٹ والے عمراندار ججز آج بھی پورے زور شور سے اپنی جماعت اور اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں 020
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 20/11/2024بُشری بی بی جس مقصد کے لیے باہر لائی گئی ہے وہ مقصد آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہا ہے 082
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 20/11/2024ایک بار پھر ہمیشہ کی طرح ثابت ہوگیا ہے یوتھیے بہانا ہیں پٹواری نشانہ ہیں 020
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 19/11/2024لگتا ہے حکومت نے انتشاریوں سے نمٹنے کا ارادہ کر لیا ہے اسلام آباد میں پولیس کی نفری کو بُلا لیا گیا ہے 020
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 19/11/2024السلام اعلیکم بِلوسکائی واسیو ٹوئٹر واسیو فیس بک واسیو ٹک ٹاک واسیو واٹس ایپ واسیو۔ خوش آمدید 240
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 18/11/2024بِلوسکائی پر مجھے ابھی تک کوئی یوتھیا نظر نہیں آیا باقی پورا پٹوارستان جمع ہو گیا ہے ذندہ باد ببر شیرو 020
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 18/11/2024کوئی تو آج بھی جنرل فیض ہے جو اس فِتنے کی پُشت پناہی کر رہا ہے ورنہ یہ کب کا فوج کی تحویل میں ہوتا 010
Reposted by Asif Ali SandhuThe Thursday Times @handle.invalid · 18/11/2024یہ آؔخری کال نہیں بلکہ انکے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ سینیٹر طلال چوہدری 06721
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 18/11/2024اس میں کوئی شک نہیں ٹوئٹر ٹوئٹر ہی ہے لیکن اس ایپ سے لگ رہا ہے یہ ٹکر دے گی ٹوئٹر کو 020
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 18/11/2024ٹوئٹر ایکس کے تمام بڑے نام یہاں آ چُکے ہیں اور سب نے اپنا رنگ جما دیا ہے امید ہے یہ ایپ ایلون مسک جیسے لالچی بندے کے پاس نہیں جائے گی 010
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 18/11/2024بُشری بی بی ڈیل کے تحت باہر آئی ہے اگر اس نے اپنی شرائط سے تجاوز کیا تو اندر جائے گی ورنہ اب یہ اپنا کام کرے گی 020
Asif Ali Sandhu @asifalisandhu.bsky.social · 18/11/2024مجھے سارے انگریز شؤ ہو رہے ہیں میری ٹائم لائن پر اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ 110