Reposted by Muhammad Tayyub PML(N)

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا آغاز ۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان 100 انڈیکس میں 459 پوائنٹس کا اضافہ ۔
انڈیکس میں پھر سے 95 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی ۔
انڈیکس 95 ہزار 454 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے ۔
گزشتہ روز انڈیکس 94,995 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا ۔