Sign in

chaudhary87.bsky.social

@chaudhary87.bsky.social
1.6K followers 1.5K following 3 posts

Allah da Banda Bleed Green Noon ka junoon

PostsRepliesMedia
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 16/02/2025
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا سندھ حکومت کے ترجمانوں کے بیانات پر ردعمل
1135
chaudhary87.bsky.social @chaudhary87.bsky.social · 07/02/2025
Nawaz Sharif Zindabad
023
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Naghmana @naghmana.bsky.social · 29/01/2025
بسم اللہ۔۔۔۔۔لیکن مینار پاکستان میں جلسے کے لیے لوگ کیسے جمع کریں گے۔۔۔۔؟
111
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
jamshid2024.bsky.social @jamshid2024.bsky.social · 29/01/2025
عمر کہتی ہیں کہ سنجیدہ ھوا جاے دل کہتا ھے کہ کچھ نادانیاں اور سھی
022
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 29/01/2025
یوتھیوں کا پروگرام تو مکمل طور پر وڑ گیا! صدر ٹرمپ کی قیادت اور پاکستان میں آپ کی قیادت ایک جیسی سوچ رکھتی ہے، جنٹری بیچ
031
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
shankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 29/01/2025
091
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Naghmana @naghmana.bsky.social · 29/01/2025
پاکستان کے JF-17 نے نائجیریا، میانمار اور آذربائیجان کو برآمدات کے ساتھ بین الاقوامی کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ کئی اور ممالک جنگی ثابت شدہ طیارے حاصل کرنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
011
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Naghmana @naghmana.bsky.social · 29/01/2025
🇵🇰 پاکستان نے فائٹر جیٹ کی برآمدات میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستان نے چوتھی نسل کے لڑاکا طیاروں کی عالمی مارکیٹ میں فیصلہ کن طور پر بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جب کہ بھارت اپنے تیجس کے لیے ایک خریدار تلاش کرنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے،
131
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Naghmana @naghmana.bsky.social · 29/01/2025
031
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Naghmana @naghmana.bsky.social · 10/01/2025
اب بھی سب مکافات عمل سے ڈرو،اللہ نے سب کی رسی ڈھیلی کی ہوتی ہےاور جب وہ کھینچتا ہےتو باقی خاک رہ جاتی ہےکیونکہ ہالی ووڈ ایکٹرجیمز ووڈز نے فلسطینیوں کے بارےمیں کہاتھاکہ کوئی جنگ بندی نہیں، کوئی سمجھوتہ نہیں، کوئی معافی نہیں۔ #KillThemAll۔" اسکا ہالی ووڈ گھرجل کرخاکسترہوگیاہے
193
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
The Thursday Times @handle.invalid · 10/01/2025
دسمبر میں 3 اعشاریہ 1 ارب ڈالرز ترسیلاتِ زر، گزشتہ برس کی نسبت 29 فیصد اضافہ؛ اصلاحات، کرنسی استحکام اور معاشی بحالی کے حکومتی اقدامات نے بیرونِ ملک پاکستانیوں کے اعتماد میں اضافہ کیا، آئندہ برس ترسیلاتِ زر میں ریکارڈ اضافہ متوقع
thursdaytimes.com
حکومتی اصلاحات اور معاشی استحکام کے باعث ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ
دسمبر میں 3 اعشاریہ 1 ارب ڈالرز ترسیلاتِ زر، گزشتہ برس کی نسبت 29 فیصد اضافہ؛ اصلاحات، کرنسی استحکام اور معاشی بحالی کے حکومتی اقدامات نے بیرونِ ملک پاکستانیوں کے اعتماد میں اضافہ کیا، آئندہ برس ترسیل...
0156
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 10/01/2025
اورسیز پاکستانیوں نے اس سال سب سے ذیادہ ترسیلات زر بھیجی اور بائیکاٹ گینگ وڑ گئی۔ سول نافرمانی 😂😂ُ 29 فیصد ذیادہ ترسیلات زر 3.1ارب ڈالر بھییجے۔
4215
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 06/01/2025
فتنہ الخوارج مردہ باد 🚫
031
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 04/01/2025
‏غربت خیرات سے نہیں انصاف سے ختم ہوتی ہے۔ نیلسن منڈیلا
1221
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 04/01/2025
نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جیسا نہ کوئی تھا، نہ کوئی ہے اور نہ قیامت تک کوئی ہوگا
2233
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 04/01/2025
‏یا اللہ اگر میرا رزق آسمان پر ہے تو اسے نیچے اتار،اگر زمین میں ہے تو اسے باہر نکال،اگر دور ہےتو اسے قریب فرما اگر قریب ہے تو آسان فرما،اگر تھوڑا ہے تو زیادہ کر دے اگر زیادہ ہے تو برکت ڈال دے آمین۔ ‎#دعا
4324
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 31/12/2024
‏عمران خان سے زیادہ مشکل وقت نواز شریف نے دیکھا ہے انکا ایک ٹرائل اٹک میں ہوتا تھا اور دوسرا لانڈھی جیل کراچی میں ہوتا تھا اور ان کو جہاز کی سیٹ کیساتھ ہتھکڑی لگا کر لیجایا جاتا تھا، اعجاز الحق
083
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Naghmana @naghmana.bsky.social · 31/12/2024
عرش الٰہی کےحامل فرشتےاورجواُس کے اردگرد ہیں،وہ تواپنے پروردگار کی حمد کےساتھ اُس کی تسبیح کر رہےہیں۔وہ اُس پرایمان رکھتےہیں اور ایمان والوں کے لیےمغفرت کی دعائیں مانگتے ہیں کہ اے ہمارے رب، تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیزکا احاطہ کیےہوئے ہے،اِس لیےجوتوبہ کریں اور تیرے راستےکی پیروی کریں، تواُنکی مغفرت فرما۔
361
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 31/12/2024
انسداد دہشتگردی کی عدالت نےGB کے سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنائی ہے-خالد خورشید پر سیکورٹی اداروں کو دھمکیاں دینے, اپنے پارٹی ورکرز کو سیکورٹی اداروں پر حملے کرنے کیلئے اکسانے, چیف الیکشن کمشنر GB کو کھلے عام گالیاں دینے, صوبے میں انتشار اور بدامنی پیدا کرنے کے چارجز تھے-
1123
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 31/12/2024
‏سال 2024 کی بہترین کامیڈی فلمیں "حقیقی آزادی" اور "امریکی غلامی" تھیں.
4358
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Dr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 20/12/2024
باپو جی غلطی ہو گئی ! معاف کر دیں گاڑیاں تو سرکاری تھیں وہ آپ نے ضبط کر لیں مگر شلواریں تو ہماری اپنی تھیں وہ تو واپس کر دیں پلیز 😜
0348
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Dr sughra Sadaf @drsughrasadaf.bsky.social · 19/12/2024
‏فوری مدد کی اپیل ‏اعلیٰ تعلیم یافتہ فرد 2سال سے فالج کے کارن قرض اورغربت کا شکار ہے,اب یہ عالم کہ بچے سکول نہیں جا رہے ‏دوا،راشن کےلئے پیسے نہیں ‏ہماری مددایک خاندان کو بچا سکتی ہے ‏پلیز مدد کیجئے بیشک ایک ہزار ہی سہی باقی معلومات کے لئے فون کرلیں ‏00923032664095 ‏IBAN ‏PK10BAHL5509186501370901
041
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
FAZAL MEHMOOD ANJUM @fazal123.bsky.social · 18/12/2024
011
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Khalid Aziz Arain @khalidazizarain.bsky.social · 16/12/2024
‏مصیبت میں گدھے کو باپ بنانا تو سمجھ آتا ہے، مگر تحریک انصاف نے ہم جنس پرست کو باپ بنا کر نئی مثال قائم کر دی ہے ۔ اب نیا نعرہ ہوگا۔جو رہا کرا دے، وہی ہمارا باپ۔۔ واہ بھئی واہ مان گئے 👏👏
0114
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
PML-N @pmln9.bsky.social · 14/12/2024
2266
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 14/12/2024
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے باہر سے رہا ہونے والے پی ٹی آئی کارکنان کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
042
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
PML-N @pmln9.bsky.social · 11/12/2024
‏عمران خان اپنی بیٹی کی ایسی شادی کر دے میں لیڈر مان لوں گا اسے بات ختم !!
0234
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Tanees @taneesfatima.bsky.social · 10/12/2024
اصل بات یہ نہیں کہ فیض حمید کا کیس منطقی انجام تک پہنچ رہا ہے بلکہ اہم بات ملٹری ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ میں دائر کیس ہے جو طے کرے گا کہ خانصاحب اور دیگر سوئیلینز کا کیس ملٹری کورٹس میں چلایا کا سکتا ہے اور سزائیں ہو سکتیں۔
174
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
PML N @shahidrao.bsky.social · 11/12/2024
اور اللہ بڑا معاف کرنے والا اور رحیم ہے🌸
101
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Hxceeb 👨🏼‍💻 @hxceeb.bsky.social · 10/12/2024
I just found out that #BoomBoomShahidAfridi @SAfridiOfficial is still giving youthias a tough time! 😝 #ShahidAfridi
0253
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 10/12/2024
اُنکے لئے جو کہہ رہے ہیں کہ فیض حمید جانے اور فوج جانے۔ فیض حمید گیا ، تو یہ بھی گیا۔۔۔
061
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 10/12/2024
دوسروں کو اسٹیبلشمنٹ کا ملازم وہ کہہ رہے ہیں جو پریس کانفرنس بھی ساتھ بیٹھ کر کیا کرتے تھے۔
12412
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
PML-N @pmln9.bsky.social · 09/12/2024
Great news! Two terrorists dispatched to hell by the Pakistan Army in KP. One injured kharji terrorist arrested.
1237
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 09/12/2024
‏وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان کے وزیراعظم سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا شام میں 600 پاکستانی کے انخلاء کیلئے لبنان سے درخواست کی لبنان کے وزیراعظم نے تعاون کی یقین دہائی کروائی۔
13110
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 09/12/2024
‏پجاریوں کا ایمان ہے کہ جس خبیث نے پی آئی اے کی پروازیں بند کروائیں وہ محب وطن ہے اور جنہوں نے کھُلوائیں وہ مُلک دُشمن ہیں۔
0191
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏اسرائیل 1948 سے اب تک لاکھوں فلسطینی شہید کر چکا مگر احتساب کی بات ہو تو جواب میں 7 اکتوبر 2023 کی بات کرتے ہوئے پوچھتا ہے ’’گولی کیوں چلائی‘‘ پاکستان میں PTI سینکڑوں پاکستانی قتل کرنے/کرانے اور ملکی نظام درہم برہم کرنے کے بعد پہلی بار جواب ملنے پر پوچھتی ہے ’’گولی کیوں چلائی‘‘
0104
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏بشار الاسد کو پاکستان تحریکِ انصاف سے پروپیگنڈا سیکھنے کی ضرورت ہے کم و بیش 2 ملین شامی مسلمانوں کے قتل اور 50 سے زائد برس کے اقتدار کے خاتمہ کے بعد بشار الاسد کو اب سوشل میڈیا ٹیم بنانی چاہیے اور ٹرینڈ شروع کرنا چاہیے 👈 ’’گولی کیوں چلائی‘‘
032
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 09/12/2024
‏میں بلکل اکیلی تھی اور اس کے چالیس پچاس گواہ بھی موجود ہیں ۔ بشری بی بی 😂 یوتھیوں کو ہر بندہ چ بناتا ہے اور چلتا بنتا ہے 😂
2193
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏بشار الاسد (درحقیقت بشار الکلب) نے سمجھداری کا ثبوت دیا اور غاصبانہ اقتدار کے خاتمہ پر ایران کی بجائے روس چلا گیا۔ ایران سے تو بعید نہ تھا کہ بشار الاسد کو قتل کر کے ایک بار پھر مظلوم بن جاتا جیسے اس نے اسماعیل ہنیہ کے معاملہ میں کیا تھا۔
032
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏حافظ الاسد 1971 سے 2000 تک یعنی اپنی موت تک اقتدار پر قابض رہا پھر بشار الاسد 2000 سے 2024 تک غاصبانہ طور پر اقتدار میں رہا اس دوران 2 ملین سے زائد مسلمان قتل کیے گئے مسلمانوں نے اس ظلم کے سیاہ دور کا خاتمہ کیا ہے پاکستان میں ایک مخصوص مذہب کے لوگوں پر کیوں موت کا عالم طاری ہے؟
143
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
AMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 09/12/2024
‏اسرائیل کو 1967 کے بعد آج پہلی بار شام اپنے ہاتھ سے نکلتا ہوا دکھائی دیا ہے، اس نے فوراً شام پر حملہ کر دیا ہے۔ پھر وہی صیہونی فطرت کہ ساتھ ہی بشار الاسد کے غاصبانہ اقتدار کے خاتمہ کو تاریخی دن بھی قرار دے دیا ہے تاکہ مسلمان حقائق کو سمجھ نہ سکیں۔
044
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 09/12/2024
‏جسٹس بندیال نے پنجاب میں حمزہ شہباز کی حکومت گرانے کے لیے ق لیگ کے ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ دیا پھر شہبازشریف کے وزیراعظم نہ بننے کےلیے تحریک انصاف کے ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ دیا آج جسٹس منصور نے عادل بازئی کے منحرف ہونے کو درست قرار دے دیا۔
0173
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 06/12/2024
فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ۔ آج ایک یوتھیے کو کہا کہ تمہارا آبا فوجی تھا۔ اور تم ایک فوجی کی پیداوار ہو۔ اگر کہو تو ہم کسی" دائی " سے بات کرکے تمہاری واپسی کروا دیںتے ہیں۔ شورا گالاں کڈن لگ پیا۔
106517
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 06/12/2024
صرف ایک سوال نہیں :: سیتا وائٹ کیوں وجائی ناجائز بیٹی کیوں چھپائی شادی سے پہلے پنکی کیوں وجائی گوگی دبئی کیوں نسائی گوگی کے زریعے گھڑی کیوں وکائی یوتھنیاں کیوں نچائی ڈی چوک میں دھرنے والے پین کیوں یوائی
14913
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 29/11/2024
جھوٹ کی فیکڑیاں، ڈالرز معافیہ، خود پسند ٹولا، 5thجنریشن وار کے وائرس، نیازی کے مؤتھ پیس.
094
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
muzamil @muzamil.bsky.social · 26/11/2024
‏پنکی پیرنی عمران نیازی سے بھی بڑی حرامزادی نکلی رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا کر چار اہلکار شہید کر دئیے
0198
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
AzharMKhan3 @azharmkhan3.bsky.social · 26/11/2024
اور جو شخص کسی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اللہ اس پر غضب نازل کرے گا اور لعنت بھیجے گا، اور اللہ نے اس کے لئے زبردست عذاب تیار کر رکھا ہے۔ ‏۔ سورۃ النساء، ۹۳
25816
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 26/11/2024
برطانیہ میں پرتشدد مظاہرے ہوئے مساجد کو آگ لگی پولیس کو مارا گیا وہاں کے وزیر اعظم نے ایک تقریر کی پھر ایک ایک کو چن چن کر لمبی سزائیں دیں سوشل میڈیا پوسٹ تک پر سزائیں ہوئیں نتیجہ مکمل سکون ہو گیا ریاست کی سہولت کاری کے بغیر کبھی بھی یہ فتنہ جاری نہی رہ سکتا ہے
0187
Reposted by @chaudhary87.bsky.social
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 26/11/2024
جب تین تین روز دوکانیں مارکیٹیں بند رکھنے کے احکامات ہونگے تو تنگ آکر تاجر اور مزدور طبقہ بھی احتجاج میں شریک ہو جائے گا۔
044