FAZAL MEHMOOD ANJUM @fazal123.bsky.social · 17/09/2025 "گھر میں کھانا کھایا جاۓ تو سب سے پہلے اپنی بیٹیوں کو دیا کریں کیونکہ شادی کے بعد انہیں بیٹیوں نے سب سے بعد میں کھانا کھانا ہے اور وہ بھی بچا کچھا۔" اوہ۔۔! اسی بات سے بس مجھے ڈر لگتا ہے ورنہ بیٹیوں جیسا فرمانبردار اور خدمت گزار اور کوئی نہیں ہوتا۔ 000
FAZAL MEHMOOD ANJUM @fazal123.bsky.social · 16/01/2025میڈم مریم نواز بہاول نگر کی عوام کہتی ہے۔!!! حاجی فضل محمود انجم میڈم مریم نواز نے جب سے صوبہ پنجاب کے وزیراعلی! کی حیثیت سے چارج سنبھالا ہے ہر طرف ترقیاتی کاموں کا ایک جال سا پھیلا ہوا نظر آ رہا ہے اور........ 010
FAZAL MEHMOOD ANJUM @fazal123.bsky.social · 01/01/2025 آج 01.01.2025 کو نئے سال کا آغاز رات 12:01 منٹ پر میری بیٹیوں نے میری برتھ ڈے کیک کاٹ کر کیا۔صبح کا آغاز نماز فجر پڑھنے کے بعد قران پاک کی تلاوت سے کیا یوں ایک اچھا آغاز ہو گیا ماشاءاللہ۔دعا ہے کہ اللہ تعالی! اسی طرح توفیق عطا فرماتے رہیں۔ 190
FAZAL MEHMOOD ANJUM @fazal123.bsky.social · 30/12/2024میرا یہ کالم آج روزنامہ بیٹھک ملتان۔ رحیمیارخان اور لورالائی میں بیک وقت شائع ہوا۔ حاجی فضل محمود انجم کالم نگار۔ 0110
FAZAL MEHMOOD ANJUM @fazal123.bsky.social · 16/12/2024@cmmaryamnawaz.bsky.social @miannawazsharif.bsky.social 050
FAZAL MEHMOOD ANJUM @fazal123.bsky.social · 13/12/2024My beloved nephew His education is BA With good English and also confident he needs job If anyone know Any idea than let me know please his father is very very poor & needy person @MaryamNSharif please give some 121
FAZAL MEHMOOD ANJUM @fazal123.bsky.social · 12/12/2024ریاست اتنی کمزور تو نہیں ہوتی جو مٹھی بھر عناصر پر قابو نہ پا سکے۔ 010