Sign in

Abdul wakeel Chagarzi

@awakeel.bsky.social
455 followers 529 following 29 posts

سیکرٹری اطلاعات ونشریات جےیوآئی صدرٹاؤن کراچی جنوبی Follow back 💯%

PostsRepliesMedia
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 31/12/2024
‏سال 2024 کی بہترین کامیڈی فلمیں "حقیقی آزادی" اور "امریکی غلامی" تھیں.
4358
Abdul wakeel Chagarzi @awakeel.bsky.social · 07/12/2024
010
Abdul wakeel Chagarzi @awakeel.bsky.social · 28/11/2024
030
Abdul wakeel Chagarzi @awakeel.bsky.social · 27/11/2024
گنڈا پورنے کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگ نکلنے کی ھٹرک مکمل کرلی۔ کیاآج کے بعد کوئی اسکی تقریر سننے کیلئے تیار ہوگا۔؟ ویسے فرار ہونے اور بھاگنے میں ظالم نے پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے۔😂😂😂😂
020
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
JUI Digital Media Cell KP @juimediacellkp.bsky.social · 27/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر کل 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے بمقام : شکارپور روڈ سکھر #JuiUpdates #JUIDigitalMediaCellKP
25827
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024
‏پی ٹی آئی احتجاج ختم ہو گیا ریاست جیت گئی مگر بطور پاکستانی میرا دل دکھی ہے۔ جن غریبوں کی جان گئی چاہے وہ قانون نافذ کرنے والے ہوں یا پی ٹی آئی والے وہ اس وطن کے بچے تھے۔ اللہ کی پکڑ ہو ان سب پرجو اس خون کے زمہ دار ہیں ۔ بچہ غریب کا ہی مرتا ہے لیڈر اور دیگر ہمیشہ محفوظ۔
24512
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024
نواز شریف کی بیٹی نےباپ کے ساتھ آکر خود رینجرز کو گرفتاری دی تھی وہ دونوں چاہتے تو نہ آتے پاکستان لیکن انہوں نے قانون کے سامنے سرنڈر کرکے قانون کی حکمرانی کی مثال قائم کی , پی ٹی آئی والے لاقانونیت کے پروردہ لاقانونیت پھیلاتےعدالتی حکم نہ مانتے ایک مصدقہ مجرم کو چھڑانے آئے تھے
1110540
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024
‏بشری بی بی پنکی پیرنی نے انصافیوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ میرا ماضی گواہ ہے میں بھاگنے والوں میں سے نہیں ہوں
128015
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 26/11/2024
‏شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ اور محسن نقوی نے وزارت داخلہ کے عہدے اور منصب کو بے وقعت کردیا ہے وگرنہ کسی دور میں ان دونوں عہدوں کا بڑا رعب ، دبدبہ اور وقار ہوتا تھا ۔
55710
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 25/11/2024
‏استاد نے سرائیکی بچے کی روٹی کھا کر کہا ۔ گھر بتاؤ گے تو نہیں بچے نے بڑی معصومیت سے جواب دیا ۔ نا استاد سئں میں اماں کوں آکھساں روٹی کتا کھا گۓ پر توہاڈا نام نا گھنساں ------- حکومت ہر قربانی دیکر فوج کی ضروریات پوری کریگی۔وزیر دفاع خواجہ آصف
4368
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024
بشریٰ بی بی یہ بات بھول گئی تھیں ۔ کہ حافظ صاحب کو سورۃ بقرہ زبانی آتی ہے، جس سے کوئی جادو ٹونہ انسان پر اثر نہیں کرتا
2408
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024
پولی کلینک میں پی ٹی آئی مظاہرین کے چار فراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی ہے جبکہ 31 افراد زخمی ہوئے ہیں
3213
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024
‏حضور نبی اکرم ، نور مجسم ، شفیع معظم، فخر بنی آدم، سرور کائنات، سیدالکونین ، رسالت مآب ، احمد مجتبیٰ جناب حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اللہ پاک کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
35814
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024
‏یہ جنرل مشرف کے دور میں بینظر بھٹو صاحبہ چیف جسٹس افتخار چوھدری کے گھر کے سامنے احتجاج کر رہی اپنے بچے ساتھ لے کر بیٹھی اسی احتجاج کے دوران پولیس لاٹھی چارج میں ناہید خان کی بازو ٹوٹ گی۔ بی بی بینظیر بھٹو کی طبعیت آنسو گیس سے بگڑ گی مگر دلیر عورت تھی کھڑی رہی بھاگی نہیں۔
46517
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024
کل دھرنے میں تحریک انصاف کے گولیاں لگنے سے 278 ورکرز ہلاک اور 1900 زخمی ہو گئے۔ سردار لطیف کھوسہ یہ بات ہوئئ ناں, جب جھوٹ بولنا ہی ہے تو بندہ کُھل کے بولے
98620
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024
نوجوانوں کو خراب کرنے کا سب سے یقینی طریقہ یہ ہے کہ انھیں ان لوگوں کی عزت کرنا سکھادی جائے جو ان کی طرح سوچتے ہیں بجائے ان کے جو مختلف سوچ رکھتے ہیں۔ — فریڈرک نطشے
1156
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024
اچھّااگرکسی نے اخلاقیات وغیرہ سیکھنی ہیں تواِس وقت انصافی سوشل میڈیا پربہت اچھا درس دے رہے ہیں
1214
Abdul wakeel Chagarzi @awakeel.bsky.social · 27/11/2024
040
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024
پختون دانشوروں ،پختون صحافیوں, پختون سیاسیردانوں اور پختون سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیےسب سے اہم اور وقت کی ضرورت ہے کہ وہ پختونوں کو سمجھائیں کہ آپ نے اور کتنا استعمال ہونا ہےان بے شعور لوگوں کے دماغ کے تالے کھولیں ان جاہلوں کو بتائیں کہ تم لوگ اپنا اور اپنی قوم کا کس قدر نقصان کر چکے ہو
32112
Abdul wakeel Chagarzi @awakeel.bsky.social · 27/11/2024
010
Abdul wakeel Chagarzi @awakeel.bsky.social · 27/11/2024
کل سرزمین سکھر پر ایک عظیم الشان فقید المثال اجتماع سندھ باب الاسلام کانفرنس جسمیں سائیں عبدالقیوم ھالیجوی رحمہ اللہ اور شھید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو رحمہ اللہ کے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ @juisindhofficial.bsky.social follow
000
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Abdul wakeel Chagarzi @awakeel.bsky.social · 27/11/2024
@juidistricmardan.bsky.social الحمدللہ ھماری قیادت نے ہر موقع پر ایسے فیصلے کئے کہ نہ وہ خود کھبی پچھتائے اور نہ کھبی کارکن رسوا ہوئے اور نہ کارکنوں کو امتحان اور آزمائشوں میں مبتلا کیا بلکہ اپنی حکمت بصیرت اور دانشمندی سے ھمیشہ مخالف کو چاروں شانے چت کیا
011

𝒯𝑒𝒿𝒶𝓃 @0lke.bsky.social · 10/11/2024
‏يآ رَبّ ؛ سَعآده دآئِمة ، تسكَن قلوُبنآ مساء الُخـيَر ♫ 🌸💜'
5121618
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Qazi Fazl Ullah @qazifazlullah.bsky.social · 26/11/2024
🍉❤️🖤🤍💚
052
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Bakht Zada🇵🇰FB💯% @buneray.bsky.social · 25/11/2024
لگتا ہے کہ ٹیوٹر کی طرح بلیوسکائی پر بھی ہمارے جمعیتی فالو بیک نہیں دیتے اور نہ رہٹوہٹ اور مقابلہ عالم کا؟ #JUI_MNS B02 @bakht.bsky.social @tayyabsial.bsky.social @naveedjui1.bsky.social @farmanjui786.bsky.social @juisindhofficial.bsky.social @paighamjamiat.bsky.social @msamiullah786.bsky.social
3164
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 25/11/2024
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِين اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے الشعرا-80"
04210
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
@shahbazkhan313 @shahbaz12.bsky.social · 25/11/2024
پاڑہ چنار میں اہلسنت کے خلاف استعمال ہونے والے ایرانی میزائل؟پاکستان میں ہر فرقہ وارانہ دہشتگردی کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے کئی عشروں سے پاکستان کو فرقہ واریت کی آگ میں جھونکنے کے لئے ایران دہشتگردوں کو تربیت اسلحہ اور فنڈنگ فراہم کررہا ہے مگر ریاستی ادارے نہ جانے کیوں ستو پی کر سورہے ہیں!
063
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Mufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 25/11/2024
کُرم میں بزرگ عالم دین کا سر کاٹاگیا اس پہ اتنی آواز تو بنتی ہے جتنی آواز سندھ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پہ اٹھائی گئی تھی ۔ میڈیا کا معیار ہی نفاق ہے
47623
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Abdul wakeel Chagarzi @awakeel.bsky.social · 25/11/2024
#Belusky K Tamam Pakistani membaran ek dusry ko follow like or retweet Karny me ik dusry ki madad Karin.
011
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Abdul wakeel Chagarzi @awakeel.bsky.social · 25/11/2024
حج ایک اھم فریضہ ہے آجکل گورنمنٹ نے حج کی درخواستیں وصول کرنے کا اعلان کیاہے ہمت کریں اس فریضہ کی ادائیگی میں کوتاہی نہ کریں۔ اس پر خرچ کی گئ رقم کا اللہ جلہ شانہ ایسا نعم البدل عطاء فرمائیں گے کہ آپ کے سوچ میں بھی نہیں ھوگا۔ اپنے ذمہ اس فریضہ کو اگلے کیلئے مت ٹالیں زندگی کی انتہاء نہ جانے کب ہو۔
022
Abdul wakeel Chagarzi @awakeel.bsky.social · 25/11/2024
حج ایک اھم فریضہ ہے آجکل گورنمنٹ نے حج کی درخواستیں وصول کرنے کا اعلان کیاہے ہمت کریں اس فریضہ کی ادائیگی میں کوتاہی نہ کریں۔ اس پر خرچ کی گئ رقم کا اللہ جلہ شانہ ایسا نعم البدل عطاء فرمائیں گے کہ آپ کے سوچ میں بھی نہیں ھوگا۔ اپنے ذمہ اس فریضہ کو اگلے کیلئے مت ٹالیں زندگی کی انتہاء نہ جانے کب ہو۔
022
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 25/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝
0326
Abdul wakeel Chagarzi @awakeel.bsky.social · 25/11/2024
#Belusky K Tamam Pakistani membaran ek dusry ko follow like or retweet Karny me ik dusry ki madad Karin.
011
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
اہلسنّت والجماعت پاکستان @aswj.bsky.social · 25/11/2024
یــــــااللّہ مـــــدد صوبہ سندھ کا 10 روزہ تـاریــخ ســاز دورہ جـاری قـــائدِاہلسنّت ،سفیـــــر امن ،نــواب زمانہ جانشینِ علامہ علـــــی شیــــر حیدری شہیدؒ علامہ محمـــــد احمــــــد لدھیــــانوی صاحب (سربراہ اہلسنّت والجماعت پاکستان)کوخوش آمدید کہتے ہیں
01910
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 23/11/2024
@tahiramin1.bsky.social @ptif.bsky.social @suny1.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @1gijl.bsky.social @ranag80.bsky.social @rabiakhan1.bsky.social @fatimahpti.bsky.social @fatimaniazi804.bsky.social @ptifollowers.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائ
82316
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Zubair Yousaf @zubairyousafpmln.bsky.social · 23/11/2024
میاں نواز شریف پاکستان کی آن پاکستان کی شان غریبوں کا رکھوالا
094
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 24/11/2024
@fatimahpti.bsky.social @ujawad.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social @mimmi0.bsky.social @noorsaher1999.bsky.social @leojatti.bsky.social @minalfatima.bsky.social @mahroshjamali.bsky.social @aqsachaudhry2.bsky.social @ndqr.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
95227
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 25/11/2024
@theathar.bsky.social @fatimahpti.bsky.social @sanaullahmadni.bsky.social @umarfarooq1122.bsky.social @falakjavaid1khan.bsky.social @nawazmaryam.bsky.social @faniadv.bsky.social @habibrehmanmahar.bsky.social @drwaxir.bsky.social فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
25531
Abdul wakeel Chagarzi @awakeel.bsky.social · 25/11/2024
010
Abdul wakeel Chagarzi @awakeel.bsky.social · 25/11/2024
000
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Abdul basit gohar @abdulbasitgohar.bsky.social · 25/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکہر 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے بمقام : شکارپور روڈ سکھر ..
084
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Voice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 25/11/2024
واعظ خُلوص ہے تِرے اندازِ فکر میں ہم تیری گفتگو کا بُرا مانتے نہیں..
1162
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Mufti Shah Faisal Burki @shahfaisalburki.bsky.social · 25/11/2024
# باب الاسلام کانفرنس سندھ
1176
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 25/11/2024
‏میں جن کے دُکھ بٹا نہ سکا , اُن سے مَعذرت میں جن کے کام آ نہ سکا , اُن سے مَعذرت بیمار جن کو تھی , میری آمد کی آرزو میں اُن کے پاس جا نہ سکا , اُن سے مَعذرت
1275
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 25/11/2024
بادشاہی کا مالک
0406
Reposted by Abdul wakeel Chagarzi
Ibra @ibra1.bsky.social · 24/11/2024
Red fox in winter 🦊🌨️
293264281422