ساری دنیا جانتی ہے کہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن سب سے زیادہ ذہین ہوشیار اور باکردار عالم اورسیاستدان ہیں۔
اور پاکستان کو مستحکم کرنے کے لئے مولانافضل الرحمٰن کے علاوہ کوئی آپشن موجود نہیں۔
لیکن پھر بھی یہ لوگ حسد بغض اوراپنی انا کی خاطر مولاناکے خلاف پروپیگنڈے کرتےہیں
بہت افسوس ایسی قوم پر