Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 25/11/2024میں جن کے دُکھ بٹا نہ سکا , اُن سے مَعذرت میں جن کے کام آ نہ سکا , اُن سے مَعذرت بیمار جن کو تھی , میری آمد کی آرزو میں اُن کے پاس جا نہ سکا , اُن سے مَعذرت 1275
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 25/11/2024مجھ سے مِلے بغیر , جہاں سے چلے گئے جن کو گلے لگا نہ سکا , اُن سے مَعذرت وہ جان و دل سے واقعی , مجھ کو عزیز ھیں اب تک جنہیں بتا نہ سکا , اُن سے مَعذرت وہ خواب جن کو لکھ نہیں پایا میرا قلم وہ نقش جو بنا نہ سکا , اُن سے مَعذرت 0121