JUI Digital Media Cell KP @juimediacellkp.bsky.social · 04/01/2025جےیوآئی خیبرپختونخوا کے زیراہتمام قائدِجمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خدمات کے اعتراف میں پر وقار استقبالیہ پروگرام۔ 6 جنوری بروز پیر 11 بجے بمقام نشتر ہال پشاور۔ ان شاءاللہ #JuiUpdates #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP 1145
JUI Digital Media Cell KP @juimediacellkp.bsky.social · 27/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر کل 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے بمقام : شکارپور روڈ سکھر #JuiUpdates #JUIDigitalMediaCellKP 25827
JUI Digital Media Cell KP @juimediacellkp.bsky.social · 19/11/2024مہتمم جامعہ اشرفیہ شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی مدظلہ لاہور کا قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم کے نام خط چھبیسویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں حضرت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا #JamiatUlemaeIslam 48432