Sign in

Mian aqeel javed

@aqeelfauji143.bsky.social
646 followers 536 following 19 posts

Two rules which we follow in our lives that No aims and No success.

PostsRepliesMedia
Reposted by Mian aqeel javed
NiazKhan @niazkhan.bsky.social · 13/12/2024
‏سوال پوری قوم کا ان سے آج بھی یہ ہی ہے ۔۔۔ اسی کا جواب چھپانے کے لیے یہ اس طرح کے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں کہ ان سے یہ سوال نہ پوچھا جاۓ ۔یہ ان کا طریقہ واردات ہے یہ اپنے جرم کو چھپانے کے لیے سازشی نظریات کو پھیلاتے ہیں تاکہ قوم سچ جاننے کی کوشش نہ کرے۔ سائفر سے لے کر ہر جھوٹ تک
04112
Reposted by Mian aqeel javed
M.ateeq @ateeq02.bsky.social · 04/12/2024
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼🙏🏼
0123
Reposted by Mian aqeel javed
Kmalik @khmalik.bsky.social · 04/12/2024
‏ایک لیڈر،ایک ماں ایک وزیراعلی سکالرشپ،موٹر بائیکس،لیپ ٹاپس،کالج بسز دوسری طرف غلیلیں ،اسلحے،کانٹے والے ڈنڈے،کانچ کے ٹکڑے ذرا سوچئیے پاکستان کا مستقبل کیا؟؟
3349
Reposted by Mian aqeel javed
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 05/12/2024
ان شاءاللّه جب تک یہ جان ہے اس مُلک اور افواجِ پاکستان کا دفاع کرتا رہوں گا. ✌🏻 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاک فوج پائیندہ باد❤️
1339
Reposted by Mian aqeel javed
Muneeb Awan @muneebaawan.bsky.social · 05/12/2024
قفل ٹوٹا خدا خدا کر کے! مئی 9 حملہ کیس میں #چورمین عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد۔ 40 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری، شہباز گل، زلفی بخاری، حماد اظہر، مراد سعید اشتہاری قرار۔ عمر ایوب، راجہ بشارت، احمد چٹھہ سمیت 4 ملزمان گرفتار۔
25621
Reposted by Mian aqeel javed
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 03/12/2024
ڈی چوک احتجاج میں مجھے کوئی مسلح گروہ نظر نہیں آیا.ڈالر خور منافق حامد میر کا کالم۔ جبکہ مسلح افراد کی وڈیو فوٹوز بمع ثبوت موجود یے۔۔۔
34427
Reposted by Mian aqeel javed
Kmalik @khmalik.bsky.social · 03/12/2024
‏ان (تحریک انصاف کارکنان) کے پاس برازیل سے درآمد شدہ آنسو گیس شیل تھے جو انہوں نے اٹک پولیس کے اوپر پھینکے۔ ڈی پی او اٹک
12512
Reposted by Mian aqeel javed
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 03/12/2024
شہدائے پاکستان 20 نومبر 2024 خدا نے ان کو صرف اپنی جانوں کی قربانی کے لیے زمین پر اتارا , اور اللّٰہ ہی ان کو بہتر آجر دینے والا ہے ، یہ نہ کسی سیاسی جماعت کے لیے شہید ہوئے ہیں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے کارکنوں نے انہیں شہید کیا ہے
2186
Reposted by Mian aqeel javed
Kmalik @khmalik.bsky.social · 03/12/2024
‏فیک نیوز اور سائبر کرائم کے لیے بہت سے ممالک نے الگ سائبر سکیورٹی پولیس بنائی ہے اسے ایف آئی اے سے الگ کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے الگ سپیڈی کورٹ بنائیں اس کا مقدمہ عام عدالتوں میں گیا تو وہی حال کریں گے جو ہمارے جج اب تک کرتے آئے ہیں
03216
Reposted by Mian aqeel javed
Mian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 03/12/2024
‏بیرسٹر سیف کہہ رہا ہےکہ وہ عمران خان سے رابطے میں رہا ان سے ہدایات لیتا رہا۔اسے یہ سہولت کون دے رہا ہے؟ آپ پچھلےڈیڑھ سال سے ریاست کے ساتھ مذاق کر رہے ہیں،آپ نے9 مئی کر لیا گڈ ٹو سی یو کہہ دیا اب اڈیالہ میں بٹھا کر بلوائیوں کو ہدایات دلوا رہے ہیں تو ریاست کس سے سوال کرے؟اپنا خون کس کےہاتھ تلاش کرے؟
07433
Reposted by Mian aqeel javed
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 02/12/2024
‏تل ابیب کو آباد رکھنے کے لئے اس کے اردگرد ہر اس مسلمان ملک کو برباد کر دیا گیا جو گریٹر اسرائیل کی راہ میں رکاوٹ بنا ان سب ممالک میں خانہ جنگی کرائی گئ اور مین کردار برطانیہ تھا اب پاکستان کی باری ہے برطانیہ سرگرم ہے عمران مہرہ ہے پاکستان کا ایٹمی پروگرام نشانہ ہے اسی لیے فوج نشانہ ہے
12510
Reposted by Mian aqeel javed
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 02/12/2024
‏وزیر آعظم صاحب،آرمی چیف صاحب اور آعلی عدلیہ کے ججز ،مزید کتنے پولیس والے ان جتھوں کے ھاتھوں مروانے ھیں؟
26831
Reposted by Mian aqeel javed
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 02/12/2024
‏🚨بریکنگ نیوز🚨 پی ٹی آئی چیرمین 300 لاشوں کے دعوے سے بھاگ گیا ہے اور فیک نیوز پھیلانے والوں سے اظہار لاتعلقی کا اعلان کیا 300 لاشوں سے بارہ لاشوں پر آ گئے ہیں اب مطیع ،منافق میر اور دوسروں کی سینکڑوں لاشوں کا کیا کرنا ہے؟ اس پوسٹ کو آج ہر یوتھیااکاونٹ جو لاشوں کا دعویٰ کرے اس کے نیچے لگا دیں
073
Reposted by Mian aqeel javed
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 02/12/2024
اور پھر ڈاکٹر فرحان ورک نے ٹکلے کو اٹھا کر گرائونڈ سے ھی باہر پھینک دیا۔۔😂😂
02110
Reposted by Mian aqeel javed
Hafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 02/12/2024
‏جس صوبے کے اندر اصل 100 ڈیڈ باڈیز پڑی ہیں اس صوبے کا وزیرِ اعلیٰ اپنے صوبے کا پورا سیٹ اپ اٹھا کر وفاق پر حملہ کرنے پہنچ گیا اور اب ادھر 100 ڈیڈ باڈیز ڈھونڈ رہے اسکے اپنے صوبے میں لوگ تڑپ تڑپ کے مر رہے کیا پارا چنار کے لوگوں کیڑے مکوڑے ہیں؟
095
Reposted by Mian aqeel javed
Malik @malikshahzad123.bsky.social · 02/12/2024
تحریک فساد کے ڈیجیٹل صحافتی دلالوں نے ڈالروں کے عوض نہ صرف اپنے ضمیر کا سودا کیا بلکہ ملک دشمنوں کی خوشنودی کیلئے ملک میں انتشار اور نفرت کے بیج بونے کے ساتھ ساتھ ملکی ساکھ کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔۔
0308
Reposted by Mian aqeel javed
M.Arif @arifmirza.bsky.social · 02/12/2024
Same page
04317
Reposted by Mian aqeel javed
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 30/11/2024
‏پاکستان کے آزاد میڈیا کی حقیقت 👇👇
02918
Reposted by Mian aqeel javed
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 01/12/2024
‏وزیراعظم شہباز شریف نے کیپٹن محمد زوہیب الدین شہید کی نماز جنازہ میں شرکت اور شہید کیپٹن زوہیب کے اہل خانہ سے ملاقات اور اظہار تعزیت کیا۔
03111
Reposted by Mian aqeel javed
muzamil @muzamil.bsky.social · 01/12/2024
کیپٹن زوہیب فتنہ الخوارج کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ھو گئے
2317
Reposted by Mian aqeel javed
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 01/12/2024
‏واقعی اب اس فتنے اور فساد کا فیصلہ عوام کو کرنا ہے ملک کے نوجوانوں کو کرنا ہے اس شخص کے نظریات اور بیانیہ ہی ملک میں مادر پدر آزادی اور مذہب کارڈ کو استعمال کرتے ہوئے گمراہی ہے قوم اس کے چنگل سے نکلے باقی یہ مختصر سی وڈیو دیکھ کر خود اندازہ لگا لیں کہ یہ کن عالمی قوتوں کا آلہ کار ہے۔
0229
Reposted by Mian aqeel javed
Quratulain Jadoon @quratjadoon.bsky.social · 01/12/2024
حکومت سے درخواست ہے یوٹیوب پر سیاسی تجزیے کرنے والوں کے چینلز پر بھاری ٹیکس لگائیں اور ساتھ ساتھ فیک نیوز دینے والوں پر بھاری جرمانے اور قید رکھیں یہ زرائع سے خبریں دینے والوں کو بھی قانون کی گرفت میں لائیں انکا احتساب بہت ضروری ہے یہ بےلگام گھوڑے ڈالروں کے پیچھے پاگل ہوکر اس ملک کو کاری ضرب لگا رہے
2318
Reposted by Mian aqeel javed
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 01/12/2024
‏منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین وہ لوگ جنہوں نے اٹک پُل پر لکھا تھا “ ڈی پی او اٹک پٹھان اگئے ہیں “ اب وہی لوگ کہ رہے ہیں گھر میں امی بیمار ہے ابو بیروزگار ہے اور وڈی باجی کی شادی بنانا ہے سناؤ فیر
05532
Reposted by Mian aqeel javed
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 01/12/2024
جب بھی کوئی غیر ملکی مملکت کا سربراہ آتا ہے، کوئی غیر ملکی وفد آتا ہے تب ہی کیوں یہ کال دی جاتی ہے، ایس سی او کانفرنس میں 12 وزیراعظم آ رہے تھے تب بھی یہ کال دی گئی 2014 کی روایت آپ سب کے سامنے ہے۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
03911
Reposted by Mian aqeel javed
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 01/12/2024
815766
Reposted by Mian aqeel javed
محمد عابد محمود چوہدری ™️ @mamcpk.bsky.social · 01/12/2024
صرف ایک سوال ⁉️ رینجرز اور پولیس پہ گاڑی کیوں چڑھائی 4 بندے کیوں شہید کئے؟
041
Reposted by Mian aqeel javed
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 30/11/2024
پی ٹی ائی والوں نے سب لوگوں کی فوٹو دکھا دی جو ڈی چوک میں فوت ہوے تھے
26123
Reposted by Mian aqeel javed
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 29/11/2024
‏🚨🚨اہم ترین آپ کی پرزور فرمائش پر ون کلک لنک تیار ہے آپ ایک کلک سے کلثوم صاحبہ کے خلاف بکواسں کرنے والے نورانی کے خلاف امریکہ میں میل بھیج سکتے ہیں اسے پھیلانا آپ کا کام ہے Urgent Request for Action Against Misogynistic Hate Campaign by Ahmed Noorani bulkemails.github.io/Noorani/‎
bulkemails.github.io
062
Reposted by Mian aqeel javed
PMLN @pmlnorg.bsky.social · 28/11/2024
‏"ایک سال کے دوران معیشت کی اونچی اڑان" 📌: زر مبادلہ ذخائر ‎$mn 7,180 : 2023 :♻ ‎$mn 11,258 : 2024 :♻ 📌:ترسیلات زر ‎$mn 8,795 : 2023 :♻ ‎$mn 11,850 : 2024 :♻
02912
Reposted by Mian aqeel javed
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 29/11/2024
پی ٹی آئی کے اندر کی لڑائی انتہا تک پہنچ گئی ہے، سوشل میڈیا بریگیڈ سمجھتی ہے کہ جوبکواس کردو وہی حقیقت ہے، ٹاک شوز میں جانے والوں نے تو فیصلہ کر رکھا ہے کہ اسٹوڈیو سے نکل کر سیدھے گھر جانا ہےبشریٰ بی بی نے فیصلہ کر رکھا ہے کہ علیمہ باجی کو شکست دینی ہے، غنڈا پور نے فیصلہ کیا وزارت اعلیٰ نہیں چھوڑنی،
55321
Reposted by Mian aqeel javed
Waheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 28/11/2024
ماں جی نےنیازی کی بھرے چوک میں چھترول کردی! اے سب توں وڈا آپ چور اے۔ 👇
1135
Reposted by Mian aqeel javed
Sabir Mehmood Hashmi @sabirmehmood26.bsky.social · 28/11/2024
‏وہ سینکڑوں لاشیں کیسی تھیں جوPTI کی پروپیگنڈا مشینوں کو نظر آ گئیں مگر وہاں موجود تمام میڈیا ہاﺅسز کے نمائندوں کو کیمرہ مینوں اور رپورٹروں کو نظر نہیں آئیں پنکی پیرنی کی گاڑی تبدیلی کی ویڈیو یوتھیوں کی گنڈاپور پنکی کی گاڑی پر حملہ کرنے کی ویڈیو آ گئی مگر لاشوں کی ویڈیو نہیں آئی۔
0219
Reposted by Mian aqeel javed
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 28/11/2024
His patriotism & vision will make Pakistan rise & shine, proud of him 🇵🇰 Stay blessed, everyone stands with you, may ALLAH Almighty bless the Islamic Republic of Pakistan #BehindYouCOAS
1123
Reposted by Mian aqeel javed
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 28/11/2024
یاد رکھیں تحریک انتشار نے سیکیورٹی فورسز کے سات جوان شہید کیے ہیں۔ سینکڑوں ہزاروں ہلاکتوں کا جھوٹا بیانیہ صرف ان جوانوں کی شہادتوں سے توجہ ہٹانے کیلیے ہے۔ یہ تحریک انتشار کا طریقہ واردات ہے۔
15423
Reposted by Mian aqeel javed
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 27/11/2024
یہ ریاست کے اپنے بچے ہیں، جنہیں بہلا پھسلا کر پی ٹی آئی ریاست پر حملے کراتی ہے، کچھ کو پیسے دیے جاتے ہیں، کچھ کو کوئی اور لالچ دیکر لایا جاتا ہے اور ان سب کو کوئی پتہ نہیں ہے کہ وفاق پر حملے کرنے آئے کیوں تھے؟
12112
Reposted by Mian aqeel javed
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 28/11/2024
‏مجھے کوئی دوست یہ مت بتایا کرے کہ اُن کا جھوٹ پوری دنیا میں چل رہا ہے اور ہمارا سچ کوئی نہیں سن رہا بلکہ یہ بتایا کریں کہ آپ نے سچ کو پھیلانے میں کتنا حصہ ڈالا؟ جس دن آپ نے سچ کو پھیلانا اپنا فرض سمجھ لیا، باطل بھاگ جائے گا سب دوست اپنی ہمت کے مطابق اس انتشاری ٹولے کے خلاف جھاد کرے
13710
Reposted by Mian aqeel javed
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 28/11/2024
ہاہاہا کمال کا گانا ہے 😂 سنو مزہ آجائے گا اور شئیر کریں آگئے یوتھیوں کی جلائیں ۔
67229
Reposted by Mian aqeel javed
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 27/11/2024
‏یہ لو پٹواریو کر لو گنتی پورے 200 یوتھیے جن لاشیں پڑی ھوئی ھیں ۔اب نہ کہنا کہاں ھیں لاشیں دکھاؤ 👍🤣🤣
1269
Reposted by Mian aqeel javed
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 27/11/2024
‏جس وقت بشری بی بی اور گندہ پور بتیاں بجھا کر دوڑ رہے تھے فتنہ عمرانیہ کے کارکنان ان پر لاٹھیاں ڈنڈے برساتی رہے تھے اس فوٹیج سے ثابت ہوتا ہے کہ ریاست جانب سے گولیاں برسانے کا ایک اور دعوی جھوٹا ثابت ہوگیا جبکہ پیرنی گندہ پور کے ساتھ دڑ گئی تھی
38039
Reposted by Mian aqeel javed
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 28/11/2024
یہ ہیں جھوٹ کی فیکٹریاں ان کے جھوٹ نے ہمارے پیارے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے 👇
12710
Reposted by Mian aqeel javed
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 27/11/2024
3 ہزار سے زیادہ ایسی گاڑیوں کی فوٹیجز حاصل کرلی ہیں جن سے واضح ہورہا ہے کہ کن گاڑیوں سے اسلحہ، کن گاڑیوں سے آنسو گیس شیلنگ کا سامان اتارا گیا. آئی جی اسلام آباد
16828
Reposted by Mian aqeel javed
Aiza_X2 @aizax2.bsky.social · 26/11/2024
⬅️ غیرقانونی احتجاج کے دوران جتنا بھی ریاستی املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ اسکی تمام قیمت #PTI کے ان قائدین سے وصول کی جائیں جو اس شرپسند جتھے کو لیڈ کر رہی تھی۔ ⬅️ انکی جائیدادیں ضبط کریں یا انکے بینک اکاؤنٹس کو منجمد کریں۔ #Islamabad #DChowk
075
Reposted by Mian aqeel javed
Kmalik @khmalik.bsky.social · 27/11/2024
‏سارے پرائم ٹائم کرنٹ افئیرز شو ختم ہوچکے ۔ ہر نکتہ پر سیر حاصل بحث بھی ہوگئی ۔ کوئ پروگرام رینجرز اور پولیس کے شہدا پر بھی ہوا ؟ کوئ شہید کے وارثین کو کسی نے ائر ٹائم دیا ؟ نہیں ؟ کیوں ؟ کیا ریٹنگ نہئں آتی ؟
0103
Reposted by Mian aqeel javed
Waheed Ahmed @xpertwaheed.bsky.social · 27/11/2024
فیر اوہی گل ہوئی۔۔۔۔ 😃😂 نچن والیاں دے پتر کدی آزادی دی جنگ نیں لڑ سکدے🤣🤣😂😂 ہن فیر کی بنیاں؟ آخری کال تے وڑ گئی!🤣
0144
Reposted by Mian aqeel javed
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 27/11/2024
‏ایک شرابی اور ایک بوڑھی گشتی ڈائین آٹھ کڑیل جوانوں کا خون پی کر فرار۔ #پنکی-پیرنی-نس-گئی
1175
Reposted by Mian aqeel javed
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 27/11/2024
‏انتشاری پارٹی کا ایک اور پراپیگنڈہ بے نقاب جو یوٹیومر یہ کہہ رہےتھے کہ نماز پڑھتے بندے کو دھکا دیا اور وہ مرگیا وہی بندہ اینکر کو حقائق بتاتے ہوئے ‎#پنکی_پیرنی_نس_گئ ‎#PtiFinalCall ‎#PakistanArmy
077
Reposted by Mian aqeel javed
Tahir Butt(PMLN)Abdul raouf @tahirbutt540.bsky.social · 27/11/2024
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ڈی چوک اسلام آباد میں آخری کال کے احتجاج کے دوران مظاہرین سے اسلحہ اور گولہ بارود کا ایک بڑا ذخیرہ ضبط کر لیا۔ یہ آپریشن عوامی تحفظ کو یقینی بنانے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعات کو روکنے کے لیے حکام کی کوششوں کو اجاگر کرتا ہے۔ پکڑے گئے ہتھیار دیکھیں
27637