Reposted by Quratulain Jadoon

🚨🚨پنجاب حکومت کے کارنامے
دو دن پہلے پنجاب حکومت کی وزارت اطلاعات اور RUDA کے ساتھ معاہدہ کیا جس میں زمین کی منتقلی کی گئ اور صحافیوں کو 3200پلاٹ دہیے جائیں گے پنجاب اور نون کی حکومت کے ساتھ صحافی جو کر رہے درست کر رہے یہ میرٹ پر جوتے کھاتے ہیں
شرپسند صحافیوں کو نوازتے اور اپنے ورکرز کو دھتکارتے