Reposted by Aliya NoorMyra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 30/12/2024عمران خان نے دو ٹوک کہہ دیا ہے کہ میں اسٹیبلشمنٹ سے یا کسی دوسرے ملک سے نہ تو کوئی مدد مانگ رہا ہوں اور نہ ہی کسی کہ کہنے پر ڈیل کروں گا، طارق متین 042
Reposted by Aliya Nooryounas achakzai official 1 @younasachakzai.bsky.social · 26/12/2024ہمارا شہزادہ مرشد 1236
Reposted by Aliya Nooryounas achakzai official 1 @younasachakzai.bsky.social · 26/12/2024بیٹے کی قربانی کافی نہیں تھی کیا 💔 میاں عباد فاروق کو بھی ملٹری کورٹس سے 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی یے 02711
Reposted by Aliya NoorAbdul basit gohar @abdulbasitgohar.bsky.social · 19/12/2024*`سب سے چھوٹا مگر سب سے دردناک قِصہ!`* *مَا سَلَكَكُمْ فِي سَقَر* "تُم جہنم میں کیوں گِرے" *لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ* "ہم نماز نہیں پڑھتے تھے" 031
Reposted by Aliya NoorMyra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 17/12/2024ان حالات میں، جب پاکستانیوں سے تمام آئینی حقوق چھین لیے گئے ہیں، پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ پر قبضہ کر لیا گیا ہے، اپنے ہی شہریوں پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنا قوم کی مجبوری بن چکی ہے۔ عمران خان 051
Reposted by Aliya NoorOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 17/12/2024“جیو اردو" کو رچرڈ گرینل نے پکڑ لیا ہے جلدی سے پاؤں پڑ جاؤ😂😂 0124
Reposted by Aliya NoorPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 17/12/2024پہلی دفعہ سن رھا ھوں پیٹرول پے ڈسکاؤنٹ۔ بائیکاٹ زندہ باد 187
Reposted by Aliya NoorMJK Shairwani @mjkshairwani.bsky.social · 15/12/2024@aliya01.bsky.social @abierkhatib.bsky.social @zartajgullwazir.bsky.social The appointment of @RichardGrenelln as President @realDonaldTrump 's Envoy for Special Missions has sent shockwaves through deep states worldwide, especially among the Pakistani military junta and its puppet government. 243
Reposted by Aliya NoorMJK Shairwani @mjkshairwani.bsky.social · 14/12/2024بات خان صاحب پر آ گئی ہے، اب صرف خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا وقت آ گیا ہے، کیا ہے جو مجھے حکم نہیں ماننے آتے، دیوانہ تو ہوتا ہی بغاوت کے لئیے ہے۔ @tayyabaraja1.bsky.social 031
Reposted by Aliya NoorKami 804 @kamakazee.bsky.social · 12/12/2024Endless list of so called muslim countries and leaders. Power and money is their emaan. 152
Reposted by Aliya Noorshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 14/12/2024🚨⚠️اسلام آباد: ہماری ڈگریاں چیک کرنے والے کی اپنی ڈگری جعلی نکل آئی۔۔۔🫣🤔🤔 نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کی ڈگری جعلی ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔۔۔😲🫢 187
Reposted by Aliya Noorshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 13/12/2024🚨⚠️تحصیل ہجیرہ گاؤں مہنڈلہ انڈین آرمی کے 30 سے 40 فوجی دن دیہاڑے گھروں میں گھس گئے گھروں میں عورتیں موجود تھیں جنہیں نے بھاگ کے جانیں بچائی اطلاع ملتے ہی مرد موقع پر پہنچے فائرنگ کی تو وہ بھاگ گئے اس سے پہلے بھی انڈین آرمی کی جانب سے ایسا ہو چکا ہے اب سوال یہ ہے کہ یہاں پاک آرمی نے 👇👇 374
Reposted by Aliya Noorshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 13/12/2024ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی بار 2 ارب اور 90 کروڑ کا کاروبار کیا۔۔اسٹاک ایکسچیچ ایسے ہی نہیں اوپر سے اوپر جارہی۔😝🖐🤣 093
Reposted by Aliya Noorshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 13/12/2024علیمہ خان پہلے بھی اپنے ایک انٹرویو میں اچانک وارد ٹک ٹاکر سیاستدان مشال یوسفزئی کے بارے میں تحفظات کا اظہار کر چکی ہیں لیکن وہ بار بار عمران خان سے منسوب جھوٹ پھیلا رہی ہیں۔ 075
Reposted by Aliya NoorMyra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 13/12/2024میری عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ وہ غصے میں تھے۔ ان کا کہنا تھا، مذاکرات کا یہ طریقہ نہیں ہوتا۔ ہم کسی سے بھیک نہیں مانگ رہے ہیں۔ ہم پر الزام تھا کہ آپ نے بات چیت کے دروازے بند کیے ہوئے ہیں۔ ہم نے صرف وہ دروازے کھولے ہیں۔ دو شرائط رکھی ہیں، وہ پوری کریں، ہم مذاکرات کریں گے۔ بیرسٹر علی ظفر 085
Reposted by Aliya Noorshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 13/12/2024*ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا سیکھتے بھی نہیں، خان کی تقریر کا چھاپا مار کر دہرا دیا، دو بلنڈر مار گئیں خان نے کہا 800 ملین لوگ چین نے غربت سے نکالے۔ مریم نواز نے کہا 800 لوگ۔ دوسرا یہ خان کی 2021 کی تقریر ہے اب 2024 تک چین نے 32.8 ملین مزید لوگوں کو غربت سے نکال دیا ہے تو فگرز تو بدل دیں۔ 0157
Reposted by Aliya NoorImran Khan PTI @drstrangepti.bsky.social · 13/12/2024وہ کہتا تھا، "اکیلا بھی رہ جاؤں، تو لڑوں گا۔" اور آج وہ تنہا ہی لڑ رہا ہے 3128
Reposted by Aliya NoorSikandar @sikandarasif48.bsky.social · 10/12/2024باریک بات اور نکتہ سمجھنے کے لیے جس دانش لیاقت اور جوہر کی ضرورت ہوتی ہے وہ اس مخلوق میں تو عنقا ہے جسے بوٹ گیری کے سوا اور کچھ نہ آتا ہو۔انور مقصود صاحب نے جس لطافت سے ہماری سب سے بڑی کثافت کا آپریشن کیا اس پر انہیں سلام جو بھی کر لو اب نہ تو بات واپس ہو سکتی ہے اور نہ اس کا اثر۔ 0146
Reposted by Aliya NoorIrfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 13/12/2024اگر اس سال آپ اپنی خواہش کے باوجود کچھ کر نہیں سکے تو فکر کی کوئی بات نہیں ہے۔ آپ کے پاس فریش سٹارٹ کا ایک مکمل سال آنے والا ہے۔ پلاننگ کریں کہ نیا سال کیسے گزارنا ہے۔ اس طرح ہی آپ اگلے سال کو اپنا پچھتاوا بننے سے روک سکتے ہیں۔ ورنہ وقت تو گزرتا ہی رہے گا، اس نے تو گزرنا ہی ہے۔ #جاوید_تیموری 065
Reposted by Aliya NoorMJK Shairwani @mjkshairwani.bsky.social · 12/12/2024 Haifa Mohammed Al-Saud @arabnews.bsky.social @newyorker.com @aliya01.bsky.social @abierkhatib.bsky.social بطولة كأس العالم FIFA 2034 في المملكة! 🤍🇸🇦 مبروك علينا استضافة أهم حدث رياضي في العالم 🏆⚽️ وبإذن الله بيكون الأحسن والأفضل والأجمل! أهلنا بيستقبلون العالم بكل حفاوة. #أهلاً_بالعالم في دارنا! 022
Reposted by Aliya Noorjohnlife.bsky.social @johnlife.bsky.social · 09/12/2024Bullies are individuals who use intimidation or aggression to exert power over others, often revealing their own insecurities. 1121
Reposted by Aliya Noorshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 09/12/2024بریکنگ نیوز 🔴 بشری بی بی نے پی ٹی آئی قیادت کی مجرمانہ غفلت کی تمام تفصیلات آج عمران خان کو اڈیالہ جیل میں بتا دی ہیں۔ 1163
Reposted by Aliya Noorshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 09/12/2024پاکستان میں صرف دانتوں والے ڈاکٹر کا کلینک ہی بچا ہے جہاں آپ آزادی سے اپنا پورا منہ کھول سکتے ہیں اس میں بھی شرط ہے ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک نہ ہو۔ 😇🤣😂 2144
Reposted by Aliya NoorMJK Shairwani @mjkshairwani.bsky.social · 09/12/2024Hazaaron Saal Nargis Apni Bainoori Pai Roti Hai, Barhi Mushkil sai Hota hai Chaman Mein Deedager Paida ZAB and now Imran Khan www.facebook.com/reel/1000618...facebook.comRedirecting... 022
Reposted by Aliya NoorShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 08/12/2024آپ لوگوں میں ہمت ہے تو DHA کی پراپرٹی بیچ دیں اور نیا گھر وہاں نہ خریدیں۔ ISPR کا عوام کو جیلنج آج کی پریس کانفرس میں۔ Challenge Accepted !! 33517
Reposted by Aliya NoorMJK Shairwani @mjkshairwani.bsky.social · 08/12/2024Aaj Kal 'Kameen' Aur 'Zameen' Ki Qeemat Bohat Barh Gaie Hey. @asadqaiserpti.bsky.social @aliya01.bsky.social 011
Reposted by Aliya NoorMyra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 08/12/2024شام کے صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہونے کے بعد روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے، انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سیاسی پناہ دے دی گئی، روسی سرکاری میڈیا 1102
Reposted by Aliya Noorإِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 07/12/2024رسول الله ﷺ نے فرمایا مسواک منہ کی پاکیزگی اور رب تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا باعث ہے. نسائی 5 (دارمی 711؛ مسند احمد 26542، 7، 62، 24707، 25438؛ السلسلة الصحيحة 3039؛ بخاری 1934 تعلیقاً؛ مشکوٰۃ 381) 0145
Reposted by Aliya NoorMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 07/12/2024مرشد کی پرانی ویڈیو ہم ایک آزاد پاکستان چاہتے ہیں 0177
Reposted by Aliya NoorMJK Shairwani @mjkshairwani.bsky.social · 07/12/2024In today’s high-stress world, optimism empowers us to focus on solutions, adapt to adversity, and maintain a hopeful outlook even in difficult times: never public yr personality, yr family life, friends & Programmes (never tell yr travel prog.) Define boundries & no go areas around yr inner circle. 122
Reposted by Aliya NoorNauman SARFRAZ @nauman143.bsky.social · 06/12/2024اصل میں تربیت کی کمی اور تعلیمی اداروں کی قابلیت میں گراوٹ اس رویہ کی وجہ ھے ھم ھر بحیثیت قوم ھر قسم کے انتشار میں ملوث ھیں اور اس کی زمیداری گھر میں موجود وارثین پر عائد ھوتی ھے 121
Reposted by Aliya NoorMJK Shairwani @mjkshairwani.bsky.social · 06/12/20242 انہوں نے ورکرز کے نام پیغام دیا آپ ڈٹے رہیں، آپ بہادر ہیں، میں جلد لائحہ عمل دوں گا۔ @aliya01.bsky.social @moeednj.bsky.social @sanamjavaidkhan.bsky.social @salmanakramrajapti.bsky.social #گولی_کیوں_چلائی 031
Reposted by Aliya NoorMJK Shairwani @mjkshairwani.bsky.social · 05/12/2024 @nytimes.com "Is it any wonder there are so many young muslims in these countries who fear and hate Israel to a deranged degree when their own leaders and media are so unashamedly-and childishly- dishonest& crimnals." Release @imrankhanpti.bsky.social & his workers. @aliya01.bsky.social @npr.org 033
Reposted by Aliya Noor𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫) @hamzapti1.bsky.social · 05/12/2024ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس کی کالک شہباز شریف نے اپنے منہ پر ملی ہے جتنے بھی جرائم ملک میں ہوئے ہیں، نون لیگ اس میں برابر کی ذمہ دار ہے چاہے وہ انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں ہوں، چاہے لاپتہ افراد کا معاملہ ہو اسد طور __🔥 13215
Reposted by Aliya Noorایان خان نعمان @ayankhan786.bsky.social · 05/12/2024اس قاضی فائز کو آپ بھول تو نہیں گئے؟ سوال " گولی کیوں چلائ " کا تعلق اس سفاک سے بھی ہے کیوں کہ ملک میں جاری بربریت کو اسی قاضی فائز نے جائز قرار دیا تھا 022
Reposted by Aliya NoorRani Javed @ranijaved.bsky.social · 04/12/2024🌹اللہ پاک گی رحمت سے نا امید نہ ہوں🙏🤲 3205
Reposted by Aliya NoorPTI✨🦋 @warriorpti.bsky.social · 04/12/2024فوجی فاٶنڈیشن کی مصنوعات کا عوامی باٸیکاٹ موثر ثابت ہو رہا ہے، اسٹیبلشمنٹ سخت پریشان ہے کہ یہ عوام نے اچانک کونسا ہتھیار استعمال کر دیا ہے، اگر یہ باٸیکاٹ ایک ماہ چل گیا تو یہ منتوں اور ترلوں پر آ جاٸیں گے، تمام لوگ زیادہ سے زیادہ باٸیکاٹ کو کامیاب بناٸیں۔ 152
Reposted by Aliya NoorNoman Butt @nomanbutt.bsky.social · 04/12/2024آسٹریلین ABC News کا علیمہ خان سے عمران خان سے ملاقات کے بعد انٹرویو صحافی کا سوال: کون تھا جس نے گولی چلائی ؟ علیمہ خان: شہباز شریف ، آرمی چیف اور محسن نقوی یہ تین لوگ تھے اس کے پیچھے ! 042
Reposted by Aliya NoorMJK Shairwani @mjkshairwani.bsky.social · 03/12/2024@zartajgullwazir.bsky.social A Reader does not steal, & the thief does not read. @aliya01.bsky.social 211