Nauman SARFRAZ @nauman143.bsky.social · 24/12/2024 جن ملکوں میں آپ نے جائیدادیں بنائ ھوئ ھیں انکو دھمکی کیسے دے سکتے ھیں ایک مزاحیہ سٹنٹ ھے اور کچھ نہیں 041
Reposted by Nauman SARFRAZshankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 23/12/2024 میرے خیال میں وہ شخص برے شہرت والےیخیاء ھوسکتا ھے 063
Reposted by Nauman SARFRAZshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 23/12/2024او سالیو، کیڑا آفریدی؟؟؟ پاور فل چھکے کے ساتھ چھکا مارنے والے کے کانفیڈنس پر بھی غور کرو اور بتاؤ کہ یہ ہیرو کون ہے؟؟؟ 1112
Reposted by Nauman SARFRAZPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/12/2024حکومت عمران خان کے ٹوئیٹ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے اس کے بیانیے کا بوجھ کیا خاک اٹھا ہیں گے 1153
Reposted by Nauman SARFRAZSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 23/12/2024حیرت ہے اتنی بد دعائیں لے کر کیسے سکون سے سو جاتے ہیں #گولی_کیوں_چلائی 2197
Reposted by Nauman SARFRAZPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/12/2024آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔ روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔ #30YearsOfHope #LetsMakeItHappen #SKMCH #Celebrating30YearsOfHope 310045
Reposted by Nauman SARFRAZOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 22/12/2024انکی so-called حب الوطنی کا معیار یہی ہے 0199
Reposted by Nauman SARFRAZSamiullah @03369265225.bsky.social · 23/12/2024#دوانے_عمران_کے عشق عمرانیہ میں مبتلا بچے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں عمران خان چاہئے #فوجی_مصنوعات_کا_بائیکاٹ #گولی_کیوں_چلائی 0105
Reposted by Nauman SARFRAZOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 21/12/2024بشری بی بی صاحبہ نے جیسے ہی عدالت میں سالار کاکڑ کو دیکھا تو حوصلہ افزائی کیلیے خود آگئیں 0236
Reposted by Nauman SARFRAZAshraf Mastoi @ashrafmastoi786.bsky.social · 21/12/2024آج ہی 7770 پر میسج کریں اور 20 روپے عطیہ کریں۔ عمران خان تو جیل میں ہے باقی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 0126
Reposted by Nauman SARFRAZSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 21/12/2024میں اکلی ای کافی آں youtube.com/shorts/muyQv...youtube.comمیں کلّی ای کافی آں | main kalla ai kafi aan | #saramir #shorts #foryouシ #viralshort #fypシ゚YouTube video by Sara Mir 02611
Reposted by Nauman SARFRAZImran khan fan Manchester @sidramanchester.bsky.social · 20/12/2024بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ آرمی پروڈکٹس کا بائیکاٹ جواب دو جواب دو #گولی_کیوں_چلوائی_عاصم_منیر 021
Reposted by Nauman SARFRAZReborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 21/12/2024کہیں 26نومبر کو کیا گیا فوجی سوروں کا ظُلم آپ لوگ بھول تو نہیں گئے ہو۔انہوں نے ہمارے نوجوان شہید کیے ہم اِن ظالموں سے بدلہ لینگے ہم قسم کھاتے ہیں انشاءاللہ بائیکاٹ کر کے ہم اِن فرعون کے بچوں کا معاشی قتل کرینگےجیسے ہم پے اسلام نے سور کا گوشت حرام کر دیا ہے ہم پے اِن فوجی کمپنی کی چیزیں ایسے ھی حرام ہیں 1187
Reposted by Nauman SARFRAZOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 18/12/2024Donate to Shaukat Khanam to build a Third Cancer Hospital in Pakistan. This is the vision of Imran Khan. 59536
Nauman SARFRAZ @nauman143.bsky.social · 18/12/2024ان سب کو 50سال کی چھٹیاں دے دیں ویسے کون سا کام کرتے ھیں عدالتوں میں 020
Reposted by Nauman SARFRAZOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 18/12/2024شاہد خٹک نے سانحہ اسلام آباد کے شہید کارکن کی قبر کو سلیوٹ کیا💔 #گولی_کیوں_چلائی #boycott_army_products 0156
Reposted by Nauman SARFRAZshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 18/12/2024میرے وکیل کا نام ریاست علی آزاد ہے، یہ واحد ریاست ہے جو آزاد ہے باقی تو کوئی آزاد نہیں ہے یہاں پر۔ 0125
Reposted by Nauman SARFRAZshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 18/12/2024اوورسیز پاکستانیوں ظلم ڈھا دیا ہے جیؤ نیوز پر دونوں سمیت سے پکڑ کر ادھڑ کے رکھ دیا ۔ اوورسیز پاکستانیوں نے جیؤ کی کپڑے پھاڑ دیئے ۔ سہراب برکت ناٹ کمنگ سلو ✊✊ 01710
Reposted by Nauman SARFRAZshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 18/12/2024🚨⚠️ برطانوی ممبر پارلیمنٹ Andrew کا بھی وزیر خارجہ کو پاکستان میں ہونے والی بربریت پر نوٹس لینے کا مطالبہ۔۔۔ 0126
Reposted by Nauman SARFRAZSamiullah @03369265225.bsky.social · 18/12/2024سوال وہی ہے #گولی_کیو_چلائ؟ @shahbazgill.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @sofiapti.bsky.social @tayybaraja.bsky.social @fatimahpti.bsky.social 1138
Reposted by Nauman SARFRAZshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 17/12/2024رانا احسان آپ X ( ٹویٹر ) پر موجود ہیں؟ منصور علی خان جی میں موجود ہوں، رانا احسان 🔥🔥 اپنا فون اٹھائیں اور 🤭 کے ٹویٹ پر Quote کریں اور لکھیں Absolutely not، منصور علی خان اور پھر رانا احسان افضل کی زبان کانپنے لگی اور الفاظ ختم ہو گئے🤭 0128
Reposted by Nauman SARFRAZshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 17/12/2024مریم نواز نے آرمی پبلک سکول سانحہ کا ذمہ دار " خلائی مخلوق " کو ہی قرار دیا تھا۔ اس ٹویٹ کو ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پہ وائرل کریں. 054
Reposted by Nauman SARFRAZOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 17/12/2024“جیو اردو" کو رچرڈ گرینل نے پکڑ لیا ہے جلدی سے پاؤں پڑ جاؤ😂😂 0124
Reposted by Nauman SARFRAZOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 17/12/202426 نومبر کی ایک اور ویڈیو میں الجزیرہ نے رینجرز کو AK47 سے سیدھی گولیاں چلاتے دکھایا نہیں یہ تو سچ نہیں ن لیگ الجزیرہ پر جھوٹی خبر دینے کے جرم میں کیس کریں گے یہ تو جنید صفدر کی birthday کی خوشی میں فائرنگ ہو رہی تھی کیوں ایسا ہے نا؟؟ 0118
Reposted by Nauman SARFRAZMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 17/12/2024اسد طور آگئین ان ابسلوٹ فائر 🔥🔥 عمران خان واحد سیاستدان ہے جس نے اسٹبلشمنٹ سے پاکستان چلانے کی چابی لے لی✊🔥 0268
Reposted by Nauman SARFRAZshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 17/12/2024ٹرمپ پر ریپ کا الزام🤠 امریکی نیوز چینل کو مہنگا پڑ گیا 15ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم۔۔۔ تو پھر امریکی ڈراپ سائٹ نیوز کا عاصم منیر کو پاکستانیوں کا قاتل کہنے پر مکمل خاموشی کیوں؟؟؟؟ جواب دو۔۔😎 053
Reposted by Nauman SARFRAZOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 17/12/2024جیو نے اپنی ہم جنس پرستی والی پوسٹ ڈیلیٹ کرکے اب یہ خبر دی ہے۔ بپت بُری طرح کانپیں ٹانگ گئیں! 0155
Reposted by Nauman SARFRAZMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 17/12/2024ڈانلڈ ٹرمپ 🚨 وزیراعظم عمران خان سو فیصد درست کہہ رہے ہیں افغانستان کے مسئلے کو کوئی فوجی حل نہیں ہے اس کا صرف اور صرف ایک ہی حل ہے مذاکرات کے زریعے سیٹلمنٹ کی جاۓ: عمران خان 03412
Reposted by Nauman SARFRAZVoice Pak (Gujjarگجر) @voicepak.bsky.social · 17/12/2024لا إله إلا ﷲ محمد الرسول ﷲ ﷺ 0162
Nauman SARFRAZ @nauman143.bsky.social · 17/12/2024اٹھانا خود ھی پڑتا ھے تھکا ٹوٹا بدن اپنا کہ جب تک سانس چلتی ھے کوئ کاندھا نہیں دیتا😢 010
Reposted by Nauman SARFRAZshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 17/12/2024پانچ سو سال جیل میں گزار دونگا مگر یزید کی بیعت نہیں کرونگا, عمران خان 0158
Reposted by Nauman SARFRAZKhubaib Pathan Okz @khubaibpathan6.bsky.social · 17/12/2024*" جب مقبول لیڈر جیل میں ہو فارم 47 کی حکومت ہو تو نظام کا چلنا مشکل ہی نہیں محال ہو جاتا ہے “* کاشف عباسی کا بے باک تجزیہ 063