Sign in

younas achakzai official 1

@younasachakzai.bsky.social
1.2K followers 2.9K following 12 posts

‏جب رات زیادہ اندھیری ہو جائے۔❤️‍🔥 تو سمجھو صبح ہونے والی ہے۔💯 وزیراعظم جناب عمران احمد خان نیازی🔥 ........ . The Leader Of ‎#muslim Ummah 🎈

PostsRepliesMedia
Reposted by younas achakzai official 1
Younas Achakzai Official @younasachakzai1.bsky.social · 09/03/2025
094
younas achakzai official 1 @younasachakzai.bsky.social · 06/03/2025
‏اس وقت عمران خان کے پاس دو آپشن ہیں، ڈیل یا قوم، عمران خان نے ڈیل مسترد کرکے اپنے قوم کو چنا ہے۔ خان اس وقت آپ کی خاطر موت کی چکی میں بیٹھ کر اس کرپٹ نظام سے لڑ رہے ہیں
041
younas achakzai official 1 @younasachakzai.bsky.social · 06/03/2025
‏عمران خان اس وقت ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا ہے نہ اسٹیبلشمنٹ کو چین ہے نہ اس حکومت کو چین ہے۔
020
Reposted by younas achakzai official 1
Younas Achakzai Official @younasachakzai1.bsky.social · 06/03/2025
‏عمران خان اس وقت ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا ہے نہ اسٹیبلشمنٹ کو چین ہے نہ اس حکومت کو چین ہے۔
042
younas achakzai official 1 @younasachakzai.bsky.social · 28/12/2024
most welcome senator ♥️
1174
younas achakzai official 1 @younasachakzai.bsky.social · 27/12/2024
1266
Reposted by younas achakzai official 1
Irfan @irfan305.bsky.social · 26/12/2024
ملٹری کورٹ نے عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ، 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں @ptiofficial.bsky.social @ragnar90.bsky.social @imrankriaz.bsky.social
3183
younas achakzai official 1 @younasachakzai.bsky.social · 27/12/2024
‏کل جیل میں عمران خان صاحب سے ملاقات مزاکراتی عمل کے متعلق تھی۔ انہوں نے دو ٹوک کہا کہ وہ اپنے لئے کوئی آسانی نہیں چاہتے۔ اچانک کہا 'کوئی کوٹھری میں بند نہیں رہنا چاہتا، پر قید مجھ پر احسان بن گئ ہے۔ میں قرآن پاک کی ایک سے زیادہ تفاسیر کا بیک وقت مطالعہ کر رہا ہوں۔ شکرگزار ہوں۔' سلمان اکرم راجہ
0143
Reposted by younas achakzai official 1
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 18/12/2024
Donate to Shaukat Khanam to build a Third Cancer Hospital in Pakistan. This is the vision of Imran Khan.
59536
younas achakzai official 1 @younasachakzai.bsky.social · 27/12/2024
ڈیلر نہیں کہ دم دبا کر بھاگ جائے۔۔۔ لیڈر ہے ڈٹ کر کھڑا ہے 💪🏻
0131
younas achakzai official 1 @younasachakzai.bsky.social · 26/12/2024
بیٹے کی قربانی کافی نہیں تھی کیا 💔 میاں عباد فاروق کو بھی ملٹری کورٹس سے 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی یے
02711
younas achakzai official 1 @younasachakzai.bsky.social · 26/12/2024
ہمارا شہزادہ مرشد
1236
younas achakzai official 1 @younasachakzai.bsky.social · 26/12/2024
دیکھا جائے تو عمران خان نے جیت کا اعلان کردیا ہے علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہاؤس اریسٹ میں جانے سے انکار کردیا۔۔۔
0121