Khanjee Swati @abkhanswati.bsky.social · 24/11/2024رات 2:00 تازہ ترین مناظر برہان انٹرچینج کٹی پہاڑی کے سامنے اٹک ریڈ لائن ثابت ہو رہی ہے ... اڑھائی گھنٹے سے خیبر پختونخواہ کا مرکزی قافلہ کٹی پہاڑی برہان انٹرچینج عبور کرنے میں ناکام, چاروں طرف سے شدید شیلنگ جاری 000